شخصیت کا نام بتائیں!

محمدظہیر

محفلین
یہ تو مرزا ملک کی ہونے والی اماں ہیں۔ اب ہمارا سوال دوبارہ

این ایس ایف
پی پی پی
شعلہ بیان
پاکستان پیپلز پارٹی
نیشنل سیکورٹی فورسز
ان دو کا اندازہ لگا سکا ہوں، اب یہ پتا نہیں کر سکتا پیپلز پارٹی میں ایسا کون شخص ہے جو شعلہ بیانی کرتا ہو اور این ایس ایف سے منسلک رہا ہو :)
 

فاخر رضا

محفلین
کیا جو اشارے دیئے جارہے ہیں ان کی وجہ بھی بتائی جاسکتی ہے
اس طرح میرے جیسوں کے علم میں اضافہ ہوگا
 
کیا جو اشارے دیئے جارہے ہیں ان کی وجہ بھی بتائی جاسکتی ہے
اس طرح میرے جیسوں کے علم میں اضافہ ہوگا
چلیے آخری دو تو ہم بتائے دیتے ہیں۔

ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جن کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی

یہ تو مرزا ملک کی ہونے والی اماں ہیں۔ اب ہمارا سوال دوبارہ

این ایس ایف
پی پی پی
شعلہ بیان

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شعلہ بیان مقرر جنہوں نے بعد میں بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
 
کالم نگار
پاکستانیوں اور مسلمانوں کے علاوہ ساری دنیا برائیوں سے مبرا ( ان کی نظر میں )
بلندفشار خون ( ہائپرٹینشن ) کے مریض ( ایک سوال کے جواب میں موصوف نے خود ہی انکشاف کیا تھا ) ! :):)
 
Top