سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ہم صرف امریکہ کی جانب سے پاکستانی اڈوں اور پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر احتجاج کرتے رہیں گے۔
عالمی قوانین کے تحت لینڈ لاکڈ ممالک کو بری، فضائی اور بحری راستے کی سہولت دینا ہمسایہ ممالک پر لازم ہے۔ کیا یورپی ممالک بھی لینڈ لاکڈ ملک سوئٹزرلینڈ کو بری، بحری اور فضائی راستے دینے پر بغض عمران پاکستانیوں کی طرح روتے رہتے ہیں؟ :)
 
اس سادگی پہ۔۔۔۔

اڈے اور فضائی راستہ محض خیر سگالی کے لیے تو نہیں دینے کا وعدہ کیا ہے کپتان کی حکومت نے۔ فضائی کارروائی کی جائے گی۔ کپتان کے فیصلوں کا دفاع کرنا ہے چاہے وہ پاکستان کی بقا، اس کے آئیڈیا کے بھی خلاف ہوں۔ وفاداری بمع تنخواہ ہو توایسی۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس سادگی پہ۔۔۔۔

اڈے اور فضائی راستہ محض خیر سگالی کے لیے تو نہیں دینے کا وعدہ کیا ہے کپتان کی حکومت نے۔ فضائی کارروائی کی جائے گی۔ کپتان کے فیلوں کا دفاع کرنا ہے چاہے وہ پاکستان کی بقا، اس کے آئیڈیا کے بھی خلاف ہوں۔ وفاداری بمع تنخواہ ہو توایسی۔
اڈے دینے کا کہاں وعدہ کیا ؟ افغانستان تک فضائی، بحری اور بری راستہ دینا ہے جو پاکستان پہلے ہی معاہدہ کے مطابق ۲۰۰۱ سے دے رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں, کہنے والے کو کبھی شرم آتی ہے اپنی حرکتوں پر؟
صحافی مطیع اللہ جان کو جب اغوا کرنے والے چھوڑتے ہیں تو موصوف کو آدھی رات گھپ اندھیرے میں پہلا سائن بورڈ محکمہ زراعت کا نظر آجاتاہے۔ صحافی اسد طور کی پھینٹی لگانے والے آفیسر اپنا تعارف خود آئی ایس آئی سے کرواتے ہیں۔ کم از کم کہانی تو ایسی بنائیں جس پر یقین کیا جا سکے :)
 
یہ سارے واقعات انٹرنیشنل میڈیا ( ڈیپ پاکٹ) فیم بھی رپورٹ کررہا ہے۔ وزیراعظم اور ہیومن رائٹس کی وزیر کو شرم تو آتی ہوگی؟ یا واقعی نہیں آتی؟
 
دنیا کی کونسی خفیہ ایجنسی دوران آپریشن اپنا تعارف خود کرواتی ہے؟ جہاں واقعی وہ ملوث ہوتے ہیں وہاں اپنا تعارف محکمہ زراعت یا کسی اور کا نام لے لیتے ہیں۔
 
بس یہ جواب ہوگیا۔ دنیا کو دیجیے یہ جواب اور ردعمل دیکھیے۔ کیا ہماری ہیومن رائٹس کی وزیر اور ہمارے وزیر خارجہ کہیں باہر جانے اور انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرنے کے قابل رہ گئے ہیں، کیا اسی طرح پھڑپھڑائیں گے جیسے سی این این کے سامنے پھڑپھڑرہے تھے۔
 
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ڈیپ پاکٹس پر الزام لگا کر ان کا دفاع کر لیا جائے گا۔
 
زیک

مسافر
ہماری ہیومن رائٹس کی وزیر
آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی ہیومن رائٹس منسٹر پاکستانیوں کے انسانی حقوق کا چارج رکھتی ہیں لیکن اگر آپ کا سوشل میڈیا اور بیانات سیکھیں تو اندازہ ہو گا کہ وہ پاکستان کے علاوہ باقی دنیا کے انسانی حقوق کی وزیر ہیں۔
 
درست کہتے ہیں۔ شاید پچھلے سال کی بات ہے آنر ایبل منسٹر اپنے ڈیپارٹمنٹ میں سندھ سے ایسے نمائیندے کو لینا چاہتی تھیں جس نے اپنے ہاری کے ساتھ دن دہاڑے انسانیت سوز ظلم کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد جب اس نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تو کپتان نے اسے خلعتِ فاخرہ سے نوازا۔ مزید تفصیل ہم نہیں بتاسکتے، شاید عارف کریم بھائی میں ہمت ہو۔
 
جاسم محمد

محفلین
آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی ہیومن رائٹس منسٹر پاکستانیوں کے انسانی حقوق کا چارج رکھتی ہیں لیکن اگر آپ کا سوشل میڈیا اور بیانات سیکھیں تو اندازہ ہو گا کہ وہ پاکستان کے علاوہ باقی دنیا کے انسانی حقوق کی وزیر ہیں۔
درست فرمایا۔ بلکہ شیریں مزاری کی بیٹی ان سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top