سیاسی منظر نامہ

جاسم محمد

محفلین
۔ موجودہ بالا ٹویٹ تو محض اسرائیلی صحافی کا مفروضہ ہیں فی الوقت۔
اسرائیلی صحافی نے فلائیٹ ریڈار 24 نامی سروس ویب سائٹ کا حوالہ دیا ہے۔ جو دنیا بھر میں اُڑتے جہازوں کا سفری راستہ ہمہ وقت آن لائن اپڈیٹ کرتا ہے۔ اس لئے یہ بات تو طے ہے کہ کوئی اسرائیلی جہاز براستہ عمان، اسلام آباد اترا تھا۔ اس میں کون سوار تھا اور دس گھنٹے کیا کرتا رہا۔ اس کی تلاش جاری رکھیں۔ حکومت کو دباؤ ڈالیں کہ وہ اس معاملہ کی تحقیق کرے۔ البتہ اگر اس سارے کیس میں آپ کی ہردل عزیز ایجنسیاں اور ادارے شامل ہیں تو پھر بھول جائیں کہ سچ کبھی سامنے آئے گا۔
 
1) یاد دہانی: تُسی حکومتی جماعت دی سوشل میڈیائی ٹیم دا حصہ جے۔:sneaky:
2) ہائے ری یہ معصومیت: اردو صدقے محفل واری !!:)

اسرائیلی صحافی نے فلائیٹ ریڈار 24 نامی سروس ویب سائٹ کا حوالہ دیا ہے۔ جو دنیا بھر میں اُڑتے جہازوں کا سفری راستہ ہمہ وقت آن لائن اپڈیٹ کرتا ہے۔ اس لئے یہ بات تو طے ہے کہ کوئی اسرائیلی جہاز براستہ عمان، اسلام آباد اترا تھا۔ اس میں کون سوار تھا اور دس گھنٹے کیا کرتا رہا۔ اس کی تلاش جاری رکھیں۔ حکومت کو دباؤ ڈالیں کہ وہ اس معاملہ کی تحقیق کرے۔ البتہ اگر اس سارے کیس میں آپ کی ہردل عزیز ایجنسیاں اور ادارے شامل ہیں تو پھر بھول جائیں کہ سچ کبھی سامنے آئے گا۔
 
1) الحمدللہ، مجھے تو تشویش ہونے لگی تھی آپکا اکاؤنٹ کسی اور کے ہتھے تو نہیں چڑھ گیا۔ خیر آپ جاگ گئے، عمدل
2) آپ نے بھی اوپر
حکومت کو دباؤ ڈالیں کہ وہ اس معاملہ کی تحقیق کرے
کچھ اسی قسم کی بات کی ہے، کہیں آپکو بھی لفافہ وغیرہ وغیرہ

جی ہاں سوشل میڈیا ٹیم معاملے سے مکمل باخبر ہے۔ لیگی لفافوں نے کافی کھپ ڈالی ہوئی ہے۔ جلد یا بدیر فواد چوہدری اس کا جواب دیں گے۔
 
حکومتی پارٹی نے تردید کر دی ہے۔
حکومتی پارٹی کی تردید ’اسرائیلی‘ جہاز کے متعلق ہے جو کہ بالکل درست ہے۔
البتہ ایک اور ملک میں رجسٹرڈ جہاز کا تل ابیب سے اڑنا، 5 منٹ کے لیے عمان اترنا اور پھر اسلام آباد آنا کے متعلق کوئی تردید موجود نہیں۔
 
میں فی الوقت حکومتی بیان کے ساتھ جاؤں گا۔ تاہم معاملہ مزید بحث طلب ضرور ہے۔

اسرائیلی صحافی کے بیان میں بھی 'تبدیلی' آ چُکی ہے۔
اس بیان کو بھی لیں تو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی تو ہوئی ہے پھر بھی۔

حکومتی پارٹی کی تردید ’اسرائیلی‘ جہاز کے متعلق ہے جو کہ بالکل درست ہے۔
البتہ ایک اور ملک میں رجسٹرڈ جہاز کا تل ابیب سے اڑنا، 5 منٹ کے لیے عمان اترنا اور پھر اسلام آباد آنا کے متعلق کوئی تردید موجود نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
حکومتی پارٹی کی تردید ’اسرائیلی‘ جہاز کے متعلق ہے جو کہ بالکل درست ہے۔
البتہ ایک اور ملک میں رجسٹرڈ جہاز کا تل ابیب سے اڑنا، 5 منٹ کے لیے عمان اترنا اور پھر اسلام آباد آنا کے متعلق کوئی تردید موجود نہیں۔
جب سے خان سیاست میں آیا ہے، لیگیوں کی قسمت بہت ہی خراب چل رہی ہے۔ لفافیوں نے جس اسرائیلی صحافی کی ٹویٹ کو "خبر" بنا کر تحریک انصاف حکومت کیخلاف ڈھونڈورا پیٹا تھا۔ موصوف نے کل خود ہی اسکی تردید کر دی:
اپنی اس سنگین صحافتی غلطی پر کیا کوئی لفافی معافی مانگے گا؟
 
جاسم محمد

محفلین
اسرائیلی صحافی کے بیان میں بھی 'تبدیلی' آ چُکی ہے۔
اس بیان کو بھی لیں تو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی تو ہوئی ہے پھر بھی۔
اسرائیلی صحافی نے عمران خان کی طرح اپنے ابتدائی بیان پر یوٹرن لے لیا ہے۔ لیگیوں کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی :)
 
کُل ملا کر 22 گھنٹے گزریں ہیں اور آپ لفافی سے انصافی بن گئے الحمدللہ۔

اس لئے یہ بات تو طے ہے کہ کوئی اسرائیلی جہاز براستہ عمان، اسلام آباد اترا تھا
 
جاسم محمد

محفلین
کُل ملا کر 22 گھنٹے گزریں ہیں اور آپ لفافی سے انصافی بن گئے الحمدللہ۔
اسرائیلی صحافی نے پہلے جو نامکمل خبر دی تھی اس کی بنیاد پر کہا تھا۔ پروفیشنل صحافیوں کا یہ کام نہیں کہ جہاں سے اُڑتی اُڑتی خبر سنی اس پر فورا یقین کر کے آگے شیئرکر دیا۔ یہ کام صرف لفافی ہی کر سکتے ہیں۔
اس کا پہلا بیان ملاحظہ کریں:
اور پھر اس کی دو دن بعد تردید:
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20190105-WA0059.jpg
 
Top