سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیسے کیسے لطیفے ہیں ہمارے ہاں !!

IMG_20180827_144450.jpg

IMG_20180827_144448.jpg

ربیع م

محفلین
مجھے لگتا ہے اب یہ سیاسی لطائف کی لڑی ایسی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گی کہ نئے سیٹ اپ میں منتظمین کو سیاسی لطائف کیلئے ایک الگ سے فورم بنانا پڑے گا.
 
زیک

مسافر

صرف فورم سے کام نہیں چلے گا اب تو سیاسی لطائف کا ملک بن چکا
 
جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بادشاہ سلامت پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ کی پہلی تاریخی ملاقات۔ لیگی یہ تصویر برف پر بیٹھ کر دیکھیں۔ اعلامیہ ختم ہوا
40139466_10156011252454527_8698387150493712384_o.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین

وزیر اعظم اور باجوہ انکل کے تاثرات پر کوئی تبصرہ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top