سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
FB_IMG_1531281880941.jpg

آئی سمجھ؟
مسلم لیگ ن نثار
 

زیک

مسافر
رینج روور سے بھی اوپر گریڈ کریں گے اس کو؟
رینج روور میں سفر کئے عرصہ ہوا۔ ویسے رینج روور کی reliability کے مسائل عام ہیں۔ تنزانیہ میں لینڈ کروزر ہی سفاری کے لئے استعمال ہوتے دیکھی اور اکثر گاڑیاں پرانی تھیں لہذا اچھی چلتی ہیں
 

یاز

محفلین
رینج روور میں سفر کئے عرصہ ہوا۔ ویسے رینج روور کی reliability کے مسائل عام ہیں۔ تنزانیہ میں لینڈ کروزر ہی سفاری کے لئے استعمال ہوتے دیکھی اور اکثر گاڑیاں پرانی تھیں لہذا اچھی چلتی ہیں
میرا خیال ہے کہ تنزانیہ میں بھی پاکستان کی طرح جاپانی استعمال شدہ گاڑیاں کافی درآمد کی جاتی ہیں۔
 
جھگڑے کے بعد جنید صفدر اور زکریا شریف لندن میں گرفتار-

حالات بد سے بد تر ہوتے چلے جا رہے ہیں- ہائے اوئے خود سوختہ اعلٰی تعلیم و شعور یافتہ کارکنوں-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top