سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
30742083_10215964163285188_180698697300967424_n.jpg
 

جان

محفلین
مسلم لیگ ن کی ممبر سازی مہم شروع ، ممبر بننے کے لیے "میں بھی چور ہوں" لکھ کر 420 پر ایس ایم ایس کریں۔
 

محمداحمد

لائبریرین

ویسے انضمام الحق میرے پسندیدہ رہے ہیں لیکن فواد عالم کے معاملے میں مجھے شدید اعتراض ہے۔

یہ بندہ ڈومیسٹک میں کھیل کھیل کر تھک گیا۔ اب اسے لے بھی لیں گے تو بے چارہ کیا پرفارم کرے گا۔

اپنا فواد خود سیلکٹ کرو۔ :evil::evil::evil:
 

فرقان احمد

محفلین

شاہد شاہ

محفلین
اللہ اللہ! یہ وقت بھی آنا تھا کہ آپ سب سے تعارف کا تقاضا کرتے پھریں۔
محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top