1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 16, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    جناب جاتے کہاں ہیں پاکستان میں ابھی بہت کچھ ہے دیکھنے کو، چلیں اس سال مختلف مواقع اور اوقات میں سینٹورَس کی جو تصویر کشی کی میں نے وہ ذرا آپ بھی دیکھ لیں۔ آخر کو پاکستان ہی ہے بھئی۔

    سب سے پہلے تو سینٹورَس کا ماسٹر پلان آپ سے شئیر کر لوں کہ اس نے لگنا کیسا ہے مکمل ہونے کے بعد۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    زیرِ تعمیر: جنوری فروری کی فوٹو شاید

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میں گاڑی میں تھا اس لیے ایسی ہی آ سکتی تھی۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جون کی ایک تصویر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اب کچھ دن پہلے ہی اندر جا کر کچھ موج مستی کرنے کا اتفاق ہوا آپ بھی لیجیے کیوٹ ڈورا کے ساتھ پوز بنوائیے

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اور یہ صاحب تو جانتے ہوں گے آپ بُز لائٹ ائیر کہلاتے ہیں "ٹوائے اسٹوری" تو دیکھتے ہوں گے آپ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    چونکہ ابھی کچھ ہی فلور فعال ہیں اس لیے روشنیاں بھی کم ہی ہیں، لیکن پھر بھی اوپر اِک نگاہ ہو ہی جائے

    لفٹ پتہ نہیں کہاں گئی
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ہم م م م

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایسکیلیٹرز، سفر بھی اور جھولا بھی، بچے ٹھیک انجوائے کرتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایسکیلیٹرز پر روشنیوں کا انعکاس بڑا دلفریب لگا۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک نظارہ فلیش سے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اور ایک نظارہ بغیر فلیش کے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہاں روشنیوں کی ترتیب اور انعکاس کی وجہ سے کچھ ویژن الُوژن یعنی نظر کا دھوکہ ٹائپ کا معاملہ تھا نا تو کیمرہ فوکس کر رہا تھا نیچے اور نہ مجھے صاف نظر آ رہا تھا۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    لو جی لفٹ میں رَش نظر آ گیا آپ کو بھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بالآخر ہم اپنے ٹھکانے پہنچے اور وہ کام شروع کر ہی دیا جس کی خاطر آئے تھے۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    رمضان میں میلوڈی میں منعقدہ محفلین کی ملاقات میں شریک ہمارے دوست علی ہاشمی کا انہماک

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک بھرپور شاپنگ کمپلیکس جہاں سب کچھ دستیاب تھا۔

    برانڈز کی بھر مار تھی۔ اور قیمتیں تو نہ پُچھو جی۔:) پر ہمارا ملک اتنا غریب ہے اور لوگ اتنے مفلوک الحال کہ پارکنگ کے وسیع انتظامات ہونے کے باوجود جگہ کم پڑی ہوتی ہے روز، پارکنگ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے گاڑیوں کی یہ لمبی لمبی قطاریں تمام دروازوں پہ ہوتی ہیں۔ بائکس کا تو بازار لگتا ہے اور لوگ اف ۔ف ۔ف ۔ف

    ڈریسز بڑے مزے مزے کے دیکھنے کو ملے :lol: کیوں کہ ویسے باہر لوگ ویسی ڈریسنگ نہیں کرتے ناں پاکستان میں :-P

    سِینی پلیکس کے نام سے 3ڈی سینیماز بھی ہیں یہاں مجھے 3ڈی موی دیکھنی تھی اور جو 3ڈی میں تھیں وہ میں پہلے ہی دیکھ چکا تھا، اور جو 3ڈی میں نہیں تھیں تو سوچا گھر پہ ہی دیکھ لوں گا۔ اس لیے واپس آ گئے۔

    نیرنگ خیال ، بھلکڑ ، نایاب ، حسان خان ، مہدی نقوی حجاز ، قیصرانی ، زبیر مرزا ، سید زبیر ، سید شہزاد ناصر ، نیلم ، ملائکہ ، عائشہ عزیز ، تلمیذ ، الف نظامی ، ماہی احمد ، جیہ

    ارے ہاں یاد آیا بھائیو چونکہ میں پاکستان سے باہر صرف افغانستان تک گیا ہوں اس لیے میرے لیے پاکستان کی یہ تصویر بھی بہت روشن تھی۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 16, 2013
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    یہ بھی پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب شراکت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پاکستان زندہ باد
    امجد میانداد پائیندہ باد ، بہت لطف آیا ، ویسے تو ہماری عمر کے لوگ وہاں کھو جائینگے چلو تصویریں تو دیکھ لین
    خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    زبردست تصاویر ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر