سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کٹھ پتلی اس معاملے میں ''محمد بن سلمان" کی مثالیں سابق ڈی جی ایف آئی اے کو دے کر میڈیا میں بولنے والوں کو گرفتار کرنے کا کہہ چکا ہے۔
عمر چیمہ نامی لفافی کی رپورٹ کو حقائق بنا کر پیش نہ کریں۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے تک اس کی تردید کر چکا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
گویا جسے مخالفین کی ذرہ برابر برائی پر بولنے کا ہیضہ لاحق ہو جاتا تھا اسے اپنے جرائم کے کوہِ ہمالیہ پر تنقید بالکل بھی اچھی نہیں لگتی۔:D انج تے نئیں ہو سکدا ناں۔
عمران خان خود صحافیوں کو بلا کر تنقید سنتے ہیں۔ تنقید بند کرنے کیلئے میڈیا کو لفافے نہیں کھلاتے۔ نہ ہی اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
کوئی گل نہیں۔

مکافات عمل دیکھنا ہے ابھی۔ بس اللہ جی ہمیں زندگی اور انصافیوں کو ساتھ حوصلہ بھی عطا فرمائیں۔ امین
کونسا مکافات عمل؟ پہلے اپنی پارٹی کے پچھلے پانچ سالوں کا حساب تو دے دیں۔ پرانا حساب دیا نہیں اور باتیں نئے حساب کی۔
 
جاسم محمد

محفلین
انصافینز کےلیے زندگی کی دعا تو ضرور کریں گے لیکن ان میں ہمت ٹانک کی اور برداشت کی سخت کمی ہے، اس لیے حوصلے والی بات تو رہنے ہی دیں۔:)
جس وزیر اعظم کو حلف والے روز اپوزیشن کی جانب سے عمران خان زانی کے نعرے سننے پڑیں اس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں :)
 
زیرک

محفلین
جس وزیر اعظم کو حلف والے روز اپوزیشن کی جانب سے عمران خان زانی کے نعرے سننے پڑیں اس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں :)
میں ذاتیات پر مبنی نعرہ بازی کا قائل نہیں لیکن عمران خان تو امریکی عدالت سے مجرم قرار پا چکا ہے سیتا وائٹ /ٹیرین وائٹ کیس کا مطالعہ کر لیں پھر بات کریں گے۔ اس نعرے پر بول کر کیا حاصل کر لے گا، مزید بدنامی اس لیے چپکا بیٹھا رہتا ہے۔
 
زیرک

محفلین
عمران خان خود صحافیوں کو بلا کر تنقید سنتے ہیں۔ تنقید بند کرنے کیلئے میڈیا کو لفافے نہیں کھلاتے۔ نہ ہی اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آتے ہیں۔
حکومت کے پاس کھلانے کو رہ ہی کیا گیا ہے؟ کچھ پہلے والے رنگ چڑھا گئے رہتی کسر یہ پوری کر رہے ہیں۔
 
زیرک

محفلین
بر سبیلِ تذکرہ اس کیس میں رانا ثناءاللہ کو سزا ہوتی ہے تو مجھےسب سے زیادہ خوشی ہو گی لیکن اس کے لیے حکومت کو کیس ثابت کرنا ہو گا۔ میں نے رانا ثناء اللہ کی یا کسی اور کرپٹ مافیا کی کبھی کوئی حمایت نہیں کی اور نہ کروں گا۔ لیکن کم عقل پوٹیاز کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان کے بنائے ہوئے کیس کا کچا چٹھا سامنے آنے جا رہا ہے، کیس بنانے والا وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو پہلے ہی ڈیموٹ ہو کر کھڈے لائن لگا دیا جا چکا ہے، کیونکہ حکمران اس سے جو کام لینا چاہتے تھے وہ لے چکے اب اسے مزید ہزیمت سے بچانے کے لیے اسے بیک فٹ پہ کر دیا گیا ہے تاکہ مزید شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ چلو پچھلے ادوار کے کیسوں کی بات اور ہے یہ تو اسی حکومت کا بنایا کیس تھا ناں، عقلِ کل کے بنوائے کیس کا حشر بھی دیکھ لینا کہ اس کا عدالت میں کیا حشر ہوتا ہے۔
جب جواب نہ بن پڑے تو اسے 'پر مزاح' قرار دینا بڑا آسان ہے، لگا رہ
 
جاسم محمد

محفلین
میں ذاتیات پر مبنی نعرہ بازی کا قائل نہیں لیکن عمران خان تو امریکی عدالت سے مجرم قرار پا چکا ہے سیتا وائٹ /ٹیرین وائٹ کیس کا مطالعہ کر لیں پھر بات کریں گے۔ اس نعرے پر بول کر کیا حاصل کر لے گا، مزید بدنامی اس لیے چپکا بیٹھا رہتا ہے۔
سیاست ملکی مسائل پر ہوتی ہے ذاتیات پر نہیں۔ جو کرپٹ اپوزیشن وزیر اعظم کے حلف والے دن عمران خان زانی کے نعرے لگا دے اور بعد میں حکومت سے رحم اور مفاہمت کی توقع رکھے۔ یہ بالکل متضاد بات ہے۔
 
زیرک

محفلین
سیاست ملکی مسائل پر ہوتی ہے ذاتیات پر نہیں۔ جو کرپٹ اپوزیشن وزیر اعظم کے حلف والے دن عمران خان زانی کے نعرے لگا دے اور بعد میں حکومت سے رحم اور مفاہمت کی توقع رکھے۔ یہ بالکل متضاد بات ہے۔
جب یہ بندہ خود وزارت عظمیٰ کے منصب پر بیٹھ کر دوسروں کی کھِلی اڑائے گا تو ایسے بندے کو جواب بھی ملے گا ناں۔
 
زیرک

محفلین
ناقابلِ ضمانت منشیات کیس چ نالائق حکومتی قانونی ماہرین دا حال تے ویکھو کہ رانا ثناءاللہ دی وی ضمانت تھی گئی اے، ہنڑ ایدی تھاں کنوں اندر کرن گے؟
رانا ثناءاللہ پچھدا پھردا اے کہ کدھر گیا اوہ جہڑا کہندا سی "جان اللہ کو دینی ہے" چلو جان کڈھ کے ویکھیئے تے سہی کنی کُو جان سی؟ کتھے گئے اوہ ثبوت، کتھے گئے اوہ وڈیو؟ ایہہ ویکھ میں اوس مقدمے چ ضمانے تے رہا ہویا واں جدے چ ضمانت ای نئیں ہو سکدی، ثبوت وڈیو دا رولا کاہدے لئی سی؟
 
زیرک

محفلین
مچھر مستی میں اڑا جا رہا تھا کہ ایک دم تیز آندھی چل پڑی، مچھر آم کے درخت سے چپک گیا، جب آندھی تھمی تو نیچے اترا اور پسینہ صاف کر کے کہنے لگا
"جے اج میں نہ ہوندا! تے امب دا بوٹا اُڈ جانا سی"۔
سجنو لطیفے چ مچھر دی کسی پاکستانی سیاسیے نال مماثلت ویکھو تے کمنٹس ضرور کرنا۔
 
جاسم محمد

محفلین
رانا ثناءاللہ پچھدا پھردا اے کہ کدھر گیا اوہ جہڑا کہندا سی "جان اللہ کو دینی ہے" چلو جان کڈھ کے ویکھیئے تے سہی کنی کُو جان سی؟ کتھے گئے اوہ ثبوت، کتھے گئے اوہ وڈیو؟ ایہہ ویکھ میں اوس مقدمے چ ضمانے تے رہا ہویا واں جدے چ ضمانت ای نئیں ہو سکدی، ثبوت وڈیو دا رولا کاہدے لئی سی؟
رانا ثناء اللہ کو صرف ضمانت ملی ہے۔ کیس ختم نہیں ہوا۔ اصل ٹرائیل تو 4 جنوری کو شروع ہوگا۔ ضمانت دینے والی عدالت کا اصل کیس کے مضمرات بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ کام نارکوٹکس ٹرائل کورٹ کا ہے۔
 
یار پڑھ کر تبصرہ کیا کرو، میں نے کب کہا وہ رہا ہو گیاہے؟
جانتے ہو اس کی اس کیس میں ضمانت ہوئی ہے؟ جس میں مقدمہ ہی ایسا ہے جس کی ضمانت ہی نہیں دی جا سکتی۔ یہ تو تمہاری عقل کل حکومت کی کارکردگی ہے کہ دعوے بڑے اور کام نہ ہونے کے برابر، اس ثبوت کو اب کہیں اور دے دو، کیونکہ رانا تو ضمانت کروا کو اپنے گھرمیں بیٹھا ہواہے اور تم لوگ تلوار کی نوک پر۔
 
جاسم محمد

محفلین
کیونکہ رانا تو ضمانت کروا کو اپنے گھرمیں بیٹھا ہواہے اور تم لوگ تلوار کی نوک پر۔
رانا ثناءاللہ کو نارکوٹکس والوں نے پکڑا ہے۔ اگر وہ بے قصور ہے تو انسداد منشیات عدالت اسے باعزت بری کر دے گی۔ معلوم نہیں اس پر حکومت اور اپوزیشن کیوں اچھل کود کر رہی ہے۔
 
زیرک

محفلین
پاکستان کی پوری تاریخ میں صرف توہین مذہب کے ملزمان کو اپنی خود کی حفاظت کیلئے عدالت سے ضمانتیں نہیں ملی۔ باقی ہر جرم کا ملزم ضمانت کروا چکا ہے۔
مفروضے پر بات مت کیا کرو، پہلے قانون پڑھ کر آیا کرو پھرتبصرے کیا کرو، منشیات کی سمگلنگ ناقابل ضمانت جرم ہے۔
 
زیرک

محفلین
رانا ثناءاللہ کو نارکوٹکس والوں نے پکڑا ہے۔ اگر وہ بے قصور ہے تو انسداد منشیات عدالت اسے باعزت بری کر دے گی۔ معلوم نہیں اس پر حکومت اور اپوزیشن کیوں اچھل کود کر رہی ہے۔
نارکوٹکس والوں نے پکڑا تھا اور اچھال کود حکومت کر رہی تھی، نئی سن لو نارکوٹکس والوں نے بھی وڈیو یا فوٹجز کو وزیر کی سلپ آف ٹنگ کہہ کر سارا مدعا شہریار آفریدی پر ڈال دیا ہے، اب جواب دیتے پھرنا۔
 
آخری تدوین:

زیرک

محفلین
وفاقی وزیر شہریارآفریدی کی ندیم ملک کے ہاتھوں شانداردرگت
اس بیان کو اس طرح پڑھا جائے
"میں نے جان اللہ کو دینی ہے پر ثبوت کسی کو نہیں دینے بلکہ وہ بھی اللہ کو ہی دینے ہیں کر لو جو کرنا ہے"۔ شہریار آفریدی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top