سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا
نچلے پن کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گی کیونکہ آپ میری توقع کے مطابق ہی بات کر رہے ہیں میں جانتی ہوں کہ آپ لوگ گالی اور گولی سے کم بات نہیں کرتے ۔ مجھے آپ کی ہر بات ہی مذاق لگتی ہے پھر ہنسوں نہیں تو کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بات ناظم سے شروع کر کے کبھی کشمیر ،سکردو تک اور کبھی جہاد تک لے گئے،کیا یہ میں نے کیا ۔ ایم کیو ایم سے اختلاف کو کراچی دشمنی میں نے کہا ؟؟
مہوش کے پاس زیادہ کہنے کو کچھ ہے ہی نہیں،وہ ایک ہی بات بار بار دوہراتی ہیں ۔ میرے سوالوں کے جواب میں آئیں بائیں شائیں کر کے کون سی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں آپ لوگ ۔
کون سا پورا علاقہ احتجاج کر رہا تھا نعمت اللہ کے خلاف ۔ کیا کوئی ثبوت بھی ہے ؟؟
مصطفٰی کمال کے خلاف تو اکثر علاقوں کے مخالف جماعت سے تعلق رکھنے والے ناظم اور عوام احتجاج کرتے نظر آتے ہیں ۔ کیا اخبارات نہیں پڑھتےِِ؟؟؟
الیکشن میں کھلی دھاندلی نہ ہوتی تو ایم کیو ایم کو شاید ایک سیٹ بھی نہ ملتی ۔ یہ میں نہیں تمام غیر جانبدار لوگ اور غیر ملکی آبزورز بھی کہتے ہیں ۔

آفت: ہاہاہاہا

محترمہ! آپ کی بحث میں‌ ہا ہا ہا کا استعمال یقینآ غیر سنجیدگی اور کسی قدر نچلے پن کا مظاہرہ ہے۔ دیگر یہ کہ ہر سوال کا جواب نہیں‌ دیا جا سکتا۔ کئی باتیں‌ایسی ضرور ہیں‌ جنھیں‌ خود ہی سمجھ لیا جاتا ہے۔ مگر آپ کھال ادھیڑنے میں‌ لگی ہوئی ہیں۔ مہوش کے حقائق آپ کو ہضم نہیں‌ ہورہے۔ میں‌ نے آپ سے کئی سوال کیے جن کے جواب آ جاتے تو یہ بحث‌ہی ختم ہوتی۔ میں‌ انھیں‌ اب تیسری مرتبہ نہیں‌ دہرائوں‌ گا۔
آپ معروضی حقائق کو جھٹلانے کی لاکھ کوشش کریں۔۔۔ کام گار نہیں‌ ہوگی۔ آپ بچی بنی ہوئی ہیں اور کچھ نہین‌ ہے۔ نعمت بھائی بھی کشمیر جا کے فائدہ اٹھا لیں‌ ذرا کشمیریون‌ کی کم عقلی سے۔ تو کیا بھیج رہی ہیں‌ انھیں؟ امریکا گو والوں‌کے بچے کہاں‌ پڑھے اور کون گیا جہاد پر وہ سب جانتے ہیں۔ اور انھوں‌نے کیا دیا قوم کو یہ بھی معلوم ہے۔ اب ان کی وضاحتیں‌ تو وہی دے جو بے کار بیٹھا گھر میں‌ سڑ رہا ہے۔ ہمارے پاس اتنا وقت نہیں‌ ہے ۔
دوسرا یہ کہ یہ کوئی کلیہ نہیں‌ کہ ہماری بات یعنی علاقے میں کام نہ کروانے والی کو آپ یکسر مسترد کر دیں۔ آپ کی بات کہ سب جگہ کام ہوئیے ہم کیسے مانیں۔ بی بی میں‌ نہیں‌پورا علاقہ اس پر سراپا احتجاج بنا اور دل چسپ بات یہ ہے کہ نعمت بھای یہاں‌ ایک بار ایر پورٹ کی طرف آئے تو انھیں جوتیاں‌مار کے بھگایا گیا۔ اب آپ اسے بھی جھوٹ‌ کہہ لیں‌ تو بھائی آپ بڑی سرکار ہیں۔ آپ کی ہر بات درست ہے۔ ہم نے جو کہا وہ جھوٹ۔ آپ نے بہت استہزائیہ انداز اپناتے ہوئے کہاکہ علاقے سے گلی گلی سے گھر۔ افسوس ناک
 
عین عین

لائبریرین
آپ ذرا بتائیں تو کس اخبار میں‌ آیا ہے کہ ناظم پر کرپشن یا دیگر کسی الزام کا ذکر ہے۔ اخبارات کون سے ہیں‌۔ تاریخ بتائیں‌ ۔ ہم بھی دیکھیں۔۔۔۔۔۔

نعمت بھائی کو جوتے پڑے تھے ۔ اس کا بھی ثبوت چاہیے ہو گا آپ کو۔ آپ کوئی ثبوت نہ دیں‌ اپنی باتوں‌ کا۔ مصفطا کے کام جو سب کے سامنے ہیں‌۔۔۔۔ ان کا انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ تمام علاقے جن میں‌نعمت نے کام اس لیے نہیں‌ کیا کہ وہاں‌ووٹ‌نہں‌ملتے انھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی سب کے سامنے ہیں۔ مگر آپ کو ثبوت چاہیے۔۔۔۔۔۔ اب اتنا وقت نہیں‌ کہ آپ کی خاطر ثبوت اکھٹے کیے جائیں۔ اس کا گواہ میں‌‌خود ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر نعمت نے ہمارے علاقوں‌میں‌کام کروایا تھا، مصطفا نے کیوں‌ سیوریج اور پانی کی لائن ڈلوائی؟ کیا نعمت کے سیوریج اور پانی کی ڈالی ہوئی لائنیں اکھاڑ‌ کے کیا گیا یہ کام؟ جس سے آج ہم فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اتنا بڑا علاقہ اس بات کا گواہ ہے۔ اسے بھی جھٹلا دیں‌ آپ۔۔۔۔۔۔۔
کیوں‌ نہیں پڑی یہان‌ لائنیں‌معلوم ہے؟ تعصب ۔ جماعتی سوچ۔
 
عین عین

لائبریرین
جُوتے جس سے ہر جماعتی خوب واقف ہے۔ کیوں‌ کہ اسے ہر دور میں‌ جوتے ہی پڑے ہیں‌ اور پڑنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وہی جوتے نعمت بھائی نے کھاے تھے۔ اور ظاہر ہے ایسی خبریں‌ میڈیا پر نہیں‌ لائی جاتیں۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ بہرحال غلط عمل تھا لوگوں‌ کا کچھ بھی ہے وہ بھی "عزت دار " تھے (اپنے گھر میں‌ تو ہو گی ان کی) اس لیے بی بی اس کا ثبوت نیں‌ دے سکتا میٰں۔ لیکن ایسا ہی ہوا ہے۔ نعمت بھائی سے پوچھیں وہ سچے ہیں‌ بتا دیں‌ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہان جی جوتے کھاے ہم نے اس لیے کہ ہم نے وہاں‌ کام نہین‌ کروایا تھا اور ایک اخباری تصویر کھچوانے اور نام بنانے کے لیے وہان‌ پہنچے تھے جس پر اہل محلہ نے وہ عزت کی کہ توبہ!!!!!!
 
فرخ

محفلین
میرا خیال ہے، آفت نے یہ بات ٹھیک ہی کی تھی:
نچلے پن کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گی کیونکہ آپ میری توقع کے مطابق ہی بات کر رہے ہیں میں جانتی ہوں کہ آپ لوگ گالی اور گولی سے کم بات نہیں کرتے ۔ مجھے آپ کی ہر بات ہی مذاق لگتی ہے پھر ہنسوں نہیں تو کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جُوتے جس سے ہر جماعتی خوب واقف ہے۔ کیوں‌ کہ اسے ہر دور میں‌ جوتے ہی پڑے ہیں‌ اور پڑنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وہی جوتے نعمت بھائی نے کھاے تھے۔ اور ظاہر ہے ایسی خبریں‌ میڈیا پر نہیں‌ لائی جاتیں۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ بہرحال غلط عمل تھا لوگوں‌ کا کچھ بھی ہے وہ بھی "عزت دار " تھے (اپنے گھر میں‌ تو ہو گی ان کی) اس لیے بی بی اس کا ثبوت نیں‌ دے سکتا میٰں۔ لیکن ایسا ہی ہوا ہے۔ نعمت بھائی سے پوچھیں وہ سچے ہیں‌ بتا دیں‌ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہان جی جوتے کھاے ہم نے اس لیے کہ ہم نے وہاں‌ کام نہین‌ کروایا تھا اور ایک اخباری تصویر کھچوانے اور نام بنانے کے لیے وہان‌ پہنچے تھے جس پر اہل محلہ نے وہ عزت کی کہ توبہ!!!!!!
 
آفت

محفلین
اسی بات پر ایک اور قہقہہ،ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اتنی بے خبری بھی اچھی نہیں ہے،آئے روز کے حالیہ اخبارات ہی دیکھ لیں ۔ کرپشن اور کام نہ ہونے کے پیپلز پارٹی تک الزامات لگا ہی ہے ۔ کون سی عینک چاہیئے جس سے آپ کو نظر آئے؟؟؟؟
پانی کی لائنیں ڈالی ہیں تو پانی نہ ملنے پر احتجاج کیوں ہوتا ہے۔َ کیوں ٹی وی چینلز اور اخبارات ایسے مظاہروں کی خبریں دیتے ہیں ۔ کراچی میں بجلی کے بعد حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ پانی کی عدم دستیابی پر مظاہرے ہوئے ۔ کیونکہ جن علاقوں میں کبھی پانی آتا تھا وہاں بھی اب نہیں آ رہا،نئے علاقوں کی تو بات ہی رہنے دیں ۔ جب پانی انڈسٹری کو بیچا جائے تو شہری بچارے کیا کریں ۔ میں بھی یہیں کی ہوں اور اس کی گواہ ہوں ۔

آپ ذرا بتائیں تو کس اخبار میں‌ آیا ہے کہ ناظم پر کرپشن یا دیگر کسی الزام کا ذکر ہے۔ اخبارات کون سے ہیں‌۔ تاریخ بتائیں‌ ۔ ہم بھی دیکھیں۔۔۔۔۔۔

نعمت بھائی کو جوتے پڑے تھے ۔ اس کا بھی ثبوت چاہیے ہو گا آپ کو۔ آپ کوئی ثبوت نہ دیں‌ اپنی باتوں‌ کا۔ مصفطا کے کام جو سب کے سامنے ہیں‌۔۔۔۔ ان کا انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ تمام علاقے جن میں‌نعمت نے کام اس لیے نہیں‌ کیا کہ وہاں‌ووٹ‌نہں‌ملتے انھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی سب کے سامنے ہیں۔ مگر آپ کو ثبوت چاہیے۔۔۔۔۔۔ اب اتنا وقت نہیں‌ کہ آپ کی خاطر ثبوت اکھٹے کیے جائیں۔ اس کا گواہ میں‌‌خود ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر نعمت نے ہمارے علاقوں‌میں‌کام کروایا تھا، مصطفا نے کیوں‌ سیوریج اور پانی کی لائن ڈلوائی؟ کیا نعمت کے سیوریج اور پانی کی ڈالی ہوئی لائنیں اکھاڑ‌ کے کیا گیا یہ کام؟ جس سے آج ہم فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اتنا بڑا علاقہ اس بات کا گواہ ہے۔ اسے بھی جھٹلا دیں‌ آپ۔۔۔۔۔۔۔
کیوں‌ نہیں پڑی یہان‌ لائنیں‌معلوم ہے؟ تعصب ۔ جماعتی سوچ۔
 
