شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
لیجئے۔۔۔۔ شادی دفتر کی ساکھ روز بروز گرتی جارہی ہے۔ فکر کیجئے۔۔۔۔۔۔۔ نہ صرف فہیم صاحب بلکہ بوچھی صاحبہ بھی!

میرے آنے کا مقصد ہی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرنا ہے
اب میں نے کرسی سنبھال لی ہے
rauch10.gif
 
پہلے تو ان لوگوں کو تلاش کریں جو اپنا رشتہ کروانا چاہتے ہیں۔۔۔ پھر ان کے لئے رشتہ ڈھونڈ کر لائیں۔۔۔۔ خالی باتیں تو کوئی بھی بنا سکتا ہے فہیم بھیا!
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
شادی دفتر کی ری ماڈلینگ ہورہی ہے ۔ کرسیاں ، میزیں لگائی جارہی ہیں ۔ دیواروں پر رنگ و روغن ہو رہا ہے ۔ اسسٹنٹ ہائر کیئے جارہے ہیں ۔ مگر کسی کی قسمت ابھی تک نہیں کھلی ۔ ایک قیصرانی بیچارے کا اب کوئی آسرا ہوا ہے تو اس میں پیچیدگیاں اتنی ہے کہ اس کو اپنی شادی سے زیادہ ان مسائل کی فکر ہے جو کہ اس کاروائی کے دوران پیش آرہی ہیں ۔۔ :D

نہیں بھئی میری فیس واپس کرو ۔۔۔ میں اپنا خود ہی کہیں بندوبست کر لوں گا ۔ :wink:


فیس ہم واپس نہیں کیا کرتے ۔ ادھر لگے ہوئے رشتوں میں سے کسی کو پسند کریں ۔
اتنے ڈھیر سارے لگا رکھی ہیں ۔ :?
اک سے بڑھکر ۔ اب آپ لوگوں کے نخرے
ہی نا کم ہوں تو کیا کیا جاسکتا ہے ۔ :p
 

فہیم

لائبریرین
ہوں
میں سب کی باتیں سن رہا ہوں،

پہلے آتے ہیں عمار عرف راہبر کی طرف
آپ کو کافی جلدی ہے

تو کہیے کیسا رشتہ چاہیے آپ کو۔
کچھ اپنی پسند کے متعلق تو بتائیں۔

تاکہ میں اسی کے حساب سے فیس بھی بتاسکوں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ان سے رجسٹریشن فیس تو وصول کریں، رشتہ کروانے کی فیس تو بعد کی بات ہے۔

کچھ چائے پانی کا خرچہ تو نکلے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
پہلے ان سے رجسٹریشن فیس تو وصول کریں، رشتہ کروانے کی فیس تو بعد کی بات ہے۔

کچھ چائے پانی کا خرچہ تو نکلے۔

لیکن عمار صاحب تو جوتیاں چوڑ کر بھاگے ہوئے ہیں

ذرا ایک بار ان کو آلینے دیں۔

پھر دیکھیں کیا کیا وصول کیا جائے گا ان سے :wink:
 
ماشاء اللہ! مجھے اتنا قابل سمجھا گیا کہ میری جوتیوں کے بارے میں بھی بحث کی جارہی ہے۔۔۔ بہت بہت شکریہ عزت افزائی کا :wink:
ویسے۔۔۔ بھاگا نہیں ہوں میں۔۔۔۔ یہیں موجود ہوں۔۔۔ سوچتا ہوں کہ تختہ مشق میں کیوں بنوں؟؟؟ انتظار ہے اس بات کا کہ پہلے آپ کسی اور گاہک کو پھنسائیں، اس کا رشتہ طے کروائیں، اگر کامیاب رہا تو پھر ہم بھی سوچیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب ہم نے بہت سوچ سمجھ کے رشتے کروانا شروع کر دیئے ہیں، وہ کیا ہے کہ جس جس کا رشتہ اس شادی دفتر کی معرفت ہوا وہ رکن پلٹ کر ہی نہیں آیا یا آیا تو ہفتہ دس دن کے بعد اپنی شکل دکھائی اور بس۔

اس وقت قیصرانی بھائی کی بیل منڈھے چڑھنے والی ہے۔

اور کس کس کا رشتہ اس دفتر کی معرفت ہوا، اس کی البم دیکھنے کی الگ سے فیس دینی پڑے گی آپ کو۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے میرے اسسٹنوں کہاں ہو
جاؤ اور جاکر کوئی گاہک ڈھونڈ کر لاؤ
یا یہ کام بھی مجھے ہی کرنا پڑے گا
ویسے پتہ ہے نہ میں باس ہوں
میرا کام صرف ڈیلنگ کرنا ہے :wink:
 
ہائے اللہ! کہاں گئے وہ لوگ جن کے رشتے آپ نے کروائے تھے؟ کوئی خیر خبر تو ہے نا؟؟؟
چلیں آپ ایسا کریں کہ ان تمام صاحبان کو ہی پکڑ کر لے آئیں جن کے رشتے آپ نے کروائے ہیں۔۔۔ میں خود ان سے پوچھ گچھ کرلوں گا آپ لوگوں کے معیار کے متعلق۔۔۔ مجھے قائل کرنا شاید فہیم بھیا کے بس کی بات نہیں
!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top