شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

مغزل

محفلین
شکریہ جناب ، میں‌کوشش کرتا ہوں‌ ویسے محفل میں خاور چوہدری نے پیش کیا تھا، میں سرچ کرکے بتاتا ہوں۔والسلام
 

جیہ

لائبریرین
نہیں جی۔ محفل سے ناراض ہو کر جا چکے ہیں۔ اگر چند لوگوں سے ناراضگی تھی تو ان کی خآطر سارے محفل چھوڑنے کی کیا تک تھی
 

مغزل

محفلین
جیہ میں واپس آچکا ہوں ، فرخ صاحب محبتوں کے بہت بہت شکریہ ،
(شمشاد بھائی کے طوطے کی بریانی کب ملے گی ؟؟؟)
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل : ساکن ومسکون نمی دانم

کتنا غلطاں ہوں !
ایک غزالاں آثاری کے ۔۔
رقصِ ہجراں میں

(اپنے حوالے سنجیدگی سے لکھ گیا معذرت ۔۔ بس داخلی کیفیت کچھ ایسی ہی ہے۔:()
 

مغزل

محفلین
گڑیا مقدس کے لیے:

ہاتھ میں بیلن ہے
لو تیمور کی شامت آئی
نام مقدس ہے

(عائشہ بٹیا کی فرمائش پر)
 

مغزل

محفلین
نازنین ناز بہن کے لیے :

ناز، نئین اور ناز
دد نازوں کو نین ملے ہیں
نینوں کو دو ناز

(عائشہ بہنا کی فرمائش پر)
 

مغزل

محفلین
محمد امین عتیق قریشی: المعروف نکمّی روح

ایک نکمّی روح
جنّاتی اطوار ہیں ان کے
جن ہی ان کا نام

(امین کے لیپ ٹاپ میں ان کی آئی ڈی جن ہے۔۔ ہہاہاہاہ اور نکمیّ روح کا خطاب میں نے دیا)
 

نازنین ناز

محفلین
نازنین ناز بہن کے لیے :

ناز، نئین اور ناز
دد نازوں کو نین ملے ہیں
نینوں کو دو ناز

(عائشہ بہنا کی فرمائش پر)
کیا لکھتے ہیں مغل بھیا! کس کس پر داد دوں، کس کو کس پر فوقیت دوں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کا محاورہ آج سمجھ میں آیا ہے۔ :)
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
 

مغزل

محفلین
عائشہ عزیز: لاڈو سی بہنا

اچھی خاصی تھی
جب سے پیپرختم ہوئے ہیں
اب ہے پاگل سی

(ہی ہی ہی ہی ہی )
بھئ گڑیا یہی ہوئی ابھی تک بندی ہاہاہ۔۔ فرمائش بھی تو تک بندی کی کی تھی ناں۔۔
(ویسے تک بندی شاعر حضرات انکسار کے لیے خود اپنے کلام کے بارے میں کہتے ہیں،وگرنہ معیوب بات ہے)
 
Top