شاپنگ ،

تیشہ

محفلین
توبہ ۔۔۔ تو آپ نے ان سے تعلقات کیوں رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو بھاگنے کا طریقہ یہی ہے کہ بچے جب ایسی حرکتیں کریں تو ان کا منہ دبا ڈالیں۔۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔۔ اور آئندہ آپ کی طرف رخ نہیں کریں گے۔:grin:




میں تو ایسے لوگوں سے دور بھاگتی ہوں ماورہ :grin: مگر یہ ہر دوسرے ، تیسرے دن فون کرلتیں ہیں اب میں نے انکا نمبر دیکھکر گول کرجاتی ہوں ، مگر آجاتی ہیں ادھر سے گزر ہو تو ، آجکل انکا بھائی پاکستان سے آیا ہوا ہے اسکے لئے رشتہ کی تلاش میں ہیں ، اور ۔۔ اور ۔ ۔، :grin::grin: رشتہ کی کھوج میں ہیں ، میں نے تو صاف کہہ ڈالا ہے کہ جو پاکستان سے آئے آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ۔ اور وہ یہاں آکر شادی کرے مقصد صرف یہاں سیٹل ہونا ہی ہے ۔ کون دے گا ایسا لڑکوں کو اپنی بچیاں ۔؟ جنکا اپنا کوئی اسٹیٹس ہی نا ہو :confused:
مگر انکے کان پے جوں تک نہیں رینگتی ۔ ۔ :music:
 

تعبیر

محفلین
کوئی بات نہیں بوچھی میں بھی اس لیے دوبارہ اپ کو ڈسٹرب نہیں کیا۔
میں نے بھی اپ کو مسیج بچوں کے اسکول کے باہر سے کیا تھا انکا انتظار کرتے ہوئے پھر جب آپکا ٹیسکٹ ایا تو میں اس وقت ڈرائیو کر رہی تھی
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا

بوچھی تصویر میں کس قدر اچھا لگ رہا ہے نا کمرہ۔

ویسے مجھے ان ماؤں کی سمجھ نہیں آتی جو اپنے بچوں کو روکتی ٹوکٹی نہیں اور دوسرے گھروں میں جاتے ہی یہ بھول جاتی ہیں کہ انکے کوئی بچے بھی ہیں۔
بوچھی آپ ان بچوں کو ضرور ٹوکا کریں بلکہ اگلی دفعہ دروازہ ہی مت کھولیے گا ۔ ان کے آنے سے پہلے سب دروازے لاک کر دیجیے گا۔



:hatoff:
جی تعبیر ، میں ابھی اپنے کمرے پر اور کام کر رہی ہوں ابھی جاری و ساری ہے ۔ جب مکمل ہوا تو تب دیکھاؤں گی ۔
مجھے خود بہت غصہ آتا ہے جو مائیں اپنے بچوں کو تمیز نا سکھاتیں ہوں :( ، دوسروں کے گھروں میں جاکر کونہ کونہ ، چپا چپا تباہ کر ڈالتے ہیں ، اور مائیں خود باتوں میں لگی ہوں :grin:
اسکے بھی بچوں کا یہی حال ہے ۔ ویسے بھی توبہ کریں ، ایک تو پانچ ، اوپر سے اتنے شرارتی ، :blush:
مجھے توں ویسے بھی عرصہ ہوا عادت ہی نہیں کسی چھوٹے بچے کو جھیلنے کی ۔ اپنے بڑے ہوگئے ہیں :music: اور اب میرے بچوں کو بھی غصہ آتا ہے کوئی جب بدتمیز بچہ ، یا شرارتی بچے گھر آکر ایک ایک چیز میں چھیڑ خانیاں کرتے ہیں :blush:
 

ماوراء

محفلین
میں تو ایسے لوگوں سے دور بھاگتی ہوں ماورہ :grin: مگر یہ ہر دوسرے ، تیسرے دن فون کرلتیں ہیں اب میں نے انکا نمبر دیکھکر گول کرجاتی ہوں ، مگر آجاتی ہیں ادھر سے گزر ہو تو ، آجکل انکا بھائی پاکستان سے آیا ہوا ہے اسکے لئے رشتہ کی تلاش میں ہیں ، اور ۔۔ اور ۔ ۔، :grin::grin: رشتہ کی کھوج میں ہیں ، میں نے تو صاف کہہ ڈالا ہے کہ جو پاکستان سے آئے آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ۔ اور وہ یہاں آکر شادی کرے مقصد صرف یہاں سیٹل ہونا ہی ہے ۔ کون دے گا ایسا لڑکوں کو اپنی بچیاں ۔؟ جنکا اپنا کوئی اسٹیٹس ہی نا ہو :confused:
مگر انکے کان پے جوں تک نہیں رینگتی ۔ ۔ :music:
بس اسی لیے ادھر ادھر پِھر رہی ہیں۔ بچ کر ہی رہنا ان سے تو۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
بس اسی لیے ادھر ادھر پِھر رہی ہیں۔ بچ کر ہی رہنا ان سے تو۔:grin:




