سیاسی منظر نامہ

سید عمران

محفلین
IMG-20190105-WA0059.jpg
غالباً کراس لیگ منافی آداب نہیں!!!
1-NPRDBMChr-Ur-XRM-Yp4-LOHA-2x.jpg

09bibi-hp-web-article-Large.jpg

tp-bush-clinton-reut-306.jpg

President-George-W-Bush-meets-with-Prime-Minister-Recep-Tayyip.jpg

first-former-prime-minister-pandit-jawaharlal-nehru-india-asia-F.jpg

mohammed-ali-jinnah-smoking.jpg
 
مجھے سمجھ نہیں آئی۔:)
بیکار و بے جوڑ چیزوں کا اکٹھ یا ایسے لوگ جن میں کسی قسم کا ذہنی، نظریاتی، فکری اختلاف موجود ہو کو ملا کر کوئی نیا گروہ بنایا جائےتو اہل ادب اسے بھان متی کے کنبے سے تشبیہ دیتے ہیں۔
البتہ بھان متی کے بارے میں تاریخی گمان ہے کہ علاؤالدین خلجی کے زمانے کی خاتون تھی اور انھوں نے توحید پرستوں کو اپنے گھر میں اکٹھا کیا تھا۔ ان کے اس عمل کو غیر مسلم ’بھان متی نے کنبہ جوڑا، کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا‘ کہہ کر طنز کیا کرتے تھے۔ (واللہ عالم بالصواب)
 
جاسمن

لائبریرین

اس کا مطلب پتہ ہے لیکن یہاں اس کے استعمال کی سمجھ نہیں آئی تھی۔
شکریہ۔
 
جاسم محمد

محفلین
غالباً کراس لیگ منافی آداب نہیں!!!
1-NPRDBMChr-Ur-XRM-Yp4-LOHA-2x.jpg

09bibi-hp-web-article-Large.jpg

tp-bush-clinton-reut-306.jpg

mohammed-ali-jinnah-smoking.jpg
بظاہر اپوزیشن کی حکومت لگ رہی ہے۔ حکومت جو کام کر رہی ہے وہ کسی کو نظر نہیں آرہا۔ یا جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اور جو لایعنی ایشوز اپوزیشن اٹھاتی ہے پوری قوم کا رُخ اس طرف ہو جاتا ہے۔
 
بی آر ٹی پشاور جو سو ارب کو پہنچ گیا ہے، اور جس کے بارے میں صرف مثبت خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے۔
مرغیوں انڈوں کٹوں کی باتیں۔
بے گھر نشئیوں کے لیے بنائی گئی پناہ گاہیں۔
بیرونی ممالک سے مانگے گئے اربوں ڈالر جن کو صرف دیکھا جا سکتا ہے

وغیرہ وغیرہ
 
جاسم محمد

محفلین
ملک کا غریب ترین طبقہ جو ہر سال سردیاں سڑکوں پر بسر کرتا تھا۔ ان کے لئے ملک کے بڑے شہروں میں پناہ گاہیں تعمیر کی گئی ہیں۔ جس کی نگرانی خود وزیر اعظم کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے اس جیسے اور مثبت وفلاح عامہ کے کام میڈیا کیوں رپورٹ کرے گا؟ نصب شدہ حکومت والا پراپگنڈہ زیادہ بکتا ہے۔
گورنر ہاؤس اور پریذیڈنٹ ہاؤس کے دروازے کھول دیے عوام کے لیے۔
 
ملک کا غریب ترین طبقہ جو ہر سال سردیاں سڑکوں پر بسر کرتا تھا۔ ان کے لئے ملک کے بڑے شہروں میں پناہ گاہیں تعمیر کی گئی ہیں۔ جس کی نگرانی خود وزیر اعظم کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے اس جیسے اور مثبت وفلاح عامہ کے کام میڈیا کیوں رپورٹ کرے گا؟ نصب شدہ حکومت والا پراپگنڈہ زیادہ بکتا ہے۔
اچھا اقدام ہے، مگر عارضی۔
اتنا کام تو غیر سرکاری این جی اوز بھی کر لیتی ہیں۔
حکومت کا کام عوام کے لیے مستقل روزگار، اور سہولت مہیا کرنا ہے۔ صرف شیلٹر دینا عارضی طور پر اچھا ہے، مگر مستقل حل نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
حکومت کا کام عوام کے لیے مستقل روزگار، اور سہولت مہیا کرنا ہے۔ صرف شیلٹر دینا عارضی طور پر اچھا ہے، مگر مستقل حل نہیں۔
کوشش تو کر رہے ہیں کہ لوگوں کو شیلٹر ہومز سے مستقل روزگار سہولیات وغیرہ میسر کی جائیں۔ بہرحال عارضی طور پر سخت سردی سے بچاؤ کے لئے اچھا اقدام ہے۔
 
سید عمران

محفلین
اچھا اقدام ہے، مگر عارضی۔
اتنا کام تو غیر سرکاری این جی اوز بھی کر لیتی ہیں۔
حکومت کا کام عوام کے لیے مستقل روزگار، اور سہولت مہیا کرنا ہے۔ صرف شیلٹر دینا عارضی طور پر اچھا ہے، مگر مستقل حل نہیں۔
آج تک کسی حکومت نے اتنا بھی نہیں کیا۔۔۔
اسی طرح این جی اوز کرلیتی ہیں مگر کیا انہوں نے بھی نہیں۔۔۔
نیوٹرل ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ آنکھ پر کسی کی عقیدت کی اندھی پٹی بندھی ہوتی ہے نہ اس کی محبت میں کسی دوسرے سے ذاتی بغض ہوتا ہے۔۔۔
کسی نے اچھا کام کیا تو سراہا جائے گا ۔۔۔
برا کیا تو ناپسند کیا جائے گا!!!
 
رباب واسطی

متفق
 
جاسم محمد

محفلین
Top