شاپنگ ،

فہیم

لائبریرین
122418239553616ngtrf.gif


ایک تصویر میری بھی ایسی بنادیں باجو۔
جیسی یہ ہے کہ پانی کے ساتھ عکس
یہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
122418239553616ngtrf.gif


ایک تصویر میری بھی ایسی بنادیں باجو۔
جیسی یہ ہے کہ پانی کے ساتھ عکس
یہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔




وہ تو میں خوبصورت ہوں تو پانی خوبصورت لگ رہا ہے ناں
zzzbbbbnnnn.gif
ہم سا ہو تو ۔۔ سامنے آئے :hatoff:

( لو میں نے بنادی ہے آپکی بھی ۔۔ ۔ لگا دوں ادھر کہ ای میل کردوں ۔۔؟
 

تعبیر

محفلین
واہ بوچھی زبردست

میں نے جس پر شکریہ کیا ہے مجھے وہ تینوں سب سے زیادہ اچھی لگیں
پانی والی کمال کی ہے ۔ مجھے بھی سکھائیں اگر سکھانا اسان ہے تو
 

فہیم

لائبریرین
وہ تو میں خوبصورت ہوں تو پانی خوبصورت لگ رہا ہے ناں
zzzbbbbnnnn.gif
ہم سا ہو تو ۔۔ سامنے آئے :hatoff:

( لو میں نے بنادی ہے آپکی بھی ۔۔ ۔ لگا دوں ادھر کہ ای میل کردوں ۔۔؟


ارے باجو ادھر لگائیں گی تو کہیں کوئی نظر نہ لگادے:grin:

ویسے
شکریہ باجو میل مل گئی ہے:)
بہت اچھی لگ رہی ہیں تمام کی تمام خاص کر پانی والی کی تو بات ہی الگ ہے:)
 

طالوت

محفلین
واہ خالہ جی ! شاپنگ کے بہانے تصویری مقابلہ چل رہا ہے اور وہ بھی آپو آپ ۔۔۔ ہمیں خبر تک نہیں دی ۔۔۔ چلیں ہم بھی پہنچ ہی گئے گرتے پڑتے۔۔۔ ویسے اگر آپ ایڈوب فوٹو شاپ سیکھ لیں تو اس سے بھی مزے کی تصویریں بنا سکتی ہیں ۔۔۔۔ آسمانی بجلی والی سب سے اچھی ہے میری نظر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
واہ بوچھی زبردست

میں نے جس پر شکریہ کیا ہے مجھے وہ تینوں سب سے زیادہ اچھی لگیں
پانی والی کمال کی ہے ۔ مجھے بھی سکھائیں اگر سکھانا اسان ہے تو




سمپل ہے تعبیر ، ایک ویب سائٹ ہے ، وہاں سے جیسی دل ہے تصویر بنا لو ،
آپکو میں لنک ِ سینڈ کر دوں گی ۔ آپ کو سیکھنا نہیں پڑے گا بلکے خود ہی دیکھکر آجائے گا ،،

یہ دیکھئیے میں نے تجربے کر کے ، کیسے کیسے بنا ڈالی ہے ۔ :music:
oppp.gif


Paniiii.gif


مزہ آتا ہے انکے رنگ بدل کر نتِ نئے تجربات کرنے کو ، :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو ادھر لگائیں گی تو کہیں کوئی نظر نہ لگادے:grin:

ویسے
شکریہ باجو میل مل گئی ہے:)
بہت اچھی لگ رہی ہیں تمام کی تمام خاص کر پانی والی کی تو بات ہی الگ ہے:)




نہیں لگتی نظر :grin: ، مجھے کونسا لگی ہے جو اب آپکی تصویر کو لگے گی ۔
اچھے تھے ناں امیج ، ایک اولڈ موؤی کا بھی تھا بلیک ن وائٹ ،، ابھی ڈھیر سارے اور بھی ہیں سب بڑے مزے کے ہیں ،، :cool:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
کیسی ہیں شازیہ جی؟
مزے کی لگ رہی ہیں سب تصویریں۔ زبردست :)




شکر ہے آپ آئیں :cry: میں آپکو بہت یاد کر رہی ہوں ، کل بیل بھی دی تھی ، مگر تیکیسٹ کی سستی ہورہی ہے مجھے ، دوسرا آپکے نمبر بھی کنیفیوز کر رہے ہیں ۔ :confused:
میرا لینڈ لائن نمبر کل شام سے چینج ہوچکا ہے ۔ ( کہ سسرالیوں کی پہنچ میں آچکا تھا
zzzbbbbnnnn.gif
جیسے ہی انکا فون آیا بند کرتے ساتھ ہی میں نے بدل دیا :music: ،
آپ کو ٹیکیسٹ کردوں گی ، ،
اور آپکے موبائل کو کیا ہوا فرحت :confused: ۔؟ میں کس پے کروں اور کس پے ناں کروں ، ۔
 

