سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
ایک نواسے کے بعد دوسرے نواسے کی سیاست میں آمد۔ امید ہے قوم تک ان کی یہ شریف گھریلو تصاویر ہی پہنچیں گی۔ باقی انٹرنیٹ کی قدرت بہت بڑی ہے :)
625_E20_B3-_B5_AA-4003-8_B51-45_CBCD0175_A3.jpg
 

شاہد شاہ

محفلین
جنوبی پنجاب کے سیاہ ستدانوں کی طرف سے سرائیکی صوبے کی آواز کے بعد نئے ابلتے ہوئے سیاہ ستدان منظور پشتین کیطرف سے فاٹا صوبے کی آواز کا انتظار کریں ۔۔۔
 

شاہد شاہ

محفلین
دو سے کم صوبوں کے ساتھ فری چٹنی نہیں ملے گی۔ شکریہ
مذاق برطرف نئے صوبوں کا مطالبہ کافی پرانا ہے اور غالبا شیخ مجیب الرحمان نے سب سے پہلے کیا تھا کہ آبادی کے حساب سے صوبائی یونٹ بنا دیں جیسا کہ دیگر ترقی یافتہ ممالک میں ہے۔ اس بار تو اسٹیبلشمنٹ خود اس مطالبے کے پیچھے کھڑی ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
یہ کیا قصہ ہے؟ جائے وقوع وغیرہ؟
ایک پٹواری پیج سے اٹھایا تھا کہ شاید محفل پر کوئی اسے سچ مان لے مگر یہاں سب ہی ذہین نکلے:
واقعہ ضلع بدین کی تحصیل گولارچی میں کڑیو گہنور کھورواہ روڈ پر پیش آیا جہاں گونی کینال پر تعمیر کیا گیا پل ایک ٹرک کا وزن برداشت نہ کرسکا اور ٹرک سمیت مکمل طور پر گر گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top