سیاسی چٹکلے اور لطائف

IMG_20180404_235838.jpg
 
پوچھا : کیا حال ہے آپ کے ملک کا ؟
کہنے لگا ! بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے ۔
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتاہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں جبکہ داڑھیاں سب نے رکھی ہوتی ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین

اور ہو سکتا ہے کہ ان سب قیدیوں نے سچے دل سے توبہ کر لی ہو کہ دلوں کا حال تو صرف خدا ہی جانتا ہے۔

باقی "فیس ویلیو"* پر "ولی اللہ" ہونے کی بحث یہیں محفل پر کہیں اور چل رہی ہے! :)
* face value
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top