مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

سین خے

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سید عمران بھائی :) آپ اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی بدولت ہمیں ہنسنے اور دل خوش کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ اللہ پاک آپ دونوں بھائِوں کو سلامت رکھے اور بے انتہا خوشیوں سے نوازے آمین

ایسے ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہئیے گا :) سدا خوش رہیں
 
سید عمران

محفلین
مبارک ہو سید صاحب محترم۔۔۔ :)
شکریہ آپ کا الشفاء بھائی۔۔۔
اتنے بھاری القابات کی جگہ بھائی بندی سے کام چلالیں تو ہمیں بھی اچھا لگے ۔۔۔
لیکن اگر آپ کو اسی طرح پسند آتا ہے تو ہم بھی آپ کی خوشی میں خوش!!!
 
سید عمران

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سید عمران بھائی :) آپ اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی بدولت ہمیں ہنسنے اور دل خوش کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ اللہ پاک آپ دونوں بھائِوں کو سلامت رکھے اور بے انتہا خوشیوں سے نوازے آمین

ایسے ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہئیے گا :) سدا خوش رہیں
آمین و شکریہ ہماری محفل کی مشہور زمانہ شیف صاحبہ!!!
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد عمران صاحب
congratulations-8528.gif

b222059197369d33c95c96f13eeacc94.gif

اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطافرمائے اور ہم سب کو بھی مستفید ہونے کی توفیق عطافرمائے۔۔ آمین ثم آمین
 
بہت شکریہ سسٹر۔۔۔
ارے اتنی بڑی فلاور باسکٹ۔۔۔
ہماری میز پر تو جگہ ہی نہ رہی!!!
 
الشفاء

لائبریرین
شکریہ آپ کا الشفاء بھائی۔۔۔
اتنے بھاری القابات کی جگہ بھائی بندی سے کام چلالیں تو ہمیں بھی اچھا لگے ۔۔۔
لیکن اگر آپ کو اسی طرح پسند آتا ہے تو ہم بھی آپ کی خوشی میں خوش!!!
آپ ہمارے بھائی ہی ہیں۔ یہ القاب تو آپ کی نسبت کی وجہ سے ہیں اور ہمارے نزدیک بہت کم ہیں۔۔۔:)
 
Top