سید منظر ان پیج کی کمپنی سے الگ ہوگئے!

عارف انجم

محفلین
آج اتفاقاً ان پیج کی ویب سائیٹ http://www.inpage.com/ پر گیا تو یک اہم نوٹس پر نظر پڑی جس میں لکھا تھا کہ سید منظراب ان پیج کے ڈیلر نہیں رہے اور ان سے سافٹ ویئرخریدنے والے خود ذمہ دار ہوں گے۔

Important Notice


  • This is to bring to everybody's notice that Syed Manzar of Axis Softmedia Private Limited was appointed as a reseller of InPage™ software license for selling, distributing and promoting the same on behalf of the Company. We would like to inform you all that for quite some time now he is no longer authorized to deal in any manner whatsoever with regard to the InPage™ software. It is hereby brought to everyone's notice that Concept Software Private Limited will not be bound by any contract, agreement, understanding etc. between any third party and Syed Manzar and/or Axis Softmedia Private Limited for purchase of InPage™ Urdu software license, post the termination of the reseller agreement. Any person/organization doing so shall do so at his/her/its sole costs, risks and consequences. For uptodate and current list of resellers please visit InPage Resellers
    ۔۔
    ۔

    بظاہریہ کمپنی میں اختلافات کی علامت ہے۔ کسی اور صاحب کے پاس معلومات ہوں تو شیئر کرے۔ ان پیج کا نیا ورژن 3٫5 بھی اس لحاظ سے ناکام ہوا ہے کہ اس میں مرزا احمد جمیل والے ترسمیموں پر مبنی نستعلق خط کے بجائے ایک نیا نستعلیق خط استعمال ہوا ہے جس میں کئی خرابیاں ہیں۔


 

قیصرانی

لائبریرین
اطلاع کا شکریہ۔ مجھے ذاتی طور پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان پیج کی ضرورت ہی نہیں پڑتی :)
 
اوہ اچھا، ایکسس سوفٹ میڈیا اب انپیج سے لاتعلق ہوگئی ہے۔
پھر یہ ایکسس سوفٹ میڈیا کی ویب سائٹ پر جو علی نستعلیق کا دیدار کروایا گیا ہے، وہ انپیج کی طرف سے ہے یا ایکسس والوں کی طرف سے؟ اور انپیج کے نئے ورژن میں کون سا نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟
 
میں نےعرصہ ہوگیا ہے کہ ان پیج استعمال نہیں کیا!
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ورڈ کی اردو سپورٹ ہو نے بعد اب ان پیج کی کیا ضرورت باقی ہے؟
یعنی اس میں کیا اضافی فوائد ہیں؟
 
Top