شاید میں تھک گیا ہوں۔۔۔۔

سعود بھائی۔۔۔ میں اس فیلڈ سے گزشتہ آٹھ سال سے منسلک ہوں۔۔۔ پاکستان کی بڑی بڑی کمپنیز میں کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔۔ ۔مگر کیا جانیے کیا بات ہے کہ یہ سلسلہ ہر جگہ ہی ہے۔۔ پریشر دینا شاید یہ لوگ سمجھتے ہیں اس سے کام لے لیتے ہیں۔۔ حالانکہ ڈیڈ لائنز پھر بھی متاثر ہوتی ہیں۔۔۔ اور بات وہیں رہتی ہے۔۔۔ :)
دباؤ والی بات ہندوستان میں بھی دیکھی، اور یہ کہ مینجمنٹ کے پاس ایسے ایسے لالچ دینے والے بہانے ہوتے ہیں کہ لوگ اختتام ہفتہ اور نصف شب تک کام کرتے رہتے ہیں۔ یوں معاشرتی زندگی متاثر ہوتی ہے اور بیوی بچوں کے لیے وقت نہیں ہوتا ہے یا انسان تھکا ہارا اور چڑچڑا سا گھر پہنچتا ہے، اس پر راستے کی کلفتیں، ہجوم اور دیگر آلائشیں اضافی۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کبھی ہم لکھیں گے ان باتوں پر۔۔۔۔ پر جن کو پڑھانا مقصود ہے۔۔۔ وہ اس دنیا سے آشنا نہیں۔۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

بہت ہی خوب افسانہ ہے ایسی شاعری برسوں بعد پڑھنے کو ملتی ہے۔ :) تحریر پیش کرنے کا شکریہ۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس تحریر کو اردو محفل میں بھی لگا دیتے۔ ;)

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! :D:p:D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

بہت ہی خوب افسانہ ہے ایسی شاعری برسوں بعد پڑھنے کو ملتی ہے۔ :) تحریر پیش کرنے کا شکریہ۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس تحریر کو اردو محفل میں بھی لگا دیتے۔ ;)

ہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔! :D:p:D
:) :) آداب آداب۔۔۔۔ ;)۔۔۔۔ :p

یہ دُکھ ایک نوکری پیشہ انسان ہی سمجھ سکتا ہے
بالکل۔۔۔ :)
 
Top