سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
یہ سن کر دل ہی دہل جاتا ہے کہ چاند دیکھنے کے عمل کے دوران کچھ "شہادتوں" کی اطلاع ملی ہے۔
 

یاز

محفلین
جب سے میاں صاحب نے چن چڑھایا ہے، سارا میڈیا و سوشل میڈیا انہی کے پیچھے پڑا ہے۔ ادھر کپتان بیٹھا لمبی لمبی ٹویٹیں دے رہا کہ او مرو میری طرف بھی دیکھو ۔۔ میرا نواں پاکستان۔ میری شیروانی، میں وزیراعظم۔ وغیرہ وغیرہ

پی ایس: بس لطیفہ ہے بھئی۔
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
ایک تو اس زیک کی سمجھ نہیں آتی۔ جرنل صاحب فوج کی تعریفیں کریں تو بری، مخالفت کریں تو بری۔ ۱۹۹۷ میں آخری بار نون لیگ کو ووٹ دیا تھا۔ ابھی تک پارٹی نہیں بدلی
بار بار سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانا اچھا نہیں لگتا بھئی، ورنہ اس پہ بھی۔۔۔۔۔
ویسے اس انٹرویو کا زیادہ تشویشناک حصہ اس کے علاوہ ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچ گئے۔ گواہ اور جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بھی پہنچ گئے۔جبکہ احتساب عدالتمیں پیشی کے دوران لائٹ بند ہوگئی ، نواز شریفبولے آج اندھیرا اندھیرا کیوں ہے ، صحافی نے جواب دیا آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی
نواز شریف کے احتساب عدالت پہنچتے ہی بجلی غائب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top