شاذ تمکنت شاؔذ تمکنت :::::: وہ پستیاں کہ ہمالہ تِری دُہائی ہے :::::: Shaz Tamkanat

طارق شاہ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2017

  1. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm

    [​IMG]
    کُہرام
    وہ پستیاں کہ ہمالہ تِری دُہائی ہے
    تمام دیوتا خاموش، سر جُھکائے ہُوئے

    ہزار راکھشسوں کی ہنسی کا ہے کُہرام
    ہزار ناگ نِکل آئے ، پَھن اُٹھائے ہُوئے


    شاؔذ تمکنت
    1985- 1933
    حیدرآباد دکن، انڈیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر