سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی جمہوریت کی آن بان شان جیلیں اور سیاسی شہید کارڈز ہی رہ گئے ہیں۔۔۔
jail.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
ہم نے بار بار عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا، ہر دفعہ فیصلہ نئی سزا کی صورت میں سامنے آیا (مریم نواز)
دروازہ دس سال بھی کھٹکھٹاتی رہیں تو آپ کو ریلیف نہیں ملے گا.. دروازہ کھٹکھٹانے کی بجائے جس دن آپ نے دروازے کے آگے رسیدیں رکھ دیں آپ کو ریلیف مل جائے گا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top