باجو، اکیلے اکیلے ہی خوش ہو رہی ہیں۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔بوچھی نے کہا:
یہ تو اب ہم دونوں کو مقابلہ ہے اک دوسرے سے

یہ باتیں ہمیں اک دوسرے کو بتائے بغیر چین نہیں

اب یہ آپ کا کام پتا لگائیے ۔

ماوراء نے کہا:باجو، اکیلے اکیلے ہی خوش ہو رہی ہیں۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔بوچھی نے کہا:
یہ تو اب ہم دونوں کو مقابلہ ہے اک دوسرے سے

یہ باتیں ہمیں اک دوسرے کو بتائے بغیر چین نہیں

اب یہ آپ کا کام پتا لگائیے ۔
کہیں ظفری کی بھی تو نہیں۔۔۔۔

 آگے خود سمجھ جاؤ
  آگے خود سمجھ جاؤ   ویسے بھی ہم دونوں  کچھ زیادہ ہی سمجھتی ہیں نا
  ویسے بھی ہم دونوں  کچھ زیادہ ہی سمجھتی ہیں نا  شمشاد نے کہا:نہیں بتا رہیں، کہتی ہیں خود ہی پوچھو اور ظفری آ نہیں رہے۔ اب کریں تو کیا کریں؟
 
 ظفری نے کہا:کیا ہو گیا بھئی ۔۔۔ یہ محفل کے خیمے کیوں ہواؤں میں اڑ رہے ہیں ۔ کیا سب کو ظفری کے خیمےمیں گھسنا ہے ۔ بھئی دشمنوں کی باتوں پر ذرا کان کم دھرا کریں ۔ عرض کیا ہے ۔
معرکہِ عشق میں غیر کے شر کو سمجھ
چھوڑ غلط فہمیاں اور ظفر کو سمجھ
بےخبری ضروری ہے ، باخبری کے لیئے
ہوسکے تو ، پوری خبر کو سمجھ


شمشاد نے کہا:تو آپ سمجھا دیں ناں، اسی بات کا ہی تو انتظار ہے۔
 سب کو سمجھ آجاتی ہے اک بیچ میں ناسمجھ آپ ہی ہر بار رہ جاتے ہیں
  سب کو سمجھ آجاتی ہے اک بیچ میں ناسمجھ آپ ہی ہر بار رہ جاتے ہیں   
   ،
  ،بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:کیا ہو گیا بھئی ۔۔۔ یہ محفل کے خیمے کیوں ہواؤں میں اڑ رہے ہیں ۔ کیا سب کو ظفری کے خیمےمیں گھسنا ہے ۔ بھئی دشمنوں کی باتوں پر ذرا کان کم دھرا کریں ۔ عرض کیا ہے ۔
معرکہِ عشق میں غیر کے شر کو سمجھ
چھوڑ غلط فہمیاں اور ظفر کو سمجھ
بےخبری ضروری ہے ، باخبری کے لیئے
ہوسکے تو ، پوری خبر کو سمجھ

http://www.urdulife.com/forum/index.php?showtopic=2405&st=0
میں تو پہلے بھی تلاش میں مدد کرچکی ۔
اب آپکی قسمت میں ہی نہ ہو تو ہم کیا کریں ۔
 قسم سے کبھی آپ سنے تو یقین آئے گا ۔
 قسم سے کبھی آپ سنے تو یقین آئے گا ۔   
   
   
   
   
   
 