سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

نایاب

لائبریرین
بزرگوں کی محفل میں یہ کام ٹھیک ہے کیا نایاب جی؟
دل جس میں بسیرا ہے روح ازلی و ابدی کا ۔۔۔۔۔۔۔
اور آنکھ جس میں چمکتا ہے نور ۔۔۔۔۔
کبھی بوڑھے نہیں ہوتے ۔ نہ ہی روح وقت سے متاثر ہوتی ہے ۔
دنیا کے میلے ہیں ۔ لطف اٹھاؤ بنا کسی کو دکھ دیئے ۔۔۔۔
جو جسم روتا ہوا آیا تھا وہ ہنستا ہوا گیا تو کامیابی ہے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top