سیاسی چٹکلے اور لطائف

اس پہ کہتے ہیں کہ "محفل لوٹ لی، مشاعرے کی چھت اڑ گئی، تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے"، وغیرہ وغیرہ۔
اور کسی نے یہ بھی کہا ہو گا کہ میری ساری شاعری لے لو، یہ شعر مجھے دے دو۔
سچ ہے کسی شاعر کے غم کو کوئی "شاعر" ہی سمجھ سکتا ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
۲۰۱۳ میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت تھی مگر الیکشن کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ اب بھی نہیں ہوگا۔ جیتنا ہمیشہ کی طرح اسٹیبلشمنٹ نے ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
شکر ہے پائلٹوں کو ای سی ایل میں نہیں ڈالا
6_C0_D0_B33-_BC19-4_F06-_A7_CD-593811663_B2_A.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top