رضوان
محفلین
F@rzana نے کہا:
فرزانہ سچی بتائیں ہماری تصویریں آپ کے ہتھے کیسے چڑھیں؟
اس شادی دفتر کے خلاف میں کیس کر رہا ہوں انہوں نے راز فاش کردیا اور ہماری تصاویر نٹ پر جاری کردیں!

F@rzana نے کہا:

رضوان نے کہا:F@rzana نے کہا:
فرزانہ سچی بتائیں ہماری تصویریں آپ کے ہتھے کیسے چڑھیں؟
اس شادی دفتر کے خلاف میں کیس کر رہا ہوں انہوں نے راز فاش کردیا اور ہماری تصاویر نٹ پر جاری کردیں!
 کہیں تو لگا دوں ۔
  کہیں تو لگا دوں ۔ ظفری نے کہا:لگتا ہے اس شادی دفتر کا لائسنس ضبط کرنا پڑے گا ۔ ابھی تک کسی کا کام ہی نہیںہوا ہے ۔
 لگتا ہے اب صبر کے گھونٹ پی کر بیٹھ چکے ہیں  ۔ ۔
  لگتا ہے اب صبر کے گھونٹ پی کر بیٹھ چکے ہیں  ۔ ۔   
  
  قیصرانی نے کہا:جی باجو، اب ہم تلاش کا کام ریڈیو فضاء پر سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی حور پریاں آپ کو مبارک، ہم عام والی شہزایوںپر ہی گزارا کر لیں گے
قیصرانی
 مگر ریڈیو فضاء سے آپکو حور پریاں کیسے مل سکتیں ہیں ؟ ذرا وضاحت کئجئے ۔  ریڈیو میں سے کیا دکھے ِ گا آپکو ؟ کہ کون حور پری ہے یا لنگور پری ؟
  مگر ریڈیو فضاء سے آپکو حور پریاں کیسے مل سکتیں ہیں ؟ ذرا وضاحت کئجئے ۔  ریڈیو میں سے کیا دکھے ِ گا آپکو ؟ کہ کون حور پری ہے یا لنگور پری ؟  کیا پتا کیا سے کیا نکلے  ۔۔۔
  کیا پتا کیا سے کیا نکلے  ۔۔۔شمشاد نے کہا:آرام سے نہیں بیٹھے، اب دوسرے دفتروں کے چکر لگا رہے ہیں، لیکن فکر کی کوئی بات نہیں، واپس ادھر ہی آئیں گے کیونکہ جو حور پریاں ادھر ہیں کسی کے پاس نہیں۔
 
   
   یہ حور پری ہی ہے یا حور پرا
  یہ حور پری ہی ہے یا حور پرا   
   
  
تلاش کا کام تو ہم نے ریڈیو فضاء یعنی فرزانہ صاحبہ پر چھوڑا ہوا ہے کیونکہ انہوںنے ٹریلر یعنی اشتہار دکھایا تھا، وہ بہت عمدہ تھابوچھی نے کہا:مگر ریڈیو فضاء سے آپکو حور پریاں کیسے مل سکتیں ہیں ؟ ذرا وضاحت کئجئے ۔ ریڈیو میں سے کیا دکھے ِ گا آپکو ؟ کہ کون حور پری ہے یا لنگور پری ؟
اس سے بہتر ہمارا دفتر ہے کم سے کم جیسی بھی ہیں نظر تو آجاتیں ہیں نا ۔
ریڈیو کا کیا ہے ؟ آواز خوبصورت اگر ہو تو آپ سوچنے لگے کہ یہ حور پری ہی ہوگی ۔ ؟کیا پتا کیا سے کیا نکلے ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:تلاش کا کام تو ہم نے ریڈیو فضاء یعنی فرزانہ صاحبہ پر چھوڑا ہوا ہے کیونکہ انہوںنے ٹریلر یعنی اشتہار دکھایا تھا، وہ بہت عمدہ تھابوچھی نے کہا:مگر ریڈیو فضاء سے آپکو حور پریاں کیسے مل سکتیں ہیں ؟ ذرا وضاحت کئجئے ۔ ریڈیو میں سے کیا دکھے ِ گا آپکو ؟ کہ کون حور پری ہے یا لنگور پری ؟
اس سے بہتر ہمارا دفتر ہے کم سے کم جیسی بھی ہیں نظر تو آجاتیں ہیں نا ۔
ریڈیو کا کیا ہے ؟ آواز خوبصورت اگر ہو تو آپ سوچنے لگے کہ یہ حور پری ہی ہوگی ۔ ؟کیا پتا کیا سے کیا نکلے ۔۔۔
قیصرانی
اللہ کرے، آپ کی دعا پوری ہوبوچھی نے کہا:ویسی آپکو کہیں سے بھی ملنے والی نہیں ، چراغ لے کر
بھی ڈھونڈیں تب بھی نہیں ،

 
 قیصرانی نے کہا:اللہ کرے، آپ کی دعا پوری ہوبوچھی نے کہا:ویسی آپکو کہیں سے بھی ملنے والی نہیں ، چراغ لے کر
بھی ڈھونڈیں تب بھی نہیں ،


قیصرانی
 جو عظمی ؟ اسکا کیا بنا ؟ چھوٹے بھیا ؟
  جو عظمی ؟ اسکا کیا بنا ؟ چھوٹے بھیا ؟شمشاد نے کہا:ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھیں کی فیس بھی اسی حساب سے ہو گی

