سینما کہانی، ہماری زبانی

ہوتے تو ہمارے بھی خالو تھے سیالکوٹ میں مگر ہمارا چکر ہر سال دو سال لگتا تھا
اس دور میں آنا جانا مختلف وجوہات کی وجہ سے کچھ زیادہ ہوا کرتا تھا، کبھی نانی کی ساتھ چلے گئے، کبھی امی کے ساتھ، پھر کزنز کی شادیاں
اب یہ حال ہے کہ جس کزن کے ساتھ مل کر سیالکوٹ گھوما کرتا تھا اس سے آخری بار ملاقات اس سال ہوئی تھی جب یورپ میں کہیں آتش فشاں پھٹا تھا اور پھر راکھ بکھر گئی اور اسے فلائیٹ نا ملنے کی وجہ سے کچھ دنوں ہمارے ہاں رہنا پڑا تھا۔
 
Top