سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
اور ذرا میرے بھیئ سوالات دیکھ لیں‌ جن کے جوابات ان سے بن نیہں‌پڑ رہے اور اگر وہ جواب دے دیں‌ تو پھر یہ دھاگہ ہی بے کار ہو جائے
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہا
میں نے اپنی ہر پوسٹ میں آپ کو آئینہ دکھایا ہے لیکن آپ ہر بار آئینہ دیکھ کر اپنے چہرے کو درست کرنے کی بجائے آئینہ کو جھٹلانے لگتے ہیں،میں نے آپ کی ایک ایک بات کا جواب دیا ہے پڑھنے والے بھی دیکھ لیں ۔
 
فرخ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا

:

بہت اچھا لطیفہ لکھا ہے کاشفی؛
:grin::rollingonthefloor::grin::rollingonthefloor::grin::rollingonthefloor::grin:

یہ بھی دیکھو اپنے جوان سال بدتمیز مسطفٰی کمال کو۔ اس بے غیرت شخص کو پریشان حال لوگوں اور خصوصا خواتین سے بھی بات کرنے کی تمیز نہیں:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ZNqp7VtVkQ4"]YouTube - City Nazim Of Karachi Janab Mustafa Kamal[/ame]

پہلے اسے تمیز تو سکھاؤ یار :rollingonthefloor:

سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

سید مصطفی کمال کے نام ایک شعر
نہ ماضی کی فکر مجھ کو ، نہ حال کی پرواہ ہے
جواں ہمت ہوں ،مستقبل درخشاں کر کے چھوڑونگا

(کاشفی)
25_01.gif

سید مصطفی کمال فرماتے ہیں اپنے پیارے شہر ، شہرِ قائدین کرا چی (وہ شہر جس میں پورا ہندوستان سمویا ہوا ہے) کے بار ے میں ۔

اسرار الحق مجاز لکھنؤی مرحوم صاحب کی روح سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔​

کراچی پاکستان
یہ میرا چمن ہے ، میرا چمن ، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
سر شار نگاہِ نرگس ہوں، پابستہء گیسوئے سنبل ہوں

یہ میرا چمن ہے ، میرا چمن ، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں

جو طاق حرم میں روشن ہے، وہ شمع یہاں‌بھی جلتی ہے
اس شہر کے گوشہ گوشہ سے اک جوئے حیا ت ابلتی ہے

یہ شہر جنوں‌دیوانوں کا، یہ بزم وفا پروانوں کی
یہ شہر طرب رومانوں کا، یہ خلد بریں ارمانوں کی

یہ میرا چمن ہے ، میرا چمن ، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں

فطرت نے سکھائی ہے ہم کو، افتاد یہاں پرواز یہاں
گائے ہیں وفا کے گیت یہاں، چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں

یہ میرا چمن ہے ، میرا چمن ، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں

ہر شام ہے شام مصر یہاں، ہر شب ہے شب شیراز یہاں
ہے سارے جہاں کا سوز یہاں اور سارے جہاں کا ساز یہاں

یہ میرا چمن ہے ، میرا چمن ، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں​
 
فرخ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
:
یہ ایک اور اچھا لطیفہ ہے یار
:rollingonthefloor::grin::grin::rollingonthefloor::grin:

ذرا اپنے مسطفٰی کمال کو جھوٹ بولتے غور سے سننا، یہ کیسے سچ کا سامنا نہیں‌کرسکتا اور کیا گھٹیا حرکت کرنے کی کوشش کی تھی اس نے:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=IOlX4UznvaI"]YouTube - Video Clips of Mustafa Kamal..watch his lies in Jawabdeh about Bill Clinton Meeting[/ame]

اے پی ایم ایس او، اہل کراچی پاکستان ، ایم کیو ایم اور محب وطن قائد تحریک اور ان کے جانثار ساتھی اور اہل کراچی پاکستان اور ملت کا عزم سید مصطفی کمال ۔۔ پاکستان دشمن لوگوں یعنی جاگیرداروں، وڈیروں، سرداروں، جالی ملاؤں، نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شریف اور ملک دشمن نواز لیگیوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔۔۔اور پاکستان کو دنیا کی ایک عظیم طاقت بنا کر رہیں گے۔۔انشاء اللہ

جورو ستم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہے
لیکن اصول پر کبھی سودا نہیں کیا

(اہل کراچی پاکستان)
 
فرخ

محفلین
یہ ایم کیو ایم (مستقل قومی مصیبت( کے غداروں کی گھٹیا سیاست ہے جسےعام لفظوں میں کہتے ہیں:
چڑھتے سورج کے پچاری

ورنہ 12 مئی کے واقعات پر ایم کیو ایم کے لیڈروں نے پیپلز پارٹی کے خلاف جس قسم کی باتیں کی تھیں ، وہ آج بھی وڈیوز میں محفوظ ہیں۔ اور آج اسی زردآری کے چمچے بنے نظر آرہے ہیں۔
:grin:
ایم کیو ایم کے جرائم میں ملوث لوگ اگر پکڑے جائیں تو پنجابی پولیس کا کمال کہہ کر سیاست چمکائی جا سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں بدلی جا سکتی ۔ ان دنوں میں اندرون ملک سے تعلق رکھنے والے کتنے ہی لوگوں کو ٹارگٹ کیا گیا،ملک کے گوشے گوشے میں لاشیں جانے لگی تو یہ لطیفہ بہت مشہور ہوا کہ کراچی چاہے جس پر بھی جائیں واپسی اخبار میں ہی ہوتی ہے ۔ کیسے کیسے سپوت مار دیے گئے ۔ کہیں حکیم سعید نشانہ بنے تو کہیں عظیم احمد طارق ایم کیو ایم سے اختلاف کی بھینٹ چڑھ گئے ۔ ایم کیو ایم دوسی پارٹیوں سے اختلاف کرے تو جائز ،دوسری پارٹیاں ایم کیو ایم سے اختلاف کریں تو غلط ۔ جماعت اسلامی،پیپلز پارٹی،تحریک انصاف، مسلم لیگ اور اے این پی کوئی بات کرے تو جھوٹ،ایم کیو ایم وہی بات کرے تو حق بجانب ۔ واہ جناب کیا انصاف ہے ۔
جناب جن پارٹیوں کو آپ قصو وار گردانتے ہیں تو پھر انہی پارٹیوں کے ساتھ حکومت میں شراکت داری کیوں؟؟؟
میرے تمام سوال آپ کی سمجھ میں نہیں آئیں گے،کیونکہ آپ کے پاس جواب ہے ہی نہیں ۔ بھلا سچ کے مقابل جھوٹ ٹھہر سکتا ہے ؟؟؟
اسی لیے کہا ہے مزید کچھ کہنے سے بہتر ہے کہ پڑھنے والوں کو فیصلہ کرنے دو ۔

لوگو، ایم کیو ایم کے غدار سربراہ کی یہ باتیں کبھی مت بھولنا کہ یہ غدار پاکستان کے قیام کو بلنڈر کہتا ہے۔اور ہمارے دشمنوں میں جا کر ان سے مدد مانگتا ہے:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=gMSVYTgFIPA"]YouTube - Partition of India a Blunder - Altaf Hussain[/ame]
اور اسی وجہ سے یہ ہمارے دشمنوں کا پسندیدہ شخص ہے اور جو برطانیہ کی گود میں بیٹھ کر ہمارے دشمنوں سے سپورٹ حاصل کرتا ہے۔
ایم کیو ایم جتنی مرضی مارکیٹنگ کرلے، مگر انکا کالا چہرہ بہت عیاں ہے۔ زبان کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنا اور قتل وغارت اور بد معاشی کی بنیاد پر حکومت کرنا گھٹیا لوگوں کا کام ہے الطاف غدار اس کام میں کافی نیچے مقام پر ہیں۔
 
آفت

محفلین
کراچی میں آباد پنجابی پختون،سندھی،بلوچ اور دوسری قومیں کیا مقامی نہیں ہیں ۔ اگر ان میں سے پولیس یا کسی اور ادارے میں بھرتی ہوئے تو کیا ان پر غیر ملکی قوانین نافظ ہوتے ہیں ۔ کراچی میں زیادہ تر انڈسٹری پنجابیوں کی ہے،ٹرانسپوٹ پختونوں کی ہے تجارت میں میمن کمیونٹی بھی کافی ایکٹیو ہے تو کیا یہ ساے کراچی والے نہیں ہیں ۔ اصل بات ہی یہی ہے جو آپ لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہی ۔ گو کہ میرا تعلق بھی اردو اسپیکنگ فیملی سے ہے لیکن آپ کی یہ باتیں پڑھ کر تو میں بھی یہ دعوٰی نہیں کر سکتی کہ کراچی میرا ہے ۔ پھر تو کراچی صرف سندھیوں کا ہوا ۔ واقعی شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔ صرف اسلحے کے زور پر کراچی کو یرغمال بنا کر اپنی جاگیر سمجھ لینے سے مسائل حل ہو جاتے تو کراچی میں کب کا امن آ چکا ہوتا ۔
اگر مان بھی لیا جائے کہ کراچی صرف اردو اسپیکنگ لوگوں کا شہر ہے تو پھر پنجاب میں رہنے والے کروڑوں اردو اسپکینگ لوگ کیا کریں ۔

آپ کو بھی تو بارہ مئی می‌ں‌ صرف ایم کیو ایم نظر اتی ہے۔ میڈیا پر جو آ گیا وہی سب کے سامنے ہے۔ کیا دیگر پارٹیاں قرآن ہاتھ میں‌ لے کر نکلی تھین۔
آپ اپنا بچپنا اور بھولپن نہیں چھوڑیں گی۔ میں نے بہت سدھی بات کی تھی کہ میں پارٹی کی ہم دردی نہیں کر رہا۔ سب ہی قصور وار ہین کون سی جماعت عوام کی ہم درد ہے اور سیاسی گماشتے کیا کرتے ہیں یہ سب جانتے ہیں۔
ڈھٹائی کی کوئی حد نیہں۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بارہا ثابت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی یہ پوسٹ‌ بھی انتہائی سطحی ذہنیت کا ثبوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو جواب دینے ثبوت فراہم کرنے کے لیے نہیں‌ بیٹھا ہوا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیون کہ آپ بھی میری باتوں کے ثبوت نہیں‌ دے پائیں۔ آپ تو ہماری ہر با ت کو اپنے قہقہے کی نذر کر رہی ہیں جو شاید آپ کے اندر سلگنے والی آگ کی غمازی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیگر یہ کہ بی بی کراچی میں اب جا کر پولیس میں‌کسی قدر مقامی لوگ بھرتی ہوئ ہیں( اردو اسپیکنگ کچھ نہیں‌ ہوتا، مقامی افراد کی بات کریں) جو کہ ان کا حق ہے اور گزشتہ کئی برسوں سے جو دوسرے لوگ مسلط تھے ان پر کیا کہیں‌ گی؟ یہ ظلم کس نے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ اب بھی پنجاب یا دیگر علاقوں‌ کے ہی لوگ ہیں۔جو یہاں سب کچھ کرتے ہیں‌ اور پھر اپنے گائون چک نمبر 32، ڈوگر آباد، نالہ پنجاباں (فرضی نام مثال کے طور پر ) جا کر چھٹیاں‌ گزارتے ہیں۔ حتی کہ ڈکیتوں‌ میں‌ ملوث‌ہین اور قتل و غارت گری میں بھی۔
پختونوں کا زیور ہو گیا اسلحہ۔۔۔۔۔ کراچی میں‌اسلحہ رکھا جائے تو غیر قانونی۔۔۔۔۔واہ جی وا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیے جائو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھٹائی کی انتہا کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیو ایم بدمعاشی کرتیہے اور باقی سب بے چارے ہی؃ں۔ دھاندلی نیہن‌ رکوا پاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا جواب کب مرحمت فرما رہی یہں؟
 
گرائیں

محفلین
اپنے مشورے اپنے پاس رکھیے ۔ گند تو پہلے ہی موجود ہے میں‌ کیا پھیلائوں‌ گا:grin:
اور ان کے سوالات اس قابل نہیں‌ کہ جواب دیے جائیں سمجھ گئے؟

جب ان کے سوالات اس قابل نہین کہ جواب دئے جائیں تو آپ اس دھاگے میں کیا کر رہے ہیں؟ اپنی بے عزتی کروا رہے ہیں؟

محترم ، ایک شریف آدمی کو پتہ پوتا ہے وہ ایک کام کیوں کر رہا ہے۔ اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے تو خا مخا اتنا شور کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ بھی ایک طرف ہو کر خاموش بیٹھ جائیں۔

کل ایسانہ ہو آپ منتظمیں سے شکایت کر رہے ہوں کہ کسی نے آپ کی بے عزتی کر ڈالی۔
 
dxbgraphics

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
:
یہ ایک اور اچھا لطیفہ ہے یار
:rollingonthefloor::grin::grin::rollingonthefloor::grin:

ذرا اپنے مسطفٰی کمال کو جھوٹ بولتے غور سے سننا، یہ کیسے سچ کا سامنا نہیں‌کرسکتا اور کیا گھٹیا حرکت کرنے کی کوشش کی تھی اس نے:

اس کا کوئی بھی جواب نہیں ہوگا گہرائی کم اورلمبائی زیادہ باتیں کرنے والوں کے پاس تو بھول جائیے کہ اس لڑی پر اس بات کا کوئی جواب دے گا۔

میڈیا کے سامنے ثبوت ہوتے ہوئے بھی اس ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے تو عام لوگوں کے ساتھ ان کا رویہ کیا ہوگا۔
لعنت ہے ایسے جھوٹ بولنے والوں پر
 
dxbgraphics

محفلین
یہ ایم کیو ایم (مستقل قومی مصیبت( کے غداروں کی گھٹیا سیاست ہے جسےعام لفظوں میں کہتے ہیں:
چڑھتے سورج کے پچاری

ورنہ 12 مئی کے واقعات پر ایم کیو ایم کے لیڈروں نے پیپلز پارٹی کے خلاف جس قسم کی باتیں کی تھیں ، وہ آج بھی وڈیوز میں محفوظ ہیں۔ اور آج اسی زردآری کے چمچے بنے نظر آرہے ہیں۔
:grin:

لوگو، ایم کیو ایم کے غدار سربراہ کی یہ باتیں کبھی مت بھولنا کہ یہ غدار پاکستان کے قیام کو بلنڈر کہتا ہے۔اور ہمارے دشمنوں میں جا کر ان سے مدد مانگتا ہے:
اور اسی وجہ سے یہ ہمارے دشمنوں کا پسندیدہ شخص ہے اور جو برطانیہ کی گود میں بیٹھ کر ہمارے دشمنوں سے سپورٹ حاصل کرتا ہے۔
ایم کیو ایم جتنی مرضی مارکیٹنگ کرلے، مگر انکا کالا چہرہ بہت عیاں ہے۔ زبان کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنا اور قتل وغارت اور بد معاشی کی بنیاد پر حکومت کرنا گھٹیا لوگوں کا کام ہے الطاف غدار اس کام میں کافی نیچے مقام پر ہیں۔

پاکستان کو اللہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے گا۔ تقسیم پاکستان کو بلنڈر کہنے والے اس شخص کی بکواس کسی بھی پاکستانی کے سننے کی برداشت سے باہر ہے
 
dxbgraphics

محفلین
میرا خیال ہے کہ کاشفی اور دانش ہی آپ کے لیے ٹھیک ہین جو آپ کو مسلسل نظر انداز کر رہے اور اپنی جانب داری کا مظاہری تصویری اور شعری صورت میں برابر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ شاید ان سے مقابلہ نیہں‌ کر سکتیں۔ یہ ٹھیک کر رہے ہیں‌ بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کئی بار معاملہ سمیٹنا چاہا۔۔۔۔۔ مگر آپ شاید اپنے حمایتیوں‌کے پوسٹ پر شکریہ پڑھ پڑھ کے کسی خبط میں‌ مبتلا ہو چکی ہیں۔

آپ لوگوں کی پوسٹ پر شکریہ کرنے والے نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek: :eek: :eek: :eek:
یا شاید شکریہ کا بٹن دبانے والوں کو اپنا آپ بوری میں بند نظر آتا ہوگا شاید:rolleyes:
 
عین عین

لائبریرین
آپ لوگوں کی پوسٹ پر شکریہ کرنے والے نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek: :eek: :eek: :eek:
یا شاید شکریہ کا بٹن دبانے والوں کو اپنا آپ بوری میں بند نظر آتا ہوگا شاید:rolleyes:

میرے دوست میں نے کاشفی یا فرحان کی انتہائی شخصیت پرستانہ ویڈیوز یا شعروں کے جواب میں‌ ہرگز اپنا تشکر نہں‌ بٹایا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ میرا کہنا بھی یہی ہے کہ جو غلط ہے وہ ہے۔ مگر یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں۔ صرف ایم کیو ایم ہی تما م باتوں‌کی ذمے دار نہیں۔ میں‌نے کہیں‌ بھی ان لوگوں‌کی فضول ویڈیوز یا شعروں‌پر داد نہیں‌ دی۔ میں‌ بھی غیر جانب دار رہنا چاتہا ہوں
 
عین عین

لائبریرین
جب ان کے سوالات اس قابل نہین کہ جواب دئے جائیں تو آپ اس دھاگے میں کیا کر رہے ہیں؟ اپنی بے عزتی کروا رہے ہیں؟

محترم ، ایک شریف آدمی کو پتہ پوتا ہے وہ ایک کام کیوں کر رہا ہے۔ اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے تو خا مخا اتنا شور کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ بھی ایک طرف ہو کر خاموش بیٹھ جائیں۔

کل ایسانہ ہو آپ منتظمیں سے شکایت کر رہے ہوں کہ کسی نے آپ کی بے عزتی کر ڈالی۔

بھائی آپ کو آفت کی غیرمنطقی باتیں اور فضول سوالات دکھائی نہیں‌دیں‌گے۔ ایک بار انھیں بھی کہہ دیں کہ میرے چند سوالات کے جوابات دے دیں‌۔ مگر نہیں جی۔۔۔۔۔ اصل میں‌آپ ٹھیرے ’گرائین‘ تو آپ سے واقعی امید یہی ہے کہ آپ بد اخلاقی کر جائیں‌گے۔ ویسے عزت دینا اور بے عزتی کرنا اج کل آپ کے اختیار میں‌ ہے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایسی نوبت نہیں‌ آ ئے گی۔۔۔۔۔۔ نہ مجھے جانا پڑے گا منتظمین کے پاس اور نہ ہی آپ ایسا کریں‌ گے۔۔۔۔۔ امید ہے۔ معاملہ سمٹنا ہی چاہیے۔ میں‌ چپ ہو جائوں کیوں؟ ہم سب کو چپ ہو جانا چاہیے۔ یا نہیں؟
 
عین عین

لائبریرین
کوئی بھی بات رد عمل میں ظاہر ہو رہی ہے۔ آپ نے سخت لہجہ اپنایا میں‌ نے بھی جواب اسی تلخی سے دیا۔ اب اپ معترض ہیں
 
آفت

محفلین
کیا سیاسی پنڈتوں کے لیے ہمیں ایک دوسرے سے اسی طرح گفتگو کرنی چاہیے ۔ بھائیوں شانت ہو جاؤ ۔ محفل کے ماحول کو پرامن رہنے دو ۔ اور یہ بات زہن سے نکال دو کہ میں کسی پارٹی کی حمایت میں بول رہی ہوں،مجھے تمام پارٹیوں میں عوام کے لیے کچھ نظر نہیں آتا ۔ سب اپنے اکاؤنٹس بھرنے کے لیے آتے ہیں ۔ پنجابیوں،پختونوں،سندھیوں،بلوچوں اور اردو بولنے والوں کے نام پر سیاست کرتے ہیں ایک دوسرے سے لڑاتے ہیں اور خود برے وقت میں باہر جا بستے ہیں ۔ کیا یہی ہمارے لیڈر ہیں ؟؟؟ اور کیا ان کے لیے ہمیں آپس میں لڑنا چاہیے ؟؟؟
 
آپ نے میرے دل کی بات کہدی۔۔۔۔۔
یہ ایک کڑوی حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں کے سیاستدان جو اپنے آپ کو قوم کا خادم کہتے ہیں صرف ووٹ حاصل کرنے کےلئے۔ اور قوم کے یہ دھوکے باز خادمین خود ان کروڑوں اور اربوں روپوں میں کھیلتے نظر آتے ہیں جو انہی عوام کے خون پسینے کی کمائی سے حاصل کئے گئے ہوتے ہیں جنکے یہ خادم بننے کے دعوے کرتے ہیں۔

مجھے آفت سے پورا پورا اتفاق ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ جب کوئی یہاں‌اپنے سیاستدان کا راگ الاپتا ہے ، تو پھر بے اختیار ہو کر اسے جواب دینا پڑتا ہے کہ اس سیاستدان کی اصل حقیت بھی تو لوگوں‌کو پتا چلے۔

بے شک ہمیں‌آپس میں نہیں‌لڑنا چاہئیے، مگر یہ بات سیاستدانوں کو زبردستی آئیڈیل بنانے والوں‌کو بھی تو سمجھ آئے نا، جو ان کے بارے میں‌اندھے ہوئے جا رہے ہیں۔
:(
 
آفت

محفلین
میں بھی آپ سے متفق ہوں،یہاں کوئی نواز شریف،منور حسن،اسفند یار ولی یا کسی اور کے بارے میں لکھے گا تو میں اسے بھی اسی طرح جواب دوں گی ۔ رہی بات نعمت اللہ خان کی یا مصطفٰی کمال کی تو اس میں شک نہیں کہ دونوں نے کراچی میں کام کیے ہیں ۔ لیکن کیا یہ کام کرنے کے لیے ناظم منتخب نہیں ہوئے تھے ؟؟؟ اگر کام کیے تو کیا احسان کیا ؟؟؟ کیا ان لوگوں نے یہ سب کام مفت میں کیے ؟؟؟ رہی بات سابقہ میئرز کی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ انہیں پیسہ نہیں ملا لیکن اس بار بہت ڈالرز آئے تو تھوڑا بہت کام ہوا ۔ یقین کریں یہ کام بہت زیادہ نہیں ہیں جن کا ڈھنڈوہ پیٹا جائے ۔ سب اپنے لیے کرتے ہیں ۔ ہر کام کے پیچھے کمیشن کا نا ختم ہونے والا سلسلہ ہوتا ہے ۔ اور یہ بات سب ہی جانتے ہیں ۔

آپ نے میرے دل کی بات کہدی۔۔۔۔۔
یہ ایک کڑوی حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں کے سیاستدان جو اپنے آپ کو قوم کا خادم کہتے ہیں صرف ووٹ حاصل کرنے کےلئے۔ اور قوم کے یہ دھوکے باز خادمین خود ان کروڑوں اور اربوں روپوں میں کھیلتے نظر آتے ہیں جو انہی عوام کے خون پسینے کی کمائی سے حاصل کئے گئے ہوتے ہیں جنکے یہ خادم بننے کے دعوے کرتے ہیں۔

مجھے آفت سے پورا پورا اتفاق ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ جب کوئی یہاں‌اپنے سیاستدان کا راگ الاپتا ہے ، تو پھر بے اختیار ہو کر اسے جواب دینا پڑتا ہے کہ اس سیاستدان کی اصل حقیت بھی تو لوگوں‌کو پتا چلے۔

بے شک ہمیں‌آپس میں نہیں‌لڑنا چاہئیے، مگر یہ بات سیاستدانوں کو زبردستی آئیڈیل بنانے والوں‌کو بھی تو سمجھ آئے نا، جو ان کے بارے میں‌اندھے ہوئے جا رہے ہیں۔
:(
 
عین عین

لائبریرین
کیا سیاسی پنڈتوں کے لیے ہمیں ایک دوسرے سے اسی طرح گفتگو کرنی چاہیے ۔ بھائیوں شانت ہو جاؤ ۔ محفل کے ماحول کو پرامن رہنے دو ۔ اور یہ بات زہن سے نکال دو کہ میں کسی پارٹی کی حمایت میں بول رہی ہوں،مجھے تمام پارٹیوں میں عوام کے لیے کچھ نظر نہیں آتا ۔ سب اپنے اکاؤنٹس بھرنے کے لیے آتے ہیں ۔ پنجابیوں،پختونوں،سندھیوں،بلوچوں اور اردو بولنے والوں کے نام پر سیاست کرتے ہیں ایک دوسرے سے لڑاتے ہیں اور خود برے وقت میں باہر جا بستے ہیں ۔ کیا یہی ہمارے لیڈر ہیں ؟؟؟ اور کیا ان کے لیے ہمیں آپس میں لڑنا چاہیے ؟؟؟

میری بھی یہی عرض‌ ہے۔ صرف ایک جماعت ہی اس تباہی اور بربادی کی ذمے دار نہیں‌ہے۔ سیاسی جماعتیں‌ اور بااثر افراد ہر قسم کے حربے اختیارکرتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ عوام کو کیا مل رہ اہے؟ سیاسی مفاہمتی عمل کا تو یہ حال ہے کہ کل اگر نواز شریف اور ایم کیو ایم ہاتھ ملا لیں‌ تو ہم کچھ نہیں‌ کر سکتے حالاں‌ کہ دونوں‌ ایک دوسرے پر قتل کے الزامات لگاتے ہیں۔ اور یہی حال پی پی پی کا ہے۔
 
یہ ہوئی نا بات :battingeyelashes:
اب زیادہ اچھا لگ رہا ہے کہ ہم لوگ اصل حقیقی پوائینٹ پر متفق ہو رہےہیں۔

منتظمین، موقع اچھا ہے، تھریڈ کو مقفل کر دیں، اس سے پہلے کہ کوئی اور آکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sick::whistle:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top