عین عین

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی بات پر ایک اور قہقہہ،ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اتنی بے خبری بھی اچھی نہیں ہے،آئے روز کے حالیہ اخبارات ہی دیکھ لیں ۔ کرپشن اور کام نہ ہونے کے پیپلز پارٹی تک الزامات لگا ہی ہے ۔ کون سی عینک چاہیئے جس سے آپ کو نظر آئے؟؟؟؟
پانی کی لائنیں ڈالی ہیں تو پانی نہ ملنے پر احتجاج کیوں ہوتا ہے۔َ کیوں ٹی وی چینلز اور اخبارات ایسے مظاہروں کی خبریں دیتے ہیں ۔ کراچی میں بجلی کے بعد حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ پانی کی عدم دستیابی پر مظاہرے ہوئے ۔ کیونکہ جن علاقوں میں کبھی پانی آتا تھا وہاں بھی اب نہیں آ رہا،نئے علاقوں کی تو بات ہی رہنے دیں ۔ جب پانی انڈسٹری کو بیچا جائے تو شہری بچارے کیا کریں ۔ میں بھی یہیں کی ہوں اور اس کی گواہ ہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی ذہنی سطح اور وسعت قلبی کا خوب اندازہ ہو رہا ہے۔ لگی رہیں۔ میں‌ بھی آتا جاتا رہوں گا ۔ کافی اچھا وقت کٹوا رہی ہیں‌ آپ۔۔۔۔۔۔

اور آپ کے حمایتی بھی جنھوں نے اب تک نہیں‌ کہا کہ آفت جی بتائو کہ نعمت کے کام روک کر نئے شروع کرنا تھے۔ یا نعمت بعد میں‌ اتے تو مصطفا کے پروجیکٹ روک کر کام کرتے؟ یا پھر نعمت بھائی کے منصوبے کہہ کہہ کر جو کریڈٹ انھیں‌ دینے کی کوشش کر رہی ہیں‌ آپ ۔ وہ ان کے انتہائی ذاتی منصوبے تھے۔ کیا یہ ان کا کمال ہے کہ انھوں نے یہ پروجیکٹس پیپر میں‌ دیے۔۔۔۔۔۔ اور کیا مصطفا یہ پروجیکٹس نہیں‌بنا سکتا تھا ٹیم کے ساتھ مل کے؟ اخر اس میں‌ ایسی کون سی خوبی اور بڑائی ہے انھیں‌ گنوایا جائے
اور آپ نے تو جانب داری اور واقعی نچلے پن کی حد کر دی۔۔۔۔۔۔کہ پی پی پی کے الزامات جو ابھی تک صرف الزامات ہیں ثبوت کا پتا نہیں‌۔ پی پی پی والے ڈرتے کس سے ہیں‌ جو ثبوت نہیں‌ دے رہے۔ اور کس نے روک رکھا ہے آپ لوگوں‌کو کرپشن کے ثبوت سے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب جانتے ہیں‌ جو آپ نہین‌ جانتیں کہ پی پی پی کو بلدیاتی نظام سے سیاسی خطرہ لاحق ہے اور اسی بنا پر وہ یہ سب کچھ کر رہی ہے۔۔۔مگر ہائے ری عقل جس پر نعمت چھایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آپ کو پاگل کیے دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگی رہیں آپ میں‌ بھی ساتھ ہوں
 
عین عین

لائبریرین
وہ کون سے اخبارات ہیں جو روزانہ ہمیں‌ نہیں‌مل رہے صرف آپ کے پاس آتے ہیں‌ جن میں‌ الزامات اور شاید آپ یہ بھی کہہیں‌ گی کہ ثبوت بھی دیے گئے ہں۔ وہ اخبارات صرف آپ کے لیے شایع ہوتے ہوں‌ گے۔
چلیں‌ ۔۔۔ آپ تین ایسی خبریں‌ پیش کر دیں۔ جن میں‌ ثبوت بھی دیے گئے ہوں‌ یا کسی نے دعوی کیا ہو کہ ہم ثبوت دیں‌ گے مصطفا کی کرپشن اور دیگر خرابیوں‌ کا/
چلیں‌ اب پیچھے مت ہٹیے گا۔ سٹی ناظم کی بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ لائیں
ہم یہاں‌ سب کے سامنے آپ سے معذرت کریں‌ گے۔ تین اخباری تراشے یا تاریخ بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔ اور امت اور جسارت کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر جانب دار ہوں ۔
 
عین عین

لائبریرین
اور م یں‌ ایک بار پھر کہہ رہا ہوں‌کہ اگر آپ صرف میرے ان سوالوں‌ کا جواب دیں‌ تو معاملہ ہی ختم کہ مسطفا کیا کرتا۔۔۔۔۔ اور نعمت کے منصوبے اس کا کون سا انوکھا پن یا اس کے اخلاص کو ظاہر کرتے ہیں؟ کوئی بھی میئر آتا یہ منصوبے بنتے۔ اس میں‌ کیا کمال ہے۔ :) ہیمیں‌ بھی معلوم ہو ہم بھی نعمتی بنیں
جوتے کھانے کے لیے تیار رہیں‌پھر ہم بھی۔۔۔۔
پانی نہیں‌ انے کی شکایت ہم نے نہین‌ کی۔ اور ایسا ہوتا ہے کیوں‌ کہ پانی مصطفی کے ہاتھ میں‌ نہیں‌پورا ۔۔۔۔۔۔۔سسٹم ہے۔ آگے سے نہیں‌ ملتا تو ظاہر ہےنہن‌ آتا۔ اس میں‌تو آپ بچی بن رہی ہں۔ یعنی بالکل ہی سطحی پن کا مظاہرہ کر رہی ہں۔
 
فرخ

محفلین
فرخ بھائی آپ کا یہ خیال غلط ہے۔ آفت کی یہ بات نہیں‌ ہر بات ٹھیک ہی ہے۔ آپ کے پاس بھی انھی کی عینک ہے۔ غلط تو ہم ہیں :)

نہیں جناب، میرے پاس تو خورشید بھائی چشمے والے کی عینک ہے، جو اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی میں‌ہوتے ہیں۔ کراچی میں‌نہیں :grin:
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایسی باتیں میڈیا پر نہیں لائی جاتیں،میڈیا ایسی باتیں ہی تو ڈھونڈتا ہے ۔ نعمت اللہ کی عزت نہ ہوتی تو لوگ کب کے بھول چکے ہوتے ۔ فاروق ستار نے کام نہیں کیا تو لوگ جانتے بھی نہیں کہ کبھی وہ برسوں کراچی کے میئر رہے ہیں ۔

جُوتے جس سے ہر جماعتی خوب واقف ہے۔ کیوں‌ کہ اسے ہر دور میں‌ جوتے ہی پڑے ہیں‌ اور پڑنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وہی جوتے نعمت بھائی نے کھاے تھے۔ اور ظاہر ہے ایسی خبریں‌ میڈیا پر نہیں‌ لائی جاتیں۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ بہرحال غلط عمل تھا لوگوں‌ کا کچھ بھی ہے وہ بھی "عزت دار " تھے (اپنے گھر میں‌ تو ہو گی ان کی) اس لیے بی بی اس کا ثبوت نیں‌ دے سکتا میٰں۔ لیکن ایسا ہی ہوا ہے۔ نعمت بھائی سے پوچھیں وہ سچے ہیں‌ بتا دیں‌ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہان جی جوتے کھاے ہم نے اس لیے کہ ہم نے وہاں‌ کام نہین‌ کروایا تھا اور ایک اخباری تصویر کھچوانے اور نام بنانے کے لیے وہان‌ پہنچے تھے جس پر اہل محلہ نے وہ عزت کی کہ توبہ!!!!!!
 
آفت

محفلین
آپ اسی سال اپریل سے لے کر پچھلے مہینے تک کی کوئی سی بھی اخبار دیکھ لیں،کورنگی،لانڈھی،قیوم آباد،اورنگی،لیاری،غریب آباد،سہراب گوٹھ،قائد آباد،گلش اقبال،ناظم آباد اور بہت سے علاقے ہیں جن میں مسلسل پانی کی عدم دستیابی پر مظاہرے ہوئے ۔ اختر کالونی ڈیفنس میں تو پورا دن توڑ پھوڑ ہوئی اور پولیس کو کاروائی کرنی پڑی ۔ جاگو میرے بھائی جاگو ۔ اگر واقعی کراچی میں رہتے ہو تو میری طرح سچ بولو ۔
آپ ذرا بتائیں تو کس اخبار میں‌ آیا ہے کہ ناظم پر کرپشن یا دیگر کسی الزام کا ذکر ہے۔ اخبارات کون سے ہیں‌۔ تاریخ بتائیں‌ ۔ ہم بھی دیکھیں۔۔۔۔۔۔

نعمت بھائی کو جوتے پڑے تھے ۔ اس کا بھی ثبوت چاہیے ہو گا آپ کو۔ آپ کوئی ثبوت نہ دیں‌ اپنی باتوں‌ کا۔ مصفطا کے کام جو سب کے سامنے ہیں‌۔۔۔۔ ان کا انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ تمام علاقے جن میں‌نعمت نے کام اس لیے نہیں‌ کیا کہ وہاں‌ووٹ‌نہں‌ملتے انھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی سب کے سامنے ہیں۔ مگر آپ کو ثبوت چاہیے۔۔۔۔۔۔ اب اتنا وقت نہیں‌ کہ آپ کی خاطر ثبوت اکھٹے کیے جائیں۔ اس کا گواہ میں‌‌خود ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر نعمت نے ہمارے علاقوں‌میں‌کام کروایا تھا، مصطفا نے کیوں‌ سیوریج اور پانی کی لائن ڈلوائی؟ کیا نعمت کے سیوریج اور پانی کی ڈالی ہوئی لائنیں اکھاڑ‌ کے کیا گیا یہ کام؟ جس سے آج ہم فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اتنا بڑا علاقہ اس بات کا گواہ ہے۔ اسے بھی جھٹلا دیں‌ آپ۔۔۔۔۔۔۔
کیوں‌ نہیں پڑی یہان‌ لائنیں‌معلوم ہے؟ تعصب ۔ جماعتی سوچ۔
 
آفت

محفلین
میں نے کئی بار مصطفٰی کمال کی تعریف کی ہے کہ انہوں نے نعمت اللہ خان کے کاموں کو نہ روک کر اچھی مثال قائم کی ہے - جس کے لیے وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہے ۔ میرا اختلاف اس بات پر ہے کہ آپ نعمت اللہ خان کو بالکل نظر انداز کر رہے ہیں اور جو کام اس بزرگ آدمی نے کیا ہے اس کا کریڈٹ بھی چھین رہے ہیں ۔ اگر نعمت اللہ کا تعلق جماعت اسلامی سے نہ ہوتا بلکہ ایم کیو ایم سے ہوتا تو بھی کیا آپ ایسے ہی مخالفت کرتے ؟؟؟؟

۔
نعمت کے کام روک کر نئے شروع کرنا تھے۔ یا نعمت بعد میں‌ اتے تو مصطفا کے پروجیکٹ روک کر کام کرتے؟ یا پھر نعمت بھائی کے منصوبے کہہ کہہ کر جو کریڈٹ انھیں‌ دینے کی کوشش کر رہی ہیں‌ آپ ۔ وہ ان کے انتہائی ذاتی منصوبے تھے۔ کیا یہ ان کا کمال ہے کہ انھوں نے یہ پروجیکٹس پیپر میں‌ دیے۔۔۔۔۔۔ اور کیا مصطفا یہ پروجیکٹس نہیں‌بنا سکتا تھا ٹیم کے ساتھ مل کے؟ اخر اس میں‌ ایسی کون سی خوبی اور بڑائی ہے انھیں‌ گنوایا جائے
اور آپ نے تو جانب داری اور واقعی نچلے پن کی حد کر دی۔۔۔۔۔۔کہ پی پی پی کے الزامات جو ابھی تک صرف الزامات ہیں ثبوت کا پتا نہیں‌۔ پی پی پی والے ڈرتے کس سے ہیں‌ جو ثبوت نہیں‌ دے رہے۔ اور کس نے روک رکھا ہے آپ لوگوں‌کو کرپشن کے ثبوت سے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب جانتے ہیں‌ جو آپ نہین‌ جانتیں کہ پی پی پی کو بلدیاتی نظام سے سیاسی خطرہ لاحق ہے اور اسی بنا پر وہ یہ سب کچھ کر رہی ہے۔۔۔مگر ہائے ری عقل جس پر نعمت چھایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آپ کو پاگل کیے دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگی رہیں آپ میں‌ بھی ساتھ ہوں
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
سسٹم میں پانی نہ ہونا اور ٹینکر مافیا کو اور انڈسٹری کو بیچ دینا دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ ذرا خدا کو حاضر و ناظر جان کر بتاؤ کہ کیا ایسا نہیں ہے ؟؟؟؟

پانی نہیں‌ انے کی شکایت ہم نے نہین‌ کی۔ اور ایسا ہوتا ہے کیوں‌ کہ پانی مصطفی کے ہاتھ میں‌ نہیں‌پورا ۔۔۔۔۔۔۔سسٹم ہے۔ آگے سے نہیں‌ ملتا تو ظاہر ہےنہن‌ آتا۔ اس میں‌تو آپ بچی بن رہی ہں۔ یعنی بالکل ہی سطحی پن کا مظاہرہ کر رہی ہں۔
 
عین عین

لائبریرین
آپ اسی سال اپریل سے لے کر پچھلے مہینے تک کی کوئی سی بھی اخبار دیکھ لیں،کورنگی،لانڈھی،قیوم آباد،اورنگی،لیاری،غریب آباد،سہراب گوٹھ،قائد آباد،گلش اقبال،ناظم آباد اور بہت سے علاقے ہیں جن میں مسلسل پانی کی عدم دستیابی پر مظاہرے ہوئے ۔ اختر کالونی ڈیفنس میں تو پورا دن توڑ پھوڑ ہوئی اور پولیس کو کاروائی کرنی پڑی ۔ جاگو میرے بھائی جاگو ۔ اگر واقعی کراچی میں رہتے ہو تو میری طرح سچ بولو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ان علاقوں‌ میں مظاہرےہوئے روڑ بلاک رہی۔ جس کا بڑا سبب بجلی ہے۔ اور اسی سبب پانی نہیں‌ پہنچ پاتا۔ ذرا حقائق کو مدنظر رکھیں۔ مصطفا کے ہاتھ مین‌ ہر خزانے کی کنجی نہیں‌ ۔ اسی طرح‌نعمت بھائی بھی ہوتے تو وہ بھی مجبور ہوتے کئی جگہ۔ اسے بہت وسع تناظر میں‌ دیکھا جائے کئی ادارے تعاون نہیں‌ کر رہے یا ان کی اپنی مجبوری ہے جس کے سبب کئی معاملات میں‌ مقامی حکومتیں‌ پھنس رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
سسٹم میں پانی نہ ہونا اور ٹینکر مافیا کو اور انڈسٹری کو بیچ دینا دو الگ الگ باتیں ہیں ۔ ذرا خدا کو حاضر و ناظر جان کر بتاؤ کہ کیا ایسا نہیں ہے ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پانی بیچنا کے ثبوت؟ اپ کے پاس ہوں‌گے ۔ یا پھر پی پی پی والوں‌کے۔ مگر سامنے کون لائے گا؟ جماعت گو امریکا گو کے بجائے مصفطا کے کارنامو کی فہرست کیوں‌ نہیں‌ جاری کر رہی؟
 
عین عین

لائبریرین
میں نے کئی بار مصطفٰی کمال کی تعریف کی ہے کہ انہوں نے نعمت اللہ خان کے کاموں کو نہ روک کر اچھی مثال قائم کی ہے - جس کے لیے وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہے ۔ میرا اختلاف اس بات پر ہے کہ آپ نعمت اللہ خان کو بالکل نظر انداز کر رہے ہیں اور جو کام اس بزرگ آدمی نے کیا ہے اس کا کریڈٹ بھی چھین رہے ہیں ۔ اگر نعمت اللہ کا تعلق جماعت اسلامی سے نہ ہوتا بلکہ ایم کیو ایم سے ہوتا تو بھی کیا آپ ایسے ہی مخالفت کتے ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آپ نے کی ہے اچھی بات۔ اب تک یہی لگ رہا تھا کہ آپ تنقید برائے نتقید اور بحث در بحث اور خاص طور پر تفریح‌ کی غرض‌ سے بات پھیلا رہی ہیں۔ ابھی بھی یہ تاثر قائم ہے مگر میں‌ یہ تسلیم کرتا ہوں‌ کہ کام یا پروجیکٹس کا آگاز ضرور نعمت نے کیا مگر انھوں نے تفریق رکھی۔ جس طرح‌ آپ الزامات لگا کر اصرا کررہی ہیں‌ کہ ایسا ہوا ہے تو میرا بھی یہی کہنا ہے کہ نعمت بھائی نے کئی علاقے سیاسی مخاصمت کی بنا پر چھوڑے اور اپنی جماعتی ذہنیت کا ثبوت دیا۔
خرابیاں‌ ہر جگہ ہر سسٹم میں‌ ہوتی ہین۔ نعمت بھائی ہوتے تو ان کے دور میں‌ بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی تو پانی کا مسئلہ یوں‌ ہی اٹھتا۔ لوگ سڑک پر آتے۔ تو معاملہ یہ ہے کہ اس کا ذمے دار تنہا ایک شخص یا ایک ادارہ نیہں‌ ہے۔ پورا سسٹم ہے۔
اخبارات میں‌مجھے تو کچھ ایسا ثبوت نہیں‌ ملا۔ آپ کی آنکھیں‌ عطا ہوں‌ تو دیکھٰں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آپ ہی جانیں۔ اگر آپ کا اختلاف اتنا ہی ہے کہ نعمت بھائی کو نظر انداز کر رہیے ہیں‌ تو یہ کسی حد تک مانا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ ایسا نہیں‌ ہونا چاہیے۔ مگر آپ بھی حقیقتوں‌ کو بری طرح‌ مسخ نہ کریں۔ اس رویے کو چھوڑ کر ہی ہم میں‌ یا آپ اگے بڑھ سکتے ہں۔
 
آفت

محفلین
یہ کیسی بجلی ہے جو چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے سات دن غائب رہتی ہے ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نعمت اللہ خان کے زمانے سے شروع ہو گئی تھی لیکن اس وقت پانی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا ،یہ میں زاتی تجربے کی بنیاد پر بھی کہہ سکتی ہوں ۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ بجلی کی وجہ سے پانی نہیں آ رہا تھا تو ٹینکرز مافیا کیا بجلی کے بغیر پانی بھرتے تھے ، یاد رہے کہ ٹینکز مافیا جنریٹرز سے پمپ نہیں چلاتے کیونکہ ڈیزل بہت مہنگا ہے اور بجلی تو خیر سے چوری کی استمعال ہوتی ہے ۔

بالکل ان علاقوں‌ میں مظاہرےہوئے روڑ بلاک رہی۔ جس کا بڑا سبب بجلی ہے۔ اور اسی سبب پانی نہیں‌ پہنچ پاتا۔ ذرا حقائق کو مدنظر رکھیں۔ مصطفا کے ہاتھ مین‌ ہر خزانے کی کنجی نہیں‌ ۔ اسی طرح‌نعمت بھائی بھی ہوتے تو وہ بھی مجبور ہوتے کئی جگہ۔ اسے بہت وسع تناظر میں‌ دیکھا جائے کئی ادارے تعاون نہیں‌ کر رہے یا ان کی اپنی مجبوری ہے جس کے سبب کئی معاملات میں‌ مقامی حکومتیں‌ پھنس رہی ہیں۔

پانی بیچنا کے ثبوت؟ اپ کے پاس ہوں‌گے ۔ یا پھر پی پی پی والوں‌کے۔ مگر سامنے کون لائے گا؟ جماعت گو امریکا گو کے بجائے مصفطا کے کارنامو کی فہرست کیوں‌ نہیں‌ جاری کر رہی؟

ہاہاہہاہاہا، شکر ہے آپ نے یہ تو مانا،بھائی جی میں تو ابھی تک سچ ہی بولتی آئیں ہوں ۔ نعمت اللہ نے جو کام کیے وہ مصطفٰی کمال سے واقعی زیادہ ہیں ۔
کسی بھی پروجیکٹ کی فزیبلٹی رپوٹ تیار کرنا،روڈ میپ بنانا،فنڈز اکٹھے کرنا،ٹیم بنانا اور پھر لاتعداد پروجیکٹ مکمل کرنا یا پچاس فی صد سے زائد مکمل کرنا کوئی مذاق نہیں ہے ۔ اسی لیے بار بار دہرا رہی ہوں کے ایسے کام بتائے جائیں جو نعمت اللہ نے پچاس فی صد سے کم مکمل کیے ہوں اور مصطفٰی کمال نے اس سے زیادہ کام کیا ہو ۔ ہر پروجیکٹ کی ایک مدت ہوتی ہے ،بڑے پروجیکٹ زیادہ ٹائم لیتے ہیں جو پاکستان جیسے ملک میں چھ چھ سات سات سال بھی لے لیتے ہیں،ایسے پروجیکٹ نعمت اللہ کو دھاندلی سے ہروانے کے بعد اپنے نام کر لینا کہاں کا انصاف ہے ۔ لیکن کیا کیا جائے کہ اس میں بھی دھاندلی سے باز نہیں آتے آپ لوگ ۔
یہ آپ نے کی ہے اچھی بات۔ اب تک یہی لگ رہا تھا کہ آپ تنقید برائے نتقید اور بحث در بحث اور خاص طور پر تفریح‌ کی غرض‌ سے بات پھیلا رہی ہیں۔ ابھی بھی یہ تاثر قائم ہے مگر میں‌ یہ تسلیم کرتا ہوں‌ کہ کام یا پروجیکٹس کا آگاز ضرور نعمت نے کیا مگر انھوں نے تفریق رکھی۔ جس طرح‌ آپ الزامات لگا کر اصرا کررہی ہیں‌ کہ ایسا ہوا ہے تو میرا بھی یہی کہنا ہے کہ نعمت بھائی نے کئی علاقے سیاسی مخاصمت کی بنا پر چھوڑے اور اپنی جماعتی ذہنیت کا ثبوت دیا۔
خرابیاں‌ ہر جگہ ہر سسٹم میں‌ ہوتی ہین۔ نعمت بھائی ہوتے تو ان کے دور میں‌ بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی تو پانی کا مسئلہ یوں‌ ہی اٹھتا۔ لوگ سڑک پر آتے۔ تو معاملہ یہ ہے کہ اس کا ذمے دار تنہا ایک شخص یا ایک ادارہ نیہں‌ ہے۔ پورا سسٹم ہے۔
اخبارات میں‌مجھے تو کچھ ایسا ثبوت نہیں‌ ملا۔ آپ کی آنکھیں‌ عطا ہوں‌ تو دیکھٰں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آپ ہی جانیں۔ اگر آپ کا اختلاف اتنا ہی ہے کہ نعمت بھائی کو نظر انداز کر رہیے ہیں‌ تو یہ کسی حد تک مانا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ ایسا نہیں‌ ہونا چاہیے۔ مگر آپ بھی حقیقتوں‌ کو بری طرح‌ مسخ نہ کریں۔ اس رویے کو چھوڑ کر ہی ہم میں‌ یا آپ اگے بڑھ سکتے ہں۔
 
غازی عثمان

محفلین
محترمہ مہوش آپ فرماتی ہیں۔۔

ابتک یہ الزام کراچی تک محدود تھا کہ متحدہ غنڈہ گردی کے زور پر الیکشن جیتتی ہے۔
پھر بڑھتے بڑھتے یہ یہی بہانہ کشمیر اسمبلی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اور اب یہی الزام سکردو وغیرہ کے علاقے کے لیے بھی بولا جائے گا اور اسی شدت سے بولا جائے گا کہ جس کے بعد جھوٹ پر سچ اور سچ پر جھوٹ کا گمان ہونے لگتا ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ ابھی تو الیکشن بھی نہیں ہوا آپ ابھی سے غیب کا علم بانٹ رہی ہیں
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷

۔ کراچی میں کہا جاتا ہے کہ تیس پینتیس لاکھ پشتون رہتے ہیں۔ کئی لاکھ اہل پنجاب، کئی لاکھ اہل سندھ اور بلوچ وغیرہ بھی آباد ہیں۔ تو کیا یہ سب کے سب ہاتھوں میں چوڑیاں پہنے بیٹھے ہوتے ہیں جب متحدہ غنڈہ کر رہی ہوتی ہے؟
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
وہ سب لوگ بشمول مہاجر جن کو اپنی عزت پیاری ہے وہ ان غنڈوں کے منہ نہیں لگتے، نئی لغت میں جان کے ڈر سے خاموش رہنے کوہی شرافت کہتے، ان لوگوں کی شرافت کو چوڑیاں پہن کر بیٹھنے کا طعنہ دینے والوں میں اگر ہمت ہے تو ان کی جگہ آجائیں اور کراچی میں متحدہ کی مخالفت کرکے دیکھیں۔ ان کا بس جہاں تک چلتا مخالفت کرتے ہیں اگر ایک ایسے عمل جس پر ان کا بس نہیں چلتا یعنی الیکشن اس میں متحدہ جیت جاتی ہے تو اس میں کراچی کی اکثریت کا کیا قصور کہ وہ تو پولنگ اسٹیشن کی شکل تک نہیں دیکھتے اور ان کا ووٹ ڈل جاتا ہے۔
اچھا محترمہ کراچی والوں تو چوڑیاں پہن رکھی ہیں لیکن آپ کہ ذہنی مریض قائد الطاف حسین اور مفرور قائد عظیم جلیل القدر سید پرویز مشرف ( کعبے پر چڑھ کر اذان دینے والے، فاتح لال مسجد، سب سے بڑے مسلمان اور صدر پاکستان وغیرہ وغیرہ سمیت وہ تمام القاب جو انہوں نے خود اختیار کئے ہیں یا آپ نے دیئے ہیں انہیں باری باری لکھنے کا وقت نہیں) کیا پہن کر باہر بیٹھے ہوئے ہیں واپس آ کر قوم کی خدمت کیوں نہیں کرتے اگر ان میں اپنا کیا بھگتنے کی ہمت ہے تو کیوں نہیں آجاتے واپس۔

÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر دعوی کیا جاتا ہے کہ خود مہاجر بھی متحدہ کے خلاف ہیں اور وہ فقط متحدہ کے غنڈوں کے ڈر سے ووٹ ڈالتے ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ خود مہاجر تو آپ ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے متحدہ مہاجروں کی نمائندگی کرتی ہو، وہ تو خود اس قسم کا کوئی دعوٰی نہیں کرتے وہ اٹھانوے فیصد کی نمائندگی کی بات کرتے وہی انہیں جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر کراچی پولیس جو 80 فیصد پنجابی اہلکاروں پر مشتمل تھی وہ بھی چوڑیاں پہنے بیٹھے ہوتے ہیں اور متحدہ کے ان چند غنڈوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
کراچی پولیس سے متعلق ان اعداد و شمار کا کوئی حوالہ دے دیں، نہیں ہے تو جھوٹ مت بولیں اللہ میاں گناہ دیتا ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
۔ پھر رینجرز جس میں کوئی مہاجر نہیں، وہ اتنی بزدل ہے کہ اُسے متحدہ کے یہ چند غنڈے نہیں روکے جاتے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ سندھ میں قانون نافظ کرنے والے تمام ادارے حکومت کو جوابدہ ہیں عوام کو نہیں، حکومت ہمیشہ سے متحدہ کی حمایتی رہی ہے اور ان کی تمام دہشتگردی پر ان کی آنکھیں بند ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
کراچی میں ایسے الیکش بھی ہوئے جہاں متحدہ پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے، فوج و رینجرز و پولیس کی بندوق کی نال پر یہ الیکشن ہوئے مگر نتیجہ ہمیشہ وہی نکلا جو ہمیشہ نکلتا ہے اور جماعت سے لیکر کوئی اور ماں کا لال کراچی میں متحدہ کو نہیں ہرا سکا۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
انیس سو ستانوے کے ایک ایسے ہی الیکشن کا حوالہ ایک دھاگہ پر آپ کو دیا تھا، آپ وہاں سے تو فرار ہیں، ذرا اس کا جواب ہی دیدیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
افسوس کہ جھوٹ بول بول کر نفرت کے ایسے دریا کھڑے کر دیے گئے ہیں اور لوگوں کو ایسا برین واش کر دیا گیا ہے کہ اس پروپیگنڈے کے زیر اثر بہت سے لوگ ابھی تک یہ سمجھتے ہیں کہ متحدہ فقط چند غنڈوں کا ٹولہ ہے جسکی عوام میں کوئی جڑیں نہیں اور یہ فقط غنڈہ گردی کی بنیاد پر ان کڑوڑ سے زیادہ آبادی کو الیکشن میں چوڑیاں پہنا کر بیٹھا دیتی ہے بشمول آرمی، رینجرز اور پولیس کے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
متحدہ فقط چند غنڈوں کا ٹولہ نہیں بہت سارے دہشت گردوں کا ٹولہ ہے، مملکت پاکستان میں الیکشن کے نتائج عوامی رائے کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ امریکہ اور برطانیہ جن معاہدات کے ضامن ہوتے ہیں ان کہ نمائندگی کرتے ہیں، موجودہ سیاسی نظام اس کی ایک مثال ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
پھر ایک اور مضحکہ خیز دعوی کیا جاتا ہے کہ متحدہ اور مصطفی کمال کو کراچی میں اب کام اس لیے کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ اس سے قبل نعمت اللہ کام کر گئے تھے۔ لہذا اگر انہوں نے کام نہیں کیا تو انہیں ووٹ نہیں ملیں گے۔ مگر دوسری طرف یہی لوگ دعوی کر رہے ہوتے ہیں کہ متحدہ تو فقط غنڈہ گردی سے جیتی ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ اگر متحدہ فقط غنڈہ گردی اور جعلی ووٹوں سے جیتتی ہے تو اسے پھر کراچی میں کام کر کے ووٹ جیتنے کی کیا ضرورت؟ کام تو وہی کرے گا جسے علم ہو گا کہ اس نے عوام کے ووٹوں سے جیتنا ہے اور اس جعلی ووٹوں اور غنڈہ گردی کے جھوٹ کا کوئی وجود ہی نہیں۔ بہرحال ان لوگوں کا پروپیگنڈہ ایسا ہے کہ ہمیشہ چت بھی انکا ہوتا ہے اور پٹ بھی انکا ہوتا ہے۔ آپ لاکھ چیختے چلاتے رہ جائیں، مگر آپ کی آواز فقط نقار خانے میں طوطی کی آواز اور صدا بہ صحرا ہے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
پچھلے پورے دھاگے میں ایسا کوئی دعوی میں نے تو نہیں دیکھا، البتہ جس بناء پر ان کو لایا گیا ہے وہ تو کرنا پڑے گا نا ،، انہیں پچھلے الیکشن میں حصہ لینے سے کیوں منع کیا گیا تھا، اور کن وعدوں پر الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی، کیا آپ کو نہیں معلوم۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
اچھا چلیں کراچی میں تو مہاجر اکثریت میں ہیں۔
مگر ذرا یہ تو بتلائیں کہ کشمیر میں کون سی جگہ متحدہ کے غنڈے اتنے جی دار ہو گئے کہ آ کر انہوں نے لوکل عوام کے مردوں کے ہاتھوں میں چوڑیاں پہنا دیں اور پھر غنڈہ گردی سے کشمیر میں سیٹ جیت لی؟ جھوٹ اور الزام بازی کی کیا کوئی انتہا بھی ہوتی ہے؟ نہیں، ان لوگوں کی سرشت دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ انتہا کے بغیر جھوٹ بولنے کے عادی ہیں۔
کشمیر میں زلزلے کے دوران متحدہ نے اتنے بڑے پیمانے پر امداد بھیجی کہ جس سے لوگ متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے کہ جن لوگوں کو میڈیا سب سے بڑا شیطان بنا کر پیش کرتا تھا وہ اتنی ہمدرو و مہربان بھی ہو سکتے ہیں اور دوسروں کے لیے دل میں اتنا درد بھی رکھ سکتے ہیں۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
شاباش محترمہ جھوٹ بولنا کوئی آپ سے سیکھے ،، مردوں کو چوڑیاں پہنانا، دوسروں کو جھوٹا، الزام تراشی کرنے والا، کہہ کر اگر جھوٹ سچ ہوسکتا تو پھر آپ کی تحریر سچ کہلاسکتیں مگر کیا کریں سچی تحریر میں سچ ہونا ضروری ہے نہ ہو تو آپ کا پروپیگنڈہ تو بن سکتا ہے سچ نہیں۔
وہ واقعہ جو متحدہ کی دہشتگردی اور ٹھپہ سیاسیت کا ایک بہت بڑا ثبوت ہے اسے آپ نے اس کی شان میں قصیدہ بنانے کی ناکام کوشش کی ہے، آپ کو تو بڑا دعوی ہے کہ آپ اور صرف آپ کو ہی کراچی کہ بارے میں علم ہے اور باقی سب کہ لولے لنگڑے دلائل سے آپ متاثر نہیں ہوتیں کیونکہ آپ ہی ہیں جو سب کچھ جانتی ہیں، آپ ہی ہیں جنہیں بوری بند لاشوں کے متعلق ایسا الہام ہوتا ہے جو خود متحدہ والوں کو بھی نہیں ہوتا، اور آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ وادئ کشمیر میں متحدہ کو سو ووٹ بھی نہیں ملے، اور کشمیر اسمبلی میں جو دو سیٹیں جو کراچی کی ہیں انہوں نے وہاں سے ووٹ لیئے اور بیچارے مخالفیں کو تو جیسے ووٹ ہی ملے، کراچی کے پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کر کہ حاصل کی گئی نشستوں کو آپ زلزلے کے احسان کا بدلہ فرمارہی ہیں، اب اسے دلائل تو لولے لنگڑے کہلانے کے قابل بھی نہیں۔

÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
باقی نعمت اللہ کے حوالے سے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کہ جو ہم نوا جو ذبان استعمال کررہے ہیں اس سے لوگوں کو ایم کیو ایم والوں ذہنی اور لسانی پستی کی مثالیں مل رہی ہیں اور جو کچھ آپ لوگ کہہ رہے ہیں اس پر ہنسنے کہ سواء کچھ نہیں ہو سکتا ، آفت بہن بھی پتھروں کو ٹکریں مار رہی ہے ،، میرے نزدیک اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
لیکن آپ کے اس جھوٹ کے حوالے سے کچھ کہنا چاہوں گا۔

÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
انہیں یہ تک علم نہیں کہ نعمت اللہ کو تو کچھ علم ہی نہ تھا، اور سب سے پہلے مشرف صاحب نے کراچی کی تمام 14 ترقیاتی باڈیز کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کروا کر ان کی کئی میٹنگز کروائیں اور پھر وہاں سے سب مل کر کراچی کی ترقی کے پراجیکٹ لے کر چلے۔
÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
محترمہ آپ جب بھی محفل پر آتی ہیں تو گویا حلف اٹھا کر آتی ہیں کہ ‘‘میں جو کچھ بولوں گی جھوٹ بولوں گی اور جھوٹ کہ سوا کچھ نہیں بولوں گی۔‘‘ اس بات کو ذرا تفصیل سے بتائیے کہ یہ کب وقوع پزیر ہوئی تھی ذراسی ڈیٹیل میں اور وہ کونسی چودہ ‘‘ترقیاتی‘‘ باڈیز تھیں اور براہ کرم حوالے فراہم کیجیئےگا،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top