مریم افتخار
محفلین
سیما علی آپا جی، آپ ہماری محفل کی "چانن" ہیں، اللہ تعالی آپ کو یونہی چمکتا اور آپ کے مراسلہ جات کو شتونگڑوں سے دمکتا رکھے۔ آپ کے ہر معاملے میں خیر ہو۔ ستاون ہزاری کی بہت بہت مبارک باد اور امید کرتی ہوں کہ آپ بہت جلد سعود بھائی کے مراسلہ جات کی تعداد سے آگے بڑھنے والی ہیں۔ ان کو ٹیگ نہیں کر رہی کہ ایک دو مراسلہ جات کے مارجن پہ محفل بند نہ کر دیں!😆