شجرہ نسب

زیک نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 24, 2006

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    وہ جو پٹوار خانے میں ہوتا ہے۔والد کا نام والد کے والد کا نام
     
    • متفق متفق × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اگر وہی ہے تو پھر ہمارا شجرہ نسب محفوظ ہے۔پٹوار خانے میں قوم افغان لکھا ہے اور محمود زئے نامی فرد سے ہمارا گاوں آباد ہوا تھا ۔جن کا تعلق یوسفزئی قبیلے کی شاخ مندڑ سے تھا ۔جن سے رزڑ آباد ہوا
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,483
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ آپ کے شجرہ کی ایک شاخ ہے۔
     
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    دوسری شاخ کیسی ہوتی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,483
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    والدہ کی والدہ کی والدہ—-
    والد کی والدہ کے والد کے والد—-
    والد کے والد کی والدہ کی والدہ—-
    وغیرہ
     
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اچھا وہ! اس شاخ کا نہیں معلوم
     
  7. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ شاخ آپ کے والدہ کے خیل سے پتا چلے گا۔ مثلا اگر آپ کی والدہ کسی دوسرے خیل سے ہیں تو ان کے یعنی آپ کی والدہ کے والد کا شجرہ نسب دیکھنا ہوگا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    والدہ کے والد کا شجرہ بھی معلوم ہے لیکن والدہ کی والدہ اس کی والدہ پھر اس کی والدہ یا والد کی والدہ اس کی والدہ پھر اس کی والدہ کا پورا شجرہ نہیں معلوم نہیں اور نہ ہی کوئی ریکارڈ ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یقینا یہ بہت مشکل ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سمن آباد کراچی میں النور اسپتال کے مالک ہاشمی صاحب کے پاس ان کا شجرہ نسب حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک ہاتھ کا لکھا دیکھا تھا۔ کافی بڑے سائز کا تھا اور پھر بعد میں ایک مرتبہ اسکی ٹکڑوں میں کی گئی فوٹوکاپی کا ایک نسخہ خاکسار کو بھی مل گیا تو عجیب سمجھ کر رکھ لیا کیونکہ اس سے پہلے کبھی ہاتھ کا لکھا ہوا اتنا پرانا شجرہ نسب نہیں دیکھا تھا ورنہ کتابوں میں چھپے ہوئے تو کئی دیکھے تھے۔
    سال بھر پہلے امی کے گاؤں گیا تو ویسے ہی دلچسپی کی خاطر اپنی ممانی سے پوچھا کہ ہماری نانی کے کتنے بہن بھائی تھے تو انہوں نے پڑنانی تک کی تفصیل بتائی اور دادکے کی طرف سے بھی پڑدادا تک کی تفصیل انہیں پتہ تھی اس سے کافی دلچسپی پیدا ہوئی کہ جہاں تک ہوسکے پرانے بابوں سے تفصیل پتہ کرنی چاہئے۔
     
  11. طاہرمقصودملک

    طاہرمقصودملک محفلین

    مراسلے:
    2
    میرے پاس مکمل حضرت علی مرتضیٰ تک کا اعوان شجرہ موجود ہے جس کو وں لائن
    Log in to your account | findmypast.com
    پر بھی مکمل خواتین کی تفصیل کے ساتھ مکمل کیا ہے
     
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لنک درست نہیں
     
  13. طاہرمقصودملک

    طاہرمقصودملک محفلین

    مراسلے:
    2
    گوگل پر اس علاقہ کو دیکھیں جہاں سے آپ کے اجداد اہے تھے پھر وہاں پر کسی سے رابطہ کریں مشہور دکان وغیرہ کے فون نمبر مل جاتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر