سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شہباز شریف نون لیگ کے نئے صدر منتخب۔۔۔
شہباز شریف ، مریم نواز اور نواز شریف - تینوں کے چہروں پر تاثرات دیکھ کرساری تصویر واضح ہے
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png

28279673_10216133437637385_4869864125510794944_n.jpg
 

شاہد شاہ

محفلین

شاہد شاہ

محفلین
ایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات قائدنااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔
PML-N elects Nawaz as 'Quaid for life', Shahbaz as interim party president - Pakistan - DAWN.COM
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات پریزیڈنٹ نااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔
PML-N elects Nawaz as 'Quaid for life', Shahbaz as interim party president - Pakistan - DAWN.COM
نواز شریف "تا حیات صدر" نہیں بنے جناب بلکہ "تا حیات قائد" قرار دیے گئے ہیں جو کہ آئینی اور قانونی عہدہ نہیں ہے جب کہ پارٹی کے صدر کا عہدہ آئینی اور قانونی ہے!
 

زیک

مسافر
ایکٹنگ پریزیڈنٹ شہباز شریف جبکہ تاحیات قائدنااہل شریف ہی ہیں۔ ان بیچاروں کی مجبوری ہے نون لیگ میں نون رہنے کیلئے نااہل شریف کا یہاں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہی تو جمہوریت کا حُسن ہے جو 30 سال بعد بھی کم نہیں ہو رہا۔
PML-N elects Nawaz as 'Quaid for life', Shahbaz as interim party president - Pakistan - DAWN.COM
ادھر آپ نواز شریف پر رو رہے ہیں ادھر چین میں بھی تاحیات اقتدار میں رہنے کا انتظام کر لیا گیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top