تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔

ایک کے بعد ایک عالم اس دنیا سے کوچ کر رہا ہے۔ :unsure:
 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ عزوجل سید صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
Top