سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شاہد خاقان عباسی' مفتاح اسماعیل' سعد رفیق اور سلمان رفیق مل کر نیب کی جیل میں تاش کھیلتے تھے، آج مفتاح اسماعیل کو ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی، جس کی وجہ سے ایک کھلاڑی کم پڑ گیا۔

اس کمی کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کے لیے احسن اقبال کو گرفتار کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔ نیب اعلامیہ۔۔۔۔۔​
 
جاسم محمد

محفلین

وزیر سائنس نے پچھلے سال ہی فرما دیا تھا کہ اپوزیشن رہنماؤں کا جیل میں آنا جانا لگا رہے گا۔ جس جس کا سافٹوئیر زیادہ خراب ہوتا ہے اسے نیب کا پروانہ آجاتا ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
Whats-App-Image-2019-12-23-at-22-55-45.jpg
 
زیرک

محفلین
جاسم محمد
کسی دل جلے نے سرکاری ابو کے پھنسنے پر نئی جگت دے ماری ہے
"جب ابو پھنستا ہے تو تکلیف ہوتی ہے، جب دادا ابو پھنستا ہے تو زیادہ تکلیف ہوتی ہے"۔:LOL:
 
آخری تدوین:

زیرک

محفلین
شاہد خاقان عباسی' مفتاح اسماعیل' سعد رفیق اور سلمان رفیق مل کر نیب کی جیل میں تاش کھیلتے تھے، آج مفتاح اسماعیل کو ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی، جس کی وجہ سے ایک کھلاڑی کم پڑ گیا۔
اس کمی کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کے لیے احسن اقبال کو گرفتار کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔ نیب اعلامیہ۔۔۔۔۔​
ناقابلِ ضمانت منشیات کیس چ نالائق حکومتی قانونی ماہرین دا حال تے ویکھو کہ رانا ثناءاللہ دی وی ضمانت تھی گئی اے، ہنڑ ایدی تھاں کنوں اندر کرن گے؟
 
اگلا نمبر نیب میں میاں جاوید لطیف کا اور ایف آئی اے میں عطا اللہ تارڑ کا ہے۔
 
جب ملک کی عدالتیں ن لیگی لیڈران کو سزائیں دیں تو اسٹیبلشمنٹ نے سازش کردی۔ جب وہی عدالتیں چھوڑ دیں تو حکومت کی سازش۔
مطمئن پٹواری
CA72-F1-B3-8077-4-EDB-8-E27-EC1-AF0-A04-FE4.jpg
 
بر سبیلِ تذکرہ اس کیس میں رانا ثناءاللہ کو سزا ہوتی ہے تو مجھےسب سے زیادہ خوشی ہو گی لیکن اس کے لیے حکومت کو کیس ثابت کرنا ہو گا۔ میں نے رانا ثناء اللہ کی یا کسی اور کرپٹ مافیا کی کبھی کوئی حمایت نہیں کی اور نہ کروں گا۔ لیکن کم عقل پوٹیاز کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان کے بنائے ہوئے کیس کا کچا چٹھا سامنے آنے جا رہا ہے، کیس بنانے والا وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو پہلے ہی ڈیموٹ ہو کر کھڈے لائن لگا دیا جا چکا ہے، کیونکہ حکمران اس سے جو کام لینا چاہتے تھے وہ لے چکے اب اسے مزید ہزیمت سے بچانے کے لیے اسے بیک فٹ پہ کر دیا گیا ہے تاکہ مزید شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ چلو پچھلے ادوار کے کیسوں کی بات اور ہے یہ تو اسی حکومت کا بنایا کیس تھا ناں، عقلِ کل کے بنوائے کیس کا حشر بھی دیکھ لینا کہ اس کا عدالت میں کیا حشر ہوتا ہے۔
 
یعنی لاہوریاں نے دس نئیں چلیا تے ہنڑ آسے پاسے دے شہراں دے داسیاں ول جھاتی پان دا ویلا آ گیا اے؟:LOL:
چند فاشسٹ اور نااہل لوگوں کی انا کو تسکین پہنچانے کے لیے صف اول کے بعد صوبائی اور پھر بلدیاتی لیول تک کے راہنماؤں کی گرفتاری ضروری ہے۔
 
یعنی محمد شاہ رنگیلے اور بچہ سقہ سرکار کی خواہشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے "ہونجا" پھیرنے کے احکامات جاری کیئےجا چکے ہیں؟
 
کٹھ پتلی اس معاملے میں ''محمد بن سلمان" کی مثالیں سابق ڈی جی ایف آئی اے کو دے کر میڈیا میں بولنے والوں کو گرفتار کرنے کا کہہ چکا ہے۔
 
گویا جسے مخالفین کی ذرہ برابر برائی پر بولنے کا ہیضہ لاحق ہو جاتا تھا اسے اپنے جرائم کے کوہِ ہمالیہ پر تنقید بالکل بھی اچھی نہیں لگتی۔:D انج تے نئیں ہو سکدا ناں۔
 
کوئی گل نہیں۔

مکافات عمل دیکھنا ہے ابھی۔ بس اللہ جی ہمیں زندگی اور انصافیوں کو ساتھ حوصلہ بھی عطا فرمائیں۔ امین
 
آخری تدوین:

زیرک

محفلین
کوئی گل نہیں۔

مکافات عمل دیکھنا ہے ابھی۔ بس اللہ جی ہمیں زندگی اور انصافیوں کو ساتھ حوصلہ بھب عطا فرمائیں۔ امین
انصافینز کےلیے زندگی کی دعا تو ضرور کریں گے لیکن ان میں ہمت ٹانک کی اور برداشت کی سخت کمی ہے، اس لیے حوصلے والی بات تو رہنے ہی دیں۔:)
 
جاسم محمد

محفلین
لیکن اس کے لیے حکومت کو کیس ثابت کرنا ہو گا
حکومت کیس ثابت کرے یا نہ کرے عدالت نے بحرحال مجرموں کا ساتھ دینا نہیں چھوڑنا۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے۔ امراض دل کے ہسپتال پر حملہ کرنے والے تمام وکلا گرد ضمانت کروا کر رہا ہو چکے ہیں
اس لئے آئین و قانون کی حکمرانی کے ڈرامے کہیں اور جا کر کریں
 
جاسم محمد

محفلین
چند فاشسٹ اور نااہل لوگوں کی انا کو تسکین پہنچانے کے لیے صف اول کے بعد صوبائی اور پھر بلدیاتی لیول تک کے راہنماؤں کی گرفتاری ضروری ہے۔
چند سیاسی خاندانوں کی انا کو تسکین پہنچانے کیلئے ہر کیس میں ضمانت دینا صوبائی عدالتوں کیلئے ضروری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top