سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Dg3_AHTl_VQAMs_VU2.jpg

کیا ٹائمنگ ہے بھئی
 
ربیع م

محفلین
Dg3_AHTl_VQAMs_VU2.jpg

کیا ٹائمنگ ہے بھئی
اتنی زبردستی ٹائمنگ سیٹ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھئی؟
ابھی سرچ کرنے پر پتا چلا کہ ملائشیا میں انتخابات 9 مئی کو ہوئے اورمہاتیر محمد نے 10 مئی کو حلف اٹھایا
ترکی میں 24 جون کو انتخابات ہوئے.
پاکستان میں انتخابات 25 کو ہوں پر اسی دن ہی حلف برداری ...
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
اتنی زبردستی ٹائمنگ سیٹ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھئی؟
ابھی سرچ کرنے پر پتا چلا کہ مہاتیر محمد 10 مئی سے قبل ہی حلف اٹھا چکے تھے
ترکی میں 24 جون کو انتخابات ہوئے.
پاکستان میں انتخابات 25 کو ہوں پر اسی دن ہی حلف برداری ...
کیا بہترین حقائق کی بھرمار ہے!

آج ہی واٹس ایپ پر میسج وصول ہوا جس میں اردگان کے کارناموں میں ترکی کا تمام قرضہ ختم کرنا بھی لکھا تھا۔ تفتیش کی تو جواب آیا “فارورڈڈ ایز ریسیوڈ”
 
یاز

مجھے تو لگتا ہے کہ رجب اردگان نے ہمارے ملک سے جاری ہونے والے واٹس ایپ میسج دکھا دکھا کر ہی اتنا ووٹ کما لیا ہے۔
 
م حمزہ

اب آپ کا ملک اتنی بھی تعریف کے لائق نہیں کہ ہر دو نمبری کام آپ کے ہاں سے ہی مستعار لیے جائیں ۔ اور بھی تو ۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
مجھے تو لگتا ہے کہ رجب اردگان نے ہمارے ملک سے جاری ہونے والے واٹس ایپ میسج دکھا دکھا کر ہی اتنا ووٹ کما لیا ہے۔
کئی ترک دوست ہیں۔ کچھ اردگان کے حامی اور کچھ مخالف۔ لیکن کوئی بھی اردگان کے ایسے بونگے میم نہیں شیئر کرتا جیسے پاکستانی
 
اردگان جی کے بہت سے کارنامے ایسے ہیں جو خود ان کو بھی علم نہیں، لیکن ہمارے ہاں بہتیروں کو زبانی یاد ہیں۔
 
ابھی کچھ دیر قبل ہی کسی نے شئر کیا کہ اردگان نے پاکستانیوں سے علامہ خادم رضوی کو ووٹ ڈالنے کی درخواست کی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top