سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
FB_IMG_1535309614373.jpg

سب سے پہلے تعلیم یافتہ وزراء کو اپنے محکموں کے نام یاد کروائے جائیں۔
 
انہی انصافیوں نے ہمیشہ ڈبویا ہے تحریک کو
خلائی مخلوق اس کا آفس بھی اگر خلا میں بنوا دے تو ہر شے سے ہی جان چھوٹ جائے۔
ہالی ووڈ مووی Elysium یاد آ گئی ہے۔

گو وہ صدی ڈیڈھ بعد کی منظر کشی تھی لیکن ان سیاستدانوں کی سیکورٹی اور پروٹوکول نامی اشرفائیائی و متعدی مرض سے نجات کا ایک اچھا طریقہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top