سینٹورَس

  1. امجد میانداد

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    السلام علیکم، جناب جاتے کہاں ہیں پاکستان میں ابھی بہت کچھ ہے دیکھنے کو، چلیں اس سال مختلف مواقع اور اوقات میں سینٹورَس کی جو تصویر کشی کی میں نے وہ ذرا آپ بھی دیکھ لیں۔ آخر کو پاکستان ہی ہے بھئی۔ سب سے پہلے تو سینٹورَس کا ماسٹر پلان آپ سے شئیر کر لوں کہ اس نے لگنا کیسا ہے مکمل ہونے کے بعد۔
Top