سٹیفن ہاکنک کی 70 ویں سالگرہ

مثلاً؟ :rolleyes:
چند ایک نام ہی گنوا دیں پلیز۔
اسٹیفن ہاکنگ جیسے لوگ واقعی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
اس بات سے آپ اپنی کم علمی اور نااہلی پر پردہ ڈال کر دل کو تسلی دینے کی بجائے ذہین اور کامیاب لوگوں کو کھلے دل سے تسلیم کریں۔
محترم ذہین و فطین صاحب آپکے دونوں بیانات میں کیا کھلا تضاد نہیں؟
اوپر آپ چند نام گنوانے کی بات کر رہے ہیں اور نیچے ذہین لوگوں کو کھلے دل سے تسلیم کرنیکی کی۔
کیا آپ ذہین مسلمانوں کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں یا آپ ان کے بارے میں حسد میں مبتلا ہیں؟
آپکو کسی بھی عظیم مسلمان سائنسدان کا نہیں پتہ؟
اگر نہیں پتہ تو براہ مہربانی اپنی معلومات کو تھوڑا سا اپڈیٹ کر لیجیے اور اپنی بات کے مطابق ذہین اور کامیاب مسلمان سائنسدانوں کو کھلے دل سے تسلیم کیجیے
اور پھر بات کیجیے ۔
 
عباد1

محفلین
تو کیا کسی کو لادین کہہ دینا بیوقوفی ہے؟
بالکل بے وقوفی ہے۔ آپ کو کس نے سند عطا فرمائی ہے کہ اس طرح کے فتوے عنایت فرماتے رہیں؟
بلاوجہ تھریڈ کا رُخ کہیں اور نکل جائے اور آپ کی باتیں بھی انتہائی امیچور ہیں اس لیے مزید بحث کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔
 
میں نے تو کئی جگہوں پر پڑھا ہے کہ وہ دہریہ ہے۔وگرنہ میں کونسا اپنے پاس سے کہہ رہا ہوں۔اور نہ میںکوئی فتویٰ جاری کررہا ہوں۔
اور رہی بات امیچور کی وہ تو میں ہوں لیکن آپ جیسے میچور :sick: آدمی کے منہ لگنے کا مجھے بھی کوئی شوق نہیں
 
عباد1

محفلین
میں نے تو سائنسدانوں کے خالی نام پوچھے تھے، انکار کب کیا؟ ذہانت کسی میراث نہیں جو بھی ہے سو ہے۔
 
بالکل بے وقوفی ہے۔ آپ کو کس نے سند عطا فرمائی ہے کہ اس طرح کے فتوے عنایت فرماتے رہیں؟
بلاوجہ تھریڈ کا رُخ کہیں اور نکل جائے اور آپ کی باتیں بھی انتہائی امیچور ہیں اس لیے مزید بحث کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔
محترم آپکی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ میں نے اوپر ایک پوری لسٹ کا لنک دیا تھا جو سیلیبرٹی ایتھی ایسٹ کے بارے میں ہے۔میں یہ معلومات اپنے پاس سے نہیں بتا رہا
 
آپ نے مجھے اوپر بیوقوف، ناعلم اور ناہل کے فتوے صادر فرمائے تھے۔اگر یہی بات آپ اطمینان سے اور حوصلے سے کر لیتے تو اتنی لمبی بحث نہ ہوتی۔
 
زیک

مسافر
کیا محفلین اس کوشش میں ہمیشہ ناکام رہیں گے کہ مذہب کی ڈسکشن صرف اسی کے متعلقہ فورم میں ہو؟ یہ تو خیال کریں کہ یہ سائنس کا فورم ہے اور بات ہاکنگ کی سالگرہ کی ہو رہی تھی۔

ویسے پچھلے ہفتے کے The Big Bang Theory کامیڈی میں سٹیفن ہاکنگ آتا تھا۔
 
ویسے پچھلے ہفتے کے The Big Bang Theory کامیڈی میں سٹیفن ہاکنگ آتا تھا۔

میں The Hawking Excitation ڈاؤنلوڈ کرنے لگا ہوں دیکھتے ہیں کیا نکلتا ہے۔ویسے میں نے اس سے پہلے The big bang theory کا نام نہیں سنا ۔اب آپ کے بتانے پر سرچ کی تو پتہ چلا یہ تو کافی مقبول سٹ کام سیریز ہے۔
 
کیا محفلین اس کوشش میں ہمیشہ ناکام رہیں گے کہ مذہب کی ڈسکشن صرف اسی کے متعلقہ فورم میں ہو؟ یہ تو خیال کریں کہ یہ سائنس کا فورم ہے اور بات ہاکنگ کی سالگرہ کی ہو رہی تھی۔

ویسے پچھلے ہفتے کے The Big Bang Theory کامیڈی میں سٹیفن ہاکنگ آتا تھا۔
جو ہوتا ہے اچھے کیلیے ہوتا ہے:)
 
Top