تیشہ

محفلین
واہ خالہ جی ! شاپنگ کے بہانے تصویری مقابلہ چل رہا ہے اور وہ بھی آپو آپ ۔۔۔ ہمیں خبر تک نہیں دی ۔۔۔ چلیں ہم بھی پہنچ ہی گئے گرتے پڑتے۔۔۔ ویسے اگر آپ ایڈوب فوٹو شاپ سیکھ لیں تو اس سے بھی مزے کی تصویریں بنا سکتی ہیں ۔۔۔۔ آسمانی بجلی والی سب سے اچھی ہے میری نظر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام




ایڈوب فوٹو شاپ ۔ اُس میں کیا کیا ہے ۔؟
مقابلہ بھلا کس سے چلے گا ،، فہیم نے نظر لگنے کے ڈر سے اپنی فوٹو ہی نہیں لگائی :music:
میں اکیلی کس سے مقابلہ کروں ۔ :hatoff:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکر ہے آپ آئیں :cry: میں آپکو بہت یاد کر رہی ہوں ، کل بیل بھی دی تھی ، مگر تیکیسٹ کی سستی ہورہی ہے مجھے ، دوسرا آپکے نمبر بھی کنیفیوز کر رہے ہیں ۔ :confused:
میرا لینڈ لائن نمبر کل شام سے چینج ہوچکا ہے ۔ ( کہ سسرالیوں کی پہنچ میں آچکا تھا
zzzbbbbnnnn.gif
جیسے ہی انکا فون آیا بند کرتے ساتھ ہی میں نے بدل دیا :music: ،
آپ کو ٹیکیسٹ کردوں گی ، ،
اور آپکے موبائل کو کیا ہوا فرحت :confused: ۔؟ میں کس پے کروں اور کس پے ناں کروں ، ۔

معذرت۔۔۔میں نے رات بہت دیر سے دیکھی آپ کی مسڈ کال۔ فی الحال اسی نمبر پر ملوں گی آپ کو جس پر آپ نے کل رنگ کیا تھا۔ موبائل کا بتایا تھا ناں آپ کو؟؟
لینڈ لائن چینج ہو گیا؟ نیا والا مجھے ٹیکسٹ کر دیجئے گا یاد سے۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں آپ نے بتایا تو تھا موبائل کا ، مگر میں نمبروں کو ہی لے کر کنفیوز رہی ، کہ کونسا نمبر اب آپکے پاس ہے ۔ کیونکہ ٹیکیسٹ تو میں نے اُسی دن ڈیلیٹ کر دیا تھا نمبر سٹور کرنے کے بعد ، مگر پہلا نمبر بھی تھا ، اور دوسرا بھی ، اس لئے سمجھ نا آئی نئا والا کون سا ہے ۔ اسلئے پہلے والے پے تو اب کبھی تیکیسٹ کیا ہے نا ہی بیل ، کل دی تھی اندازے سے ہی ۔ مطلب یہ ہی نمبر اب آپکے پاس ہے اب اسکے آگے فرحت ٹو لکھ لیا ہے یاد رہے گا :hatoff:

جی آپکو بھی کسی دن لکھواتی ہوں نئا نمبر ، فرزانہ کو بھی دینا ہے کہ وہ لینڈ لائن پے ہی کرتیں ہیں تو لینڈ لائن تو چینج ہوچکا ہے ،
اور آپ سنائیے ۔؟ کہاں ہیں آجکل اور کیا ہورہا ہے ۔؟ کوئی نئی تازہ ۔؟
 

تیشہ

محفلین
کوئی ہے ادھر ، ماورہ ، فہیم ، تعبیر کوئی آئے مجھے ذرا مشورہ دینا ، میں اگر تین پتے بڑے کرا کر اپنے بیڈ کے پیچھے لگاؤں تو کیسا رہے گا ، :confused: یا پھر تین دل ؟ یا برڈز ؟

مطلب تین میں الگ الگ تصویریں ،، الگ رنگ ، مگر چیز ایک ۔؟

تو کیسا لگے گا ۔؟
 

تیشہ

محفلین
دل میں پوری تصویر نظر آ رہی ہے۔۔ لیکن پتے والا اچھا لگ رہا ہے۔



دل والے میں ۔ ۔ میں بچوں کی تصویریں تیار کرکے لگاؤں گی ۔


مگر اپنے لئے پتا ہی ٹھیک ہے ۔ اگر انکو بڑا سائز کراکے بنا کر ، کسی دیوار پر لگاؤں تو کیسا رہا گا،

12243734164472aqq.gif


ایک پتا یہ ہوا ،

122434202173908jjjjjjj.gif


دوسرا یہ پتا ،

122434202173908cc.gif



تیسرا یہ رہا تو ؟ :confused:

سوچوں ناں ۔ ۔۔ سوچکے بتاؤ ۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
پتے زیادہ خوبصورت لگیں شاید ۔۔۔
وسلام



ہاں میرا بھی یہی خیال ہے پتے کچھ منفرد سے لگ رہے ہیں ، دیوار پے لگے ہوئے اچھے لگے گے ۔ سو ، مجھے اب میری برتھ ڈے کا گفٹ اب ان ِ پتوں کی صورت میں مل رہا ہے :music:

جو پتا بچ گیا اس میں ،میں اپنے میاؤں کی لگا لوں گی
01dance2.gif

پہلے اپنے پتے بنا لوں ۔ ۔۔
 
Top