الٹا ہو گیا۔ یہ پیٹرک ہیملٹن تھا۔ ریفارمیشن کی وجہ سے کیتھولک چرچ نے اسے جلا کر مارا تھا کہ heretic ہےپھانسی مسلک کی وجہ سے؟
سمجھ نہیں آ رہا کہ پرمزاح ریٹ کریں یا معلوماتی۔الٹا ہو گیا۔ یہ پیٹرک ہیملٹن تھا۔ ریفارمیشن کی وجہ سے کیتھولک چرچ نے اسے جلا کر مارا تھا کہ heretic ہے
Protestant Reformation اور ساتھ پھر counter reformation کی مار کٹائی اور جنگیں تو کافی عرصہ پورے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لئے رہیںسمجھ نہیں آ رہا کہ پرمزاح ریٹ کریں یا معلوماتی۔
یہ مذہبی گروہ ہر جگہ ایک ہی جیسے ہوتے ہیں ۔
مشروم سوپ ؟
potato soupمشروم سوپ ؟