از قلم واصف

  1. نیرنگ خیال

    کچھ یوں بھی سوچا از قلم واصف

    سامان گاڑی کی ڈگی میں رکھ دواور فرنٹ سیٹ پر بیٹھ جاؤ۔ میں نے عارف سے کہااور خود ڈرائیونگ سیٹ پر جا بیٹھا۔ عارف(جو کہ فقط دو دن قبل گھر کے کام کاج کے لیے رکھا ملازم تھا) سامان ڈگی میں رکھ کر میرے ساتھ آبیٹھا- عارف کا تعلق تو سکردو سے تھا لیکن فکر معاش اسے کھینچ کر جڑواں شہروں تک لے آئی تھی۔اور...
  2. نیرنگ خیال

    بدکار

    بد کار از قلم واصف (میرے ایک محترم دوست) جب میں سنِ بلوغت کو پہنچا تو کچھ انجانے الفاظ نے ذہنی توجہ کا گھیراؤ کیاجن میں سے ایک تھا "جسم فروش"- جب ذہنی پختگی اور معاشرتی شعور سے ہمکنار ہوا تودرج بالا لفظ اور اس کے مفہوم سے آشنا ہوا- معلوم ہوا کہ جسم فروشی ایک باقاعدہ پیشہ بن ہے اور کئی انسانی...
  3. نیرنگ خیال

    شاید میں تھک گیا ہوں۔۔۔۔

    گھڑی کی سوئیاں لگ بھگ چھ بجا رہی تھیں، سکرم میٹنگ کا اختتام ہوااور آج میں مزید بیٹھنے کے موڈ میں نہ تھا کیونکہ تھکاوٹ کی وجہ ذہن پر بھی بوجھ محسوس کر رہا تھا- یہ تھکن صرف آج کی نہیں تھی، دفتر میں موجودہ ریلیز (جو کہ پچھلے تقریبا آٹھ ماہ سے جاری تھی) میں کام کے پریشر اورلیٹ سٹنگ معمول بن چکا تھا-...
Top