سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تو حتمی طور پر نہیں کہہ سکتے کہ مڈل آرڈر نے کھیلنا شروع کر دیا۔ البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج مڈل آرڈر کھیل گیا۔ :) :) :)
افتخار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے مزا دیا۔ حالانکہ وہ بڑی شاٹس کھیلنے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سنگل ڈبل ہی کھیلتا رہا۔ اور نواز تو ایک مکمل بیٹسمین بنتا جا رہا ہے۔
 
Top