مبارکباد سیما علی آپا 57 ہزاری ہوگئیں!

سیما علی آپا جی، آپ ہماری محفل کی "چانن" ہیں، اللہ تعالی آپ کو یونہی چمکتا اور آپ کے مراسلہ جات کو شتونگڑوں سے دمکتا رکھے۔ آپ کے ہر معاملے میں خیر ہو۔ ستاون ہزاری کی بہت بہت مبارک باد اور امید کرتی ہوں کہ آپ بہت جلد سعود بھائی کے مراسلہ جات کی تعداد سے آگے بڑھنے والی ہیں۔ ان کو ٹیگ نہیں کر رہی کہ ایک دو مراسلہ جات کے مارجن پہ محفل بند نہ کر دیں!😆
 

سیما علی

لائبریرین
ان کو ٹیگ نہیں کر رہی کہ ایک دو مراسلہ جات کے مارجن پہ محفل بند نہ کر دیں
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے بہت بہت بہت شکریہ
بہت اچھا کیا ٹیگ نہ کیا شاید انکو بھی ہم لوگوں کی شدت دیکھ کر ہی اپنا فیصلہ بدل دیں ۔اللہ کرے ایسا ہی ہوجائے آمین
 

یاز

محفلین
زبردست۔
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو سیما جی۔
دعا ہے کہ سدا یونہی اردو محفل کی رونقوں میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتی رہیں
جلتے ہیں اک چراغ کی لو سے کئی چراغ
دنیا ترے خیال سے روشن ہوئی تو ہے
 

جاسمن

لائبریرین
محفل کی چانن کو بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
Top