شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
آپ کی تو ابھی ابتدا ہے نہ ۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔:tounge: ;)





zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
ویسے یہ پچھتانا کس سال سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔:rolleyes:




یہ پانچ ، چھے سال بعد شروع ہونے لگتا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
آپکا ابھی سال بھی پورا ُ نہیں ہوا اسلئے ابھی آرام کریں ویسے کسی کسی کو شروع کے سالوں میں ہی پچھتانا شروع ہونے لگ جاتا ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
شادی شدہ بندہ کہتا ہے میں نے کرکٹ میچ دیکھنا ہے، اور گھر والی کہتی ہے کہ میں ساس بھی کبھی بہو تھی دیکھنا ہے، آب اس مسئلے کا کیا حل تجویز کرتے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
نہ کؤئی کرکٹ میچ دیکھے نا نہ کوئی ساس بہو ڈرامہ ۔۔ دونوں اک دوسرے کی شکلیں دیکھ لیا کریں کافی ہے ۔ (عبرت حاصل کرنے کو )
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سو میں کوئی ایک آدھ جوڑا ایسا ہو گا جو ایک دوسرے کو دیکھ کر عبرت پکڑے، باقی کیا کریں؟
 

میم نون

محفلین
تمام "شادی شُد گان" کو میرا سلام۔
کیا یہانپر "مشورہ مفت ہے" کا کوئی دفتر ہے؟ اصل میں میں آجکل کافی " بے کام" ہوں تو اسی چکر میں کام ڈھونڈتا پھرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ہمارے برابر میں ایک دکان کھلی تو تھی مشورہ مفت دینے کی، پھر پتہ نہیں کیا ہوا کہ وہ دکان اپنی بڑھا گئے۔

ویسے آپ کو کس سلسلے میں مشورہ چاہیے۔
 

میم نون

محفلین
بھائی جی، ہم تو مشورا دینے کے لیئے "مشورہ مفت ہے" کا دفتر کھولنے کی سوچ رہے تھے، کہ یہاں پر مسائل بہت ہیں شادی شُد گان کے۔۔۔
اور ہان اس دفتر میں ہر کوئی ویلکم ہو گا۔

نوٹ:- اگر اُن حضرات کو جو شادی شدہ ہیں کوئی اعتراض ہو تو تین دن کے اندر اپنے اعتراضات جمع کروائیں، کیونکہ اگر میں"‌الیکٹ" ہو گیا تو پھر کوئی اعتراضات نہیں سنے جائے گے۔


والسلام، نوید
 
بھائی جی، ہم تو مشورا دینے کے لیئے "مشورہ مفت ہے" کا دفتر کھولنے کی سوچ رہے تھے، کہ یہاں پر مسائل بہت ہیں شادی شُد گان کے۔۔۔
اور ہان اس دفتر میں ہر کوئی ویلکم ہو گا۔

نوٹ:- اگر اُن حضرات کو جو شادی شدہ ہیں کوئی اعتراض ہو تو تین دن کے اندر اپنے اعتراضات جمع کروائیں، کیونکہ اگر میں"‌الیکٹ" ہو گیا تو پھر کوئی اعتراضات نہیں سنے جائے گے۔


والسلام، نوید
اس سے بہتر ہے کہ آپ شادی دفتر کا چارج سنبھال لیں۔ کیوں شمشاد بھائی جان؟ ;)
 

زینب

محفلین
شادی دفتر کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں کے اکثر ممبرز شہید ہو چکے ہیں کام نہیں چلے گا
 

میم نون

محفلین
بھائی جان وہ بھی ہماری ترجیحات کی لسٹ میں شامل ہے، لیکن پہلے شادی کے بارے میں‌تھوڑا تجربہ تو ہو، کہ شادی کے بعد کس کس کس کس کس قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں تاکہ اپنے کسٹمرز کو اچھے مشورے بھی دے سکیں کہ شادی کو کامیاب کیسے بنانا ہے۔۔۔:confused:
اسی تجربے کو حاصل کرنے کے لیئے کو یہاں حاضر ہوا ہوں۔۔۔:eek:
اور بعد میں شائد کوئی کتاب ہی لکھ لوں اس عنوان کیساتھ: "شادی میں کامیاب شُد گان کا راز" ۔ تو کہیئے کیسا گا عنوان؟ :grin:

واسلام، نوید
 

شمشاد

لائبریرین
عنوان بھی اچھا ہے اور آپ کے خیالات بھی۔

ہم اپنے شادی دفتر میں آپ کو ضرور بہ ضرور ایک عدد کرسی فراہم کر ہی دیں گے۔ بس چند دن اور ٹھہر جائیں۔
 

میم نون

محفلین
لیں جناب ایک دن تو ہو گیا۔۔۔
اگر آپ کہیتے ہیں‌تو چند ایک دن اور انتظار کر لیتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے آجکل کونسا مسئلہ زیرِ بحث ہے؟" کہ ہم بھی بلب لیکر کے اسپر روشنی ڈالیں"
 

شمشاد

لائبریرین
یاد رکھیں بلب سے کبھی روشنی نہ ڈالیں کیونکہ اگر عین اس دوران لوڈ شیڈنگ ہو جائے تو پھر کیا ہو گا؟
 

میم نون

محفلین
تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ مسئلہ کو وزیرِ اعظم ہاؤس کے سٹریٹ لیمپ کے نیچے لے جاتے ہیں کہ وہاں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔

والسلام، نوید
 
Top