سکرین شاٹ اور....اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں..... مکمل اُردو ٹیوٹوریل

z.786

محفلین
میرے خیال سے تفصیل سے ان کیلیے لکھا جاتا ہے جن کو کچھ معلوم نہیں۔ یہاں بہت سے لوگ ایسی باتیں لکھ سکتے ہیں جو ان کو آپس میں تو سمجھ آئیں کی مگر آپ کو نہیں۔
آپ کو کچھ آتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سب کو آتا ہے ۔ مذاق بنانے سے اچھا ہے کچھ کر لیا کریں۔

میں اپ کی بات سے اتفا ق کرتا ہوں جن کو آتا ہو ان کیلے اسان اور جس کو نہیں آتا تو وہ اس سے کچہ حا صل کرسکتا ہے۔۔
 

سویدا

محفلین
شکریہ
جناب بہت بہت
میں نے بھی آج سیکھ لیا
ایک مخصوص ونڈو کا اسکرین شاٹ نہیں‌آتا تھا مجھے
شکریہ بہت بہت
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا
اتنے لمبے ٹیوتوریل میں آپ نے یہ بتاہا کہ پہلے پوری سکرین کا شاٹ لیں پھر اس میں سے اپنی مطلوبہ ونڈو سیلیکٹ کر کے نئی فائل میں پیسٹ کریں۔
یہ کام آپ براہ راست بھی کر سکتے ہیں۔
alt + printscrn کا کمبینشن استعمال کریں۔ صرف ونڈو کا سکرین شاٹ مل جائے گا۔


جب پتہ چل جاتا ہے تو پھر سب ایسے ہی کہتے ہیں
بھائی صاحب بہت سے اراکین ایسے ہیں جن کو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ سکرین شاٹ ہوتا کیا ہے
جو نئے نئے سیکھ رہے ہیں ان کے لیے بہت بہتر ٹیوٹوریل ہے
 
Top