ماورہ آج صبح سے انکے فون پے فون آرہے :grin::grin: میں مارے ڈر کے فون ہی نہیں ریسیو کر رہی تھی کہ کہیں آن ٹپکیں :confused: ۔ میں کچن میں شام کھانا بنا رہی جب یہ میرے ڈور کے سامنے کھڑی فون ڈائل کر رہی تھیں ، میں نمرہ سے بول رہی کہ کہنا امی گھر پے ہی نہیں ہیں :laugh:
اور میری آواز کچن سے کھڑکی سے نکلتی ہوئی انکے کانوں میں پڑی ،،، اندر آئیں تو پوچھنے لگیں کون گھر پے نہیں ہے ۔ میں نے کہا اقراہ کی بات کر رہی تھی کہ وہ اب گھر نہیں ہوتی ۔ :grin::grin:
 

تیشہ

محفلین
آآآ۔۔ پھر آ گئیں؟؟ ویسے کس کا رشتہ مانگ رہی ہیں؟:p



اب میرا تو مانگنے سے رہیں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
:laugh:
ماورہ اس بار تو انہوں نے حد ہی کردی ، ۔
حد کردی ۔۔۔ حد کردی ،، :music:

:grin1: اور میں نے تمھارے مشورے پے عمل کر ڈالا :hatoff:
 

ماوراء

محفلین
اچھا کیا باجو۔۔۔!کچھ لوگ خوامخواہ سر دردی کا باعث بن جاتے ہیں، ان سے دور ہی رہا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔ اور حد تو انہوں نے واقعی کر دی۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
ماورہ ، فہیم میں نے یہ کیوب والی تصویر کے کی ِرنگ بنوا لئے ہیں :music: اب ان ِ میں اپنی چابیاں ڈالوں گی ۔ :hatoff: :music:


122418239553616dfg.gif



122418239553616ngtrf.gif


122418239553616bnn.gif
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممم
بہت خوب باجو
کیا دماغ چلایا ہے:grin:

کی چین واقعی بہت خوبصورت معلوم ہوگی:)
 

تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
بہت خوب باجو
کیا دماغ چلایا ہے:grin:

کی چین واقعی بہت خوبصورت معلوم ہوگی:)


:confused:

دماغ کدھر سے چلاؤں گی ۔؟ ہوگا تو چلے گا ناں ،۔۔ یا یوں کہہ لو کہ آل ریڈی چلا چلایا ہے :laugh:،
اب چل چل کر زنگ آلود ہوچکا ہے ، اب دماغ میں صرف بھوسہ ہے :hatoff:
ہاں البتہ اسطرح کے آئیڈئیے میں کرتی رہتی ہوں ،۔ اپنی تصویروں کا کبھی کلینڈر بنواتی ہوں ۔ ۔ کبھی کارڈز وغیرہ ، ، ۔
کبھی چائے ، کافی کے مگ کے اوپر تصویریں بنواتی ہوں ،
مطلب اس طرف کا میرا دماغ بہت چلتا ہے تو کچھ نا کچھ بنواتی رہتی ہوں ، آن لائن آڈر پے ہی ۔۔۔،
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
ہمممممممممم
بہت خوب باجو
کیا دماغ چلایا ہے:grin:

کی چین واقعی بہت خوبصورت معلوم ہوگی:)




تین لوگ ۔۔ تین چابیاں ۔ ۔۔ ایک چابی نمرہ کے پاس ہوگی ، ایک مناہل کے پاس ، ایک میرے پاس ،، مگر کی ِ رنگ پے تینیوں تصویریں میری ہی ہونگیں :grin::grin: ،
ساتھ میں میرا نام بھی اٹیچ ہوتا ہے ۔ ۔ ،گُم ہو تو واپس کوئی اللہ کا بندہ دے تو جائے ، ،۔:music:
 
Top