میں بے سلیقہ خیالوں کا معتدل مصرع سخنوری کے جو ہیں ڈھب مذاق کرتے ہیں کاظم حسین کاظم
جاسمن لائبریرین جمعہ بوقت 11:57 صبح #41 میں بے سلیقہ خیالوں کا معتدل مصرع سخنوری کے جو ہیں ڈھب مذاق کرتے ہیں کاظم حسین کاظم
ظفری لائبریرین جمعہ بوقت 12:21 شام #42 وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھے نہ شاعری وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی
جاسمن لائبریرین جمعہ بوقت 3:25 شام #43 ظفری نے کہا: وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھے نہ شاعری وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا ہے؟
ظفری نے کہا: وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھے نہ شاعری وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا ہے؟
ظفری لائبریرین جمعہ بوقت 3:44 شام #44 جاسمن نے کہا: آپ کا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی ہمارا کہاں ہے ۔ ہمارے ہم نام کا ہے ۔