اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

قیصرانی

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے کہ میں نے ہر جگہ نماز پڑھی تھی اور اگر کسی نے اعتراض کیا تو اس کا موقع پر اتنا ریکارڈ لگایا کہ اس کے "بد"اخلاقی ہمدردان بھی کانوں کو ہاتھ لگاتے پیچھے ہٹ گئے
 
اللہ کا شکر ہے کہ میں نے ہر جگہ نماز پڑھی تھی اور اگر کسی نے اعتراض کیا تو اس کا موقع پر اتنا ریکارڈ لگایا کہ اس کے "بد"اخلاقی ہمدردان بھی کانوں کو ہاتھ لگاتے پیچھے ہٹ گئے
کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟ کیونکہ اعتراض صرف اور صرف اہل حدیث پر ہی ہوتا ہے ۔
 
x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت خوب
یو اے ای میں آپ کسی بھی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں صرف حکومت کی اجارہ داری ہے تمام اخراجات حکومت ادا کرتی ہے
یہاں مسجد نماز کے علاوہ ہر چیز پر پابندی ہے نماز ادا کریں اپنے گھر کو جائیں۔
 
عمر سیف

بحرین میں بھی یہی صورتحال ہے ۔۔
 
جی نہیں، الحمدللہ صرف اور صرف مسلمان ہوں اور مسلمان ہی رہوں گا :)
جناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیں
 
x boy

محفلین
جناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔ ۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیں
شکریہ
میں نے تو سنا تھا کہ وہابی جو اللہ کو ماننے والوں کو کہتے ہیں کیونکہ " الوہاب" اللہ کے اچھے ناموں اور صفات میں سے ایک ہے اسی طرح عبدالوہاب یعنی وہاب کا بندہ
باقی ہاتھ اوپر باندھنا ناف پر باندھنا درمیان میں باندھنا، آمین کا بلند آواز کہنا، دل میں کہنا، نماز کی شرائط و فرائض سے باہر ہے نماز کے 13 فرائض ہیں
نماز سے پہلے 7 ساتھ
نماز میں 6

ستر کا چھپانا
کپڑے کا پاک ہونا
بدن کا پاک ہونا
با وضو کا ہونا
جگہہ کا پاک ہونا
وقت کی پہچان
قبلہ رخ ہونا

نیت
تکبیر
قیام اورسورۃ الفاتحہ
رکوع
سجود
قعدہ

اگر اختلاف ہے تو بتا دیں ہم نے تو" تعلیم الاسلام" میں یہی پڑھا ہے میں اسکول بھی جاتا تھا اور دین سیکھنے کے لئے جامع مدرسۃ الاسلام بھی
الحمدللہ دونوں میں کامیابی حاصل کی۔
 
یونس

محفلین
بدقسمتی سے ہم نے اگر کوئی ترقی کی ہے تو انہی فرقہ بندیوں میں کی ہے۔ ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر برا بھلا کہنا‘ طنزیہ انداز‘ فروعی مسائل‘ اور یہ سب کچھ بغیر کسی مطالعہ یا تحقیق کے۔ x boy نے بالکل درست کہا ۔ بنیادی باتیں یہی ہیں۔ لیکن ہم ہاتھ اوپر نیچے باندھنے‘ آمین کی بلند یا پست آواز پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔ ۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے پوچھا کہ آپ وہابی ہیں اگر آپ کو نہیں پتہ کہ وہابی کس کو کہتے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں کہ جو ہاتھ اوپر باندھ کر نماز پڑھا ہے اور آمین بالجہر کہتا ہے اس کو عرف عام میں وہابی کہتے ہیں
عین ممکن ہے۔ ہمارے چھوٹے سے شہر میں (پاکستان کی بات کر رہا ہوں) میں اس طرح کے واقعات عموماً اہلِ سنت کی مساجد میں اہل تشیع کے ساتھ اور بریلوی فقہ کی چند مساجد میں بالعموم تمام دیگر فقہوں کے ساتھ پیش آتے تھے کہ اگر براہ راست نہ بھی روکا گیا تو دورانِ نماز ان پر ٹھٹھول کرنا اور ان کا مذاق اڑانا عام سی بات تھی
چونکہ میں مسلمان ہوں اور مسلمان ہی رہوں گا اس لئے مجھے اس کی کوئی فکر نہیں کہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی جائے یا ہاتھ باندھ کر۔ آمین بالجہر کہا جائے یا نہ۔ نماز کی ادائیگی اہم ترین ہے :)
پسِ نوشت: میں نے آپ کی بات سمجھ لی تھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ کون سا فرقہ ہے؟ گزشتہ تیرہ سو سال میں کتنے مسلمان گزرے ہیں؟ آپ یقیناً حقائق چھپا رہے ہیں۔۔۔ بھئی سیدھا سیدھا بتائیں۔۔۔ ۔ :p
حضور، آپ ایک سو سال مزید پیچھے چلے جائیے۔ یہ والے مسلمان بھی مل جائیں گے۔ اب میں اتنا بھی نیا نہیں کہ تیرہ سو سال میں مل جاؤں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حضور، آپ ایک سو سال مزید پیچھے چلے جائیے۔ یہ والے مسلمان بھی مل جائیں گے۔ اب میں اتنا بھی نیا نہیں کہ تیرہ سو سال میں مل جاؤں :p
ٹھہریں میں اندازہ لگاؤں۔۔۔ دریا میں سے گزرنے والوں میں شامل تھے آپ۔۔۔۔۔ ؟:waiting::tongue:
 
Top