سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
گٹر صحافت کی سب سے بڑی مثال آج پریس کانفرس میں سامنے آئی۔

صحافی: آپ نے گاڑیاں کرائے پر لی ہیں کرایہ کتنا ہے اور کون دے گا؟
فواد چوہدری: آپ کو کس نے کہا ہے گاڑیاں کرائے پر لی ہیں؟
صحافی: جی سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے
فواد چوہدری: پھر جواب بھی شوشل میڈیا سے لے لیں

اندازہ کریں یہ لفافے خود کو صحافی کہتے ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
524343_3721129263737_658581842_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top