سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ربیع م

محفلین
50ضرب 350 مطلب اتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہونی چاہیے تھی کے پی کے سابق حکومت سے
ویسے بڑے اور چھوٹے ڈیم کی یہ تعریف کافی پرمز پرمزاح ہے
یعنی اگر پاکستان میں محض 160 چھوٹے ڈیمز ہی ہوں تو ان سے 8000 میگاواٹ بجلی بنتی ہے.
جبکہ آپ کے بقول یہ بڑے ڈیم ہیں.
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
تحریک انصاف حکومت نے بڑا ڈیم نہ بنایا ہے نہ اسکا وعدہ کیا تھا۔ مکمل ہونے والے چھوٹے ڈیموں کی لسٹ اوپر مہیا کر دی ہے۔
عمران خان نے کے پی کے کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا
یہ بیان موجود ہے شاید آپ کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
تحریک انصاف حکومت نے بڑا ڈیم نہ بنایا ہے نہ اسکا وعدہ کیا تھا۔ مکمل ہونے والے چھوٹے ڈیموں کی لسٹ اوپر مہیا کر دی ہے۔
آپ میرا مدعا نہیں سمجھے.
پاکستان میں موجود یہ 165 ڈیم چھوٹے اور بڑے ڈیمز کا مجموعہ ہے.
بڑے ڈیمز 165 نہیں ہیں وہ تو گنتی کے چند ایک ہیں.
 
جاسم محمد

محفلین
50ضرب 350 مطلب اتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہونی چاہیے تھی
ہر چھوٹے ڈیم سے 50 میگاواٹ بجلی نہیں بنتی۔ کسی میں کم ہے، کسی میں زیادہ۔
ویسے بڑے اور چھوٹے ڈیم کی یہ تعریف کافی مضحکہ خیز ہے
تعریف وہی ہےجو مغربی ممالک میں بجلی کی کمپنیاں اورتوانائی کی پالیسیاں بنانے والے استعمال کرتے ہیں۔ ربط کھول کر چیک کر لیں۔
جبکہ آپ کے بقول یہ بڑے ڈیم ہیں.
کہیں دعویٰ نہیں کیا کہ یہ بڑے ڈیم ہیں۔ عمران خان کے اس حوالہ سے بیان سن لیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
بیگم کلثوم نواز کی وفات پر جرنیلوں کے ٹویٹراتی ترجمان نے یہ ٹویٹ کی۔ جس پر لیگیوں نے تاریخی چھترول کردی۔ ایسے مواقع پر لیگی بہت پیارے لگتے ہیں۔
 
ربیع م

محفلین
ہر چھوٹے ڈیم سے 50 میگاواٹ بجلی نہیں بنتی۔ کسی میں کم ہے، کسی میں زیادہ۔

تعریف وہی ہےجو مغربی ممالک میں بجلی کی کمپنیاں اورتوانائی کی پالیسیاں بنانے والے استعمال کرتے ہیں۔ ربط کھول کر چیک کر لیں۔

کہیں دعویٰ نہیں کیا کہ یہ بڑے ڈیم ہیں۔ عمران خان کے اس حوالہ سے بیان سن لیں۔
:) :) :)
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے تو یہ چٹکلہ سویڈن والے سلسلے میں بھی اتنا ہی موزوں ہے۔ لیکن یہیں پوسٹ کر دیتی ہوں۔
اپنے دور حکومت میں زرداری کو 70 ڈشیں پیش کرنے والے ایک آملیٹ کی پلیٹ پر شور مچا رہے ہیں۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔
2ia9250.jpg

BvzHxD9IIAATGF6.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top