سال نو کا آغاز ۔ فضلی سنز کی منفرد تخلیق شاعری کیلنڈر کے ساتھ
366 دن366 غزلیں/نظمیں
دل کو چھو لینے والی شاعری کا ایک حسین مرقع
مسلسل اشاعت کے گیارہ سال


شاعری انتخاب اپنا تھا
شاعری کیلنڈر 2016


انتحاب

چوہدری لیاقت علی
نظر ثانی
عزیز نبیل (قطر)

ان احباب کا کلام اورتعاو ن شامل رہا


نصیر ترابی
اسلم کولسری
سعود عثمانی
ڈاکٹر توصیف تبسم
عزیز نبیل (قطر)
شاہد ذکی
تاجدار عادل
احمد اقبال (جاسوسی اور سسپنس ڈائجسٹ کے مشہور ادیب)
ڈاکٹر شاہد رضوی ( صدر شعبہ تاریخ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور)



ابھی آرڈر بک کروائیں

فضلی سنز
507/3 ٹمپل روڈ اردو بازار کراچی
021-32212291
۔ملنے کے پتے:

ادارہ اسلامیات، 14، دینا ناتھ مینشن مال روڈ لاہور، 04237324412
کتاب سرائے، پہلی منزل الحمد مارکیٹ، غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور، 04237320318
اردو اکیڈمی بہاولپور، 33۔سی ماڈل ٹاﺅن اے بہاولپور، 0622731934
بیکن بکس، گلگشت کالونی ملتان ، 0616520790-1
ادارہ دستاویز، پوسٹ بکس نمبر 80951 دوحہ قطر ، 0091455296335

 

آصف اثر

معطل
شاعری متفرق ہے یا یک رُخی۔؟ اور قیمت بھی لکھ دیتے تو بہتر تھا۔ فضلی سنز آنا جانا ہوتاہے۔ ان شاء اللہ دیکھتے ہیں ۔ امید ہے توقعات پر پورا اُترے گا۔
 
شاعری متفرق ہے یا یک رُخی۔؟ اور قیمت بھی لکھ دیتے تو بہتر تھا۔ فضلی سنز آنا جانا ہوتاہے۔ ان شاء اللہ دیکھتے ہیں ۔ امید ہے توقعات پر پورا اُترے گا۔

محترم کیلنڈر ابھی طباعت کے مراحل میں ہے۔ جیسے ہی مکمل ہو گا میں یہاں قیمت بھی درج کر دوں گا۔ باقی جہاں تک شاعری کا سوال ہے تو یقینا آپ کو مزہ آئے گا۔ انشااللہ
 
سب محفلین کے لیئے پچھلے سال کے کیلنڈر کا عکس :
24479rr.jpg

2hxn2j8.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب! مجھے شاعری والے کیلنڈر بہت پسند ہیں۔
آپ نے قیمت نہیں لکھی۔ اور اگر اب لینا چاہیں بہاولپور سے تو مل جائے گا؟؟؟
 

فلک شیر

محفلین
اس سے متعلق سعود عثمانی نے بھی فیس بک تحریر کیا تھا۔
اچھی چیز ہے
چوہدری صاحب! یہ آپ کا انتخاب ہے ؟
 
بہت خوب! مجھے شاعری والے کیلنڈر بہت پسند ہیں۔
آپ نے قیمت نہیں لکھی۔ اور اگر اب لینا چاہیں بہاولپور سے تو مل جائے گا؟؟؟
جی ہاں میں محترم ڈاکٹر شاہد رضوی اردو اکیڈمی بہاولپور کو اگلے ہفتے روانہ کر رہا ہوں ، تو یہ وہاں سے دستیاب ہو گا انشا اللہ
قیمت 600 روپے درج ہے مگر آپ کو 500 روپے تک مل جائے گا
دوسری صورت فضلی سنز 02132212991 سے براہ راست منگوا لیں
 
Top