سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    چلیں لیگی بھی تھوڑا سا خوش ہو لیں
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    [​IMG]
    ایم ایم اے کی تازہ صورتحال
     
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,424
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,932
    یہ کیا بدذوقی ہے! پہلی بار ناپسندیدہ کی ریٹنگ دیتے دیتے ہم رہ گئے۔۔۔!
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    #اچھا_سوری
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    ’’خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لوں گا‘‘
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 10, 2019
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    آئی ایم ایف والی آنٹی نے وزیراعظم سے شکایت کی کہ وہ پرچی والا بندہ ہمارے پیسے واپس نہیں کررہا۔اور اس کا نمبر بھی بند جارہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    نئے پاکستان کا ایجنڈا....
    غریب کے لئے ڈنڈا...
    ڈیم کے لئے چندا...
    معیشت کےلئے انڈا
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    ان لفافوں پر جب ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو کہتے ہیں آزادی اظہار پر قدغن لگائی جا رہی ہے

    KP’s healthcare secret
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    حسن نثار نے بھی میڈیا میں تنخواہیں کم ہونے پر یوٹرن لے لیا۔ اب سب حرام خوروں کو نواز شریف واپس چاہئے
     
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    [​IMG]
    یہ تھیں وہ موجیں اور عیاشیاں جو اب ختم ہو گئی ہیں۔ جبھی تو عمران خان اچھا نہیں لگتا
     
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    لیگی پروفیسر کی اردو چیک کریں۔ ضیاع نہیں زیاں
     
  17. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Daring
    میرے خیال میں تو درست لکھاہے۔
    ضیاع، ضائع سے متعلق ہے
    اور
    زیاں کا مطلب ہے نقصان ۔
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    کوئی شرم کوئی حیا؟ انصافی تو چلو بہت برے ہیں۔ یہ باہر والوں کو کیا ہوگیا؟ حکومت رہی ایک طرف، کم از کم این آر اور کے معاہدہ میں تو خیانت نہ کرتے!
     
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    3,769
    ٹھیک ہے۔ دیسی ارسطو کی ایک اور بونگی پکڑی گئی :)
     

اس صفحے کی تشہیر