ساجد

محفلین
احباب خیال کریں کہ یہ سیاسی کارٹونز کا دھاگہ ہے۔ اس میں کارٹونز کے متعلقہ ہلکی پھلکی گپ شپ میں کوئی حرج نہیں لیکن سیاسی شخصیات پر طنز کے لئے مہذب الفاظ کا استعمال لازم ہے۔مذہبی پیغامات متعلقہ دھاگوں میں ارسال کئے جا سکتے ہیں اور مذہب کی اوٹ لے کر اشتعالی پیغامات کی محفل میں کہیں بھی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
 

منصور مکرم

محفلین
political-change-in-pakistan-cartoon.jpg
 